zama Zindagi zama marzi

zama Zindagi zama marzi

Share

"وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ "� "

12/03/2026

12/03/2026

Har 3 months bad apna moina lazmi karwalya kry

12/03/2026
12/03/2026

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے الرٹ ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ علی الصبح پیش آیا جب نامعلوم افراد نے امریکی قونصل خانہ ٹورنٹو کی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دو نامعلوم افراد سفید رنگ کی گاڑی میں قونصل خانے کے باہر پہنچے، گاڑی سے اتر کر عمارت پر متعدد گولیاں چلائیں اور پھر فوری طور پر موقع سے فرار ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکیورٹی اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچے جہاں عمارت کے باہر گولیوں کے خ*ل اور فائرنگ کے شواہد ملے، جبکہ قونصل خانے کے دروازے اور شیشوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

کینیڈین حکام نے اس واقعے کو قومی سلامتی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے اور اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس اور مقامی پولیس مشترکہ طور پر تفتیش کر رہی ہیں۔

تفتیشی حکام نے حملے میں استعمال ہونے والی مشتبہ گاڑی کی تصویر جاری کر دی ہے اور عوام سے واقعے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

واقعے کے بعد اوٹاوا اور ٹورنٹو میں امریکی سفارتی عمارتوں کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ بعض اسرائیلی سفارتی دفاتر کے گرد بھی حفاظتی اقدامات بڑھا دیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق حملہ آوروں کی شناخت اور واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ سفارتی تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اضافی سیکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے۔






Disclaimer:
This report is based on claims and information from international media sources and official statements. This content is provided strictly for informational purposes۔

12/03/2026

Ye dunya fani hai jawan dunya k gaflat main dakhil huchuky hain apny Allah ko razi karlo sab theek hujyga inshAllah

12/03/2026

Beshak 💚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Charsadda