Al Hafiz Products

Al Hafiz Products

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hafiz Products, AL Madina Chowk Near Unique College 39 chungi, Chichawatni.

جنگلات کا خالص چھوٹا, بڑا, بیری کا شہد, خالص دیسی گھی، مکھن، زعفرانی معجون، شاہی کشتہ، زیتون کا تیل، سلاجیت، زیتون کا اچار ،مکس اچار، املی آلو بخارہ چٹنی، دیسی گھی کی پنجیری اور السی کی پنیاں دستیاب ہیں۔ Honey, Desi ghee, Achaar, Salajeet, Zaitoon Oil, Imli Aalo Bukhara Chatni, Shahi Kushta, Zafrani Majoon, Olive oil, Zaitoon Qahwa, Hair Growth Oil, Majoon-e-Khaas, Zafran, Desi Ghee Panjeeri, Alsi ki Pinniyan

18/09/2026

Kya aap waqai khalis desi ghee use kar rahe hain?

Aaj kal market mein milawat ki wajah se asli aur khalis desi ghee pehchanna mushkil ho gaya hai.

Isi liye hum laye hain 100% Khalis Desi Ghee — jo quality testing se guzra hua hai, taake aapko mile behtar quality ka desi ghee.

Aur sab se khaas baat?
Aap khud bhi iska lab test karwa sakte hain.

Agar aapko quality par koi genuine concern ho, to humse contact karein aur apna concern share karein.

Aapke liye available hai:
🥛 Khalis Desi Ghee
🐄 Cow Desi Ghee
🐃 Buffalo Desi Ghee

Aur filhaal mil rahi hai 1 KG par FREE Home Delivery! 🚚

Offer limited hai — aaj hi order karein.

Softil Khalis Desi Ghee — quality jise aap khud verify kar sakte hain.

15/09/2026

بارش، گرم گرم دیسی گھی کے پراٹھے اور چائے… ☕🧈

کچھ ذائقے صرف کھانا نہیں ہوتے، بچپن کی یادیں ہوتے ہیں۔
نانی دادی کے گھر کے وہ گرم پراٹھے، چائے کی خوشبو اور اپنوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ… ❤️

الہافظ کا خالص دیسی گھی اسی روایتی ذائقے کو آپ کے گھر تک پہنچاتا ہے۔

آج ہی منگوائیں اور اپنے ناشتے کو دیں وہی پرانا دیسی ذائقہ۔

ابھی Shop Now پر کلک کریں۔

15/09/2026

خالص دیسی گھی کا ٹیسٹ! 🧈

کیا آپ جانتے ہیں آپ کے گھر میں موجود دیسی گھی خالص ہے یا ملاوٹ شدہ؟

اب خود ٹیسٹ کریں اور آسانی سے خالص دیسی گھی کی پہچان کریں۔

اگر آپ بھی خالص اور معیاری دیسی گھی چاہتے ہیں تو ابھی Shop Now پر کلک کریں۔

08/09/2026

کھانوں کے ذائقے کو بنائیں مزید خاص، خالص دیسی گھی کے ساتھ! 🧈✨

روایتی ذائقہ، بہترین خوشبو اور اعلیٰ معیار کے لیے استعمال کریں Al Hafiz Products کا خالص دیسی گھی۔

ہر کھانے کو بنائیں مزید لذیذ — چاہے سالن ہو، میٹھا ہو یا روزمرہ کے پکوان۔

📲 ابھی آرڈر کریں:
🌐 www.alhafizproducts.com

Al Hafiz Products — خالص ذائقہ، خالص اعتماد

28/08/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی سے منظور شدہ۔ اگر یقین نہیں آتا تو ایک دفعہ منگوا کر دیکھیں، اگلی دفعہ شک کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا 🫠

ابھی آرڈر کریں، ایک بار ہماری کہنے پر… اگلی بار اپنے دل کی کہنے پر 🤪

Photos from Al Hafiz Products's post 20/08/2026

جب اپنے شہر سے دور، اپنے ہی کام کو دیکھیں تو خوشی کچھ اور ہوتی ہے ❤️🍯

جشنِ آزادی کے سلسلے میں لاہور آنے کا اتفاق ہوا۔ واہگہ بارڈر کی رونقیں دیکھیں، مینارِ پاکستان، بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ اور لاہور کی مختلف جگہوں کی سیر کی۔ 🇵🇰💚

اسی دوران ناشتہ کرنے کے لیے ایک جگہ رکے تو اچانک نظر ایک دکان پر پڑی، اور وہاں الحمدللہ الحافظ پروڈکٹس کا ہمارا شہد رکھا ہوا تھا۔
بس پھر کیا تھا… دل خوشی سے بھر گیا۔ ❤️

اپنے ہاتھوں سے پیک کیا ہوا خالص شہد، اپنے شہر سے نکل کر لاہور کی ایک دکان تک پہنچا ہوا دیکھنا میرے لیے صرف ایک کاروباری کامیابی نہیں، بلکہ اعتماد اور محنت کی ایک خوبصورت نشانی تھی۔

الحمدللہ! آج ہمارا شہد پاکستان کے مختلف شہروں تک پہنچ رہا ہے، مختلف دکاندار ہم سے لے کر آگے اپنے گاہکوں تک پہنچا رہے ہیں۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کا فضل، ہماری محنت اور ہمارے معیار پر لوگوں کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ 🤲🏻

اور پھر ایک خوبصورت اتفاق یہ بھی ہوا کہ جس جگہ ہمیں اپنا خالص شہد نظر آیا، وہیں سے ہم نے دودھ مال کی دودھ کی بوتل بھی پی۔ ماشاءاللہ! دودھ بھی انتہائی لذیذ اور معیاری تھا، قیمت مناسب اور سب سے بڑھ کر معیار قابلِ تعریف تھا۔ 🥛❤️

دل میں ایک عجیب سی خوشی آئی کہ
ہم اپنا خالص شہد لاہور تک لے کر آئے، اور لاہور والوں کی خالص چیز کا ذائقہ ہم نے خود چکھ لیا۔

یہی تو اصل خوبصورتی ہے…
خالص چیز، خالص نیت اور لوگوں کا اعتماد۔ ❤️

الحمدللہ الحافظ پروڈکٹس —
خالص شہد، اب پاکستان بھر میں آپ کے اعتماد کے ساتھ۔ 🍯🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ معیار اور خلوص کے ساتھ کام کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲🏻

#پاکستان #لاہور

08/08/2026

Al hafiz Products pa khalis desi ghee dastyab h

Bht ho achi khusboo h
Order krna k liya aaj hi website pa jaye
www.alhafizproducts.com

08/08/2026

کھانوں کا اصل مزہ، خالص دیسی گھی کے ساتھ
پراٹھا ہو، سالن ہو یا میٹھا —
ہر چیز مزید مزے دار بنائیں Al Hafiz Products کے خالص دیسی گھی سے۔
📲 ابھی وزٹ کریں:
www.alhafizproducts.com

08/08/2026

اب گھر بیٹھے منگوائیں خالص دیسی گھی!
اعلیٰ معیار، بہترین خوشبو اور روایتی ذائقہ — سب ایک ہی جگہ۔
اپنے روزمرہ کھانوں کو بنائیں مزید لذیذ۔
📦 پورے پاکستان میں ڈیلیوری

www.alhafizproducts.com

08/08/2026

خالص دیسی گھی — ذائقہ بھی، خوشبو بھی! 🧈✨

اپنے کھانوں میں شامل کریں روایتی دیسی ذائقہ۔
بہترین معیار اور بھرپور خوشبو کے ساتھ Al Hafiz Products کا دیسی گھی اب آپ کے گھر تک۔

🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
📦 آسانی سے گھر بیٹھے آرڈر کریں
✨ آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!

آرڈر کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.alhafizproducts.com

Al Hafiz Products — دیسی ذائقہ، آپ کے گھر تک

Telephone

Address


AL Madina Chowk Near Unique College 39 Chungi
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 08:30 - 20:00
Tuesday 08:30 - 20:00
Wednesday 08:30 - 20:00
Thursday 08:30 - 20:00
Friday 08:30 - 12:15
18:00 - 20:00
Saturday 08:30 - 20:00
Sunday 08:30 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chichawatni.