hakeem Apna
Harbell marketing
اگر کسی کے گردے بالکل ختم ہو چکے ہوں یا قریب ہوں یا ابتدائی مرحلے پر ہوں تو
ھوالشافی ///
صبح کو 5 سے 7 پستے
دوپہر کو 5 سے 7 پستے
شام کو 5 سے 7 پستے
کھائیں
انشاء اللہ ۔۔۔ گلے ہوۓ گردے بھی صحیح ہو جائیں گے
دس دن کھا کر الٹرا ساؤنڈ کروائیں،
ان شاء اللّٰہ واضع فرق ہوگا ایک ماہ تک لازمی کھائیں گُردے ایک دم سے نئے ہو جائیں گے اللّٰہ کے فضل و کرم سے انتہائی مجرب اور ہے۔
دودھ کی کمی
یہ پوسٹ صرف عورتوں کے لیے ہے ان عورتوں کے لیے جن کو بچے کی پیدائش کے بعد دودھ بلکل بھی نہیں ہوتا یا کم ہوتا ہے
نسخہ نسخہ نسخہ
ستاور 70 گرام
زیرہ سیاہ 30 گرام
دونوں کا سفوف بنا کے اک چمچ صبح شام دودھ سے یا پانی سے
مزاج ..... تر گرم
فوائد ....دودھ کافی مقدار میں بنے گا کمزوری دور ہو گی جسم کو طاقت بھی ملے گی معدے کا نظام بھی درست ہو گا
رحم کے مسائل حل ہوں گے رحم کی سوزش اور ورم اور صفراوی لیکوریا ٹھیک ہو گا رحم کو طاقت ملے گی اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جائے گی بانجھ پن کے لیے ہی مفید ہےفائدے بے شمار ہیں
*طلاء خاص الخاص*
جولوگ مسلسل مشت زنی اغلام بازی یاکسی اور بیماری یاغلطی کاریوں کی وجہ سے شادی جیسی نعمت سےڈرتےہیں کہ ہمیں توہوشیاری نہی آتی یاہمارانفس توبلکل ڈھیلااور پتلا اور چھوٹاہوچکاہے توشادی کےشرمندگی ہوگی ہم کیاکریں گےجی حقوق زوجیت پورےنہی کرسکیں گےجی ان کلیلےانمول تحفہ اس کےساتھ جن بھائیقں کو کسی بیماری کی وجہ سےیہ مسائل لاحق ہیں انکیلئے سپیشل تحفہ تیارہے
اجزا۔۔۔
لونگ1تولہ
جائفل1تولہ
جلوتری1تولہ
دارچینی1تولہ
مال کنگنی1تولہ
بیربہوٹی 1تولہ
ریگ ماہی 1تولہ
جندبدستر1تولہ
اخراطین1تولہ
سرنجاں 1تولہ
روغن بیضہ مرغ 250گرام
روغن زیتون 250گرام
روغن تل 250گرام
چربی شیر5تولہ
چربی ریچھ 5تولہ
چربی اونٹ کوہان 5تولہ
عقرقرحا1تولہ
سنڈھ1تولہ
کچلا1تولہ
بھلاوہ1تولہ
حرمل1تولہ
فاسفورس روغن 50گرام
تمام اجزاء کوتیل میں جلالیں تیل کوپن کر کسی بندمنہ والےبرتن میں ڈال کراس چربیاں ملالیں اورفاسفورس روغن ڈال کرمنہ بندکردیں
جوحضرات کہتےہیں ہوشیارکم آتی یاپہلےبڑاتھااب چھوٹاہوگیاہےیاپہلےموٹاتھااب پتلاہوگیاہےان کیلےلاجواب تحفہ
تیار شدہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے
03482078330
حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ
ٹائمنگ کیپسول انتشار
ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور جوش جزبہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے اور آدمی دوبارہ بہت جلد تیار ہوجاتا ہے اور حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ ہوتا ہے اس کو کمزوری بلکل محسوس نہیں ہوتی۔ مختصر یہ کہ لاجواب ٹائمنگ انتشار اور فل گھوڑے جیسی سختی ومستی 30 منٹ تک بھی ٹائمنگ جاتی ہے
جنسنگ 1 تولہ
مصطگی رومی 1 تولہ
ریگ ماہی 3 تولہ
عقرقرعا اصلی 3 تولہ
آجواٸن خراسانی 8 تولہ
دانہ الالچی کلاں 2 تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1 تولہ
جندبدستر 3 گرام
موچرس 2 تولہ
طباشیرہ نقرہ 1 تولہ ،
مازوسبز 3 تولہ
دار چینی کلمی 3 تولہ
تخم ریحان 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
سب اجزا ایک نمبر اچھے والے فریش مال ہو۔
ترکیب تیاری :
ان سب کو باریک پیس کر 1000ایم جی کیپسول بھر کر ہم بستری سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ لیں۔
22/07/2024
عقیدت و احترام کے ساتھ درود پاک کا تحفہ بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں پیش کرنے کا شرف حاصل کریں ۔ جزاک ﷲ.
چنے اور کشمش دونوں ہی خود کو صحت مند رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔ اگر آپ بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کو باقاعدگی سے کھائیں تو اس سے موٹاپے، جسم میں خون کی کمی، کمزور قوت مدافعت کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں چنے اور کشمش کو ایک ساتھ کھانے کے صحت کے لیے کیا کیا فوائد ہیں؟
درحقیقت چنے اور کشمش دونوں ہی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ باقاعدگی سے بھگوئے ہوئے چنے اور کشمش کھائیں تو اس سے موٹاپے، جسم میں خون کی کمی، قوت مدافعت کی کمزوری کا مسئلہ کم ہوسکتا ہے۔ بتا دیں کہ کشمش میں پروٹین، آئرن، فائبر، پوٹاشیم، مینگنیج، کاپر، وٹامن-بی 6 جیسے بہت سے ضروری غذائی اجزا ہوتے ہیں، جو کئی طرح سے فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف، بھیگے ہوئے چنے میں پروٹین، فائبر، کاربوہائیڈریٹ وغیرہ ہوتے ہیں۔ یہ تمام غذائی اجزاء آپ کے جسم کے لیے بہت اہم ہیں۔
ہڈیوں کو بنائیں مضبوط:
جسم کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بھیگے ہوئے چنے اور کشمش کھانا زیادہ فائدہ مند ہے۔ بتا دیں کہ چنے اور کشمش دونوں کے مرکب میں کیلشیم وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، جو آپ کی ہڈیوں کی مضبوطی کو بڑھاتا ہے۔ یہ کھوکھلی ہڈیوں میں زندگی لا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہڈیاں طویل عرصے تک صحت مند رہتی ہیں۔
توانائی میں اضافہ:
چنا اور کشمش کو توانائی کا پاور ہاؤس سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کمزوری کا شکار ہیں تو ان دو چیزوں کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔ بتا دیں کہ کشمش اور چنے میں آئرن اور بہت سے ضروری وٹامن ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کے جسم کو وافر مقدار میں توانائی مل سکتی ہے۔
*چہرہ روشن ، چهائیاں ختم*
ھوالشافی/
1. چمچ ناریل کا تیل
1. چمچ بادام کا تیل
1. عدد وٹامن E کا کیپسول
ترکیب تیاری و استعمال"_-
ان اشیاء کو ملائیں پهر اس مکسچر سے اپنے چہرے کی چهائیوں پر رات کے وقت مساج کریں اور صبح منہ دهو لیں،
یہ عمل باقاعدہ کرنے سے نہ صرف چهائیاں ختم ہو جائیں گی بلکہ اس سے آپ کا چہرہ خوبصورت نظر آئیگا.۔.
نسخہ برائے موسم گرما!
ان حضرات کے لئے جنکو گرمی ستاتی ھے ۔جو بند شوز نہیں پہن سکتے ذرا سی گرمی سے تنگ آ جاتے ھیں۔ جسم میں ہر وقت تپش محسوس کرتے ھیں۔جنہیں بار بار قطرے آنے کی شکایت ھوتی ھے۔جو سرعت انزال سے پریشان ھیں۔جنکا وضو برقرار نہیں رہتا۔جو وقت خاص سے شرماتے ھیں۔مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ھے۔معدے مثانے کی گرمی دور کرتا ھے۔ہاتھ پاؤں کی جلن کو دور کرتا ھے۔
اجزائے نسخہ:-
ھوالشافی۔۔۔
گوند کتیرہ تیس گرام
چھلکا اسغبول دس گرام
ثعلب پنجہ تیس گرام
ثعلب مصری تیس گرام
مغز تمر ہندی ایک پاو
موصلی سفید تیس گرام
سنگھاڑا خشک پچاس گرام
مصری پچیس گرام
تمام اجزاء علاوہ چھلکا اسغبول پیس کے سفوف کر لیں اور چھلکا اسغبول ثابت ملا لیں۔تیار ھے
خوراک استمال:-
ایک چھوٹی چمچ ہمراہ دودھ صبح اور شام کھانے کے گھنٹہ بعد لیں۔
مزاجی استعمال:-
ہر مزاج کو موافق ھے بلڈ پریشر کے مریض بے خوف و خطر استعمال کر سکتے ھیں۔
پرہیز:-
تلی و چکنائی والی چیزوں سے
قوت باہ امساک بوجہ شوگر زھنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی بحالی اور طریفین میں سرورپیداکرنے کیلے
مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماھی گولڈن پچاس گرام
جندبدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحااصلی پچاس گرام
کرنفل کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
مغزپستہ سوگرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد
ورق طلا خالص دس عدد
ترکیب ساخت ورقیات کے علاوہ تمام اجزا کو سفوف بناکر دوکلو شہد خالص میں مجون تیار فرمالیں أور ورق طلا اور چاندی آخر میں حل فرمالیں تیار ھے
ایک ضروری عرض گزارھوں جواحباب اجزا کی پہچان نھیں رکھتےاور جوغیرطبیب ھیں وہ اس کوبنانے سے گریز کریں
مقداراستمال نصف چمچ ھمراہ دودھ لیں..
سرعت انزال کورس
*******************
سرعت انزال کا حتمی اور مکمل ٹریٹمنٹ جس کے بعد کسی اور دوا کی ضرورت نہیں رھتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلف UAE کے گرم ترین ممالک میں رھنے والے پاکستانی یا مشت زنی کے عادی نوجوان بھت جلد اس مرض کا شکار ھو جاتے ھیں
اس مرض پر بڑی تفصیل سے دوسری پوسٹوں میں لکھ چکا ھوں آج صرف علاج بتا رھا ھوں
تالمکهانہ 20گرام
بند بیج 20گرام
تخم اوٹنگن 20گرام
ثعلب پنجہ 40 گرام
ثعلب مصری 40گرام
شقاقل مصری 40 گرام
موصلی سفید 40گرام
موصلی سیاه 40گرام
پهول مکهانہ 80 گرام
سنگاڑا 80گرام
کشتہ مرجان در مکهن 10 گرام
کشتہ قلعی بهنگ والا 10 گرام
کشتہ سہہ دهاتہ 10 گرام
چهلکا اسبغول 60گرام
مصری 250گرام
کشتہ اور چهلکا کے علاوه سب علیحدہ علیحدہ پیس کر مکس کر لیں اور صاف شفاف جار میں محفوظ کریں
خوراک ۔۔۔۔۔۔۔
آدھا چمچ صبح خالی پیٹ
آدھا چمچ شام مغرب کے وقت
نیم گرم پھکے دودھ آدھا کلو کے ساتھ
------------------------------
پرھیز
چاے۔۔ تلی ہوئی اشیاء
چٹ پٹی اشیاء
زیادہ میٹھا
ترش اشیاء
مچھلی اچار انڈا
بنائیں اور فایدہ اٹھائیں
مچھروں کی توپ۔📢
جی ہاں یہ واقعی ہی مچھروں کے لیے توپ کا کام دے گا۔
طریقہ۔۔۔ایک بڑا پیاز لیں اسے چھیل کر درمیان میں سے چھوٹا سا سوراخ نکالیں۔ اس میں سرسوں کا تیل ڈالیں کپاس (کاٹن) کی بتی بنائیں پتلی سی۔ تیل میں ڈبو کر بتی کو آگ لگائیں کمرے میں رکھ کر کمرہ بند کر دیں ایک گھنٹے بعد کمرہ کھول دیں چاہیں تو توپ کی آگ بچھا دیں۔ ان شااللہ۔ ساری رات مچھر آپکے کمرے کا رخ نہی کریں گے۔ ۔ چند دن جلانے سے ایک ماہ تک مچھر نہی آئیں گے۔ کم خرچ بالا نشیں کسی قسم کی بد بو بھی نہی نا کوئی سائیڈ ڈیفیکٹ!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Naya Bazar
Chichawatni
57200