Ziyad Khan

Ziyad Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziyad Khan, Health/Beauty, Charsadda.

Photos from Ziyad Khan's post 28/07/2025

گورنمنٹ شہید عمر حیات ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 چارسدہ کے طالبعلم محمد سدیس خان ( نیشنلسٹ )، جو پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں اور ایک پاؤں سے محروم ہیں، نے پاؤں کی ایک انگلی سے میٹرک کا امتحان دے کر 890 نمبر اور A گریڈ پوزیشن حاصل کی۔

22/07/2025

چارسدہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سن کر اسلام آباد نمبر 1 میں ٹرانسفر نے خودکشی کر لی Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa

20/07/2025

*"جہالت کی انتہا"*

*بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔*

*قران پاک ہاتھ میں تام کر خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہے جیسے انہوں نے خود زندگی میں کوئی گناہ کیا ہی نہیں ہے۔*

*"56 سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی ریورس کر کے دیکھ اس خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کرو۔*

*لعنت ہو ایسے سوچ پر ایسے سرداری روایات پر، حالانکہ پسند کی شادی کرنے کے لیے میرے رب پاک کے پاک دین بھی اجازت دیتا ہے، پھر یہ فرعون اور یزید کون ہیں، خود سرداری روایات کے تلے غیر عورتوں کی عصمت دریا کی جاتی وہا کہاں ہوتی انکے غیرت۔*

13/07/2025
09/07/2024

# @ # #

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Charsadda
24420