Shahid Khan Vlog
https://www.youtube.com/@Shahid khan 52K
# #راشد باربی کیو چشتیاں🍗🍗🐐🐐 #
بہت ہی آچھے دوستوں کے ساتھ آج مل کر کھانا کھایا۔
🍗🍗🍽️راشد باربی کیو ہائی وے روڈ چشتیاں ۔
بہت ہی اچھا کھانا بناتے ہیں۔ # #@@@🔥🔥🍽️🍽️@@ # #
03/07/2025
Chishtian to Skardu tour
20.05.2025 to 26.05.2025
Shahid Khan tour group chishtian
400 سال پرانی مسجد داسو گاؤں ۔بادشاہ ڈیم اور داسو ڈیم یہ دونوں یہاں ہی ہیں۔اور یہاں سے ہی موٹروے بن رہی ہے جو سکردو کو جائے گی۔
شیگر ویلی سکردو میں واقع ایک تاریخی مسجد 400 سال پرانی ۔
اگلا ٹور کشمیر نیلم ویلی کے لیے جائے گا 4 دن کے لیے بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔
03007542752
چشتیاں سکردو تک کا ٹور ماشاءاللہ بہت آچھا جا رہا ہے.03007542752
23/06/2025
اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرا پہلا ٹور خیریت سے سکردو پہنچ گیا۔انشاءاللہ اگلا ٹور تین جولائی کو کشمیر کے لیے جائے گا۔
03007542752
انشاءاللّٰہ 20 تاریخ کو چشتیاں شہر سے کاغان ناران سکردو 7 دن کے لیے ٹور جا رہا ہے بکنگ کے لیے رابطہ کریں
03007542752 👈
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
House Number 5 Wapda Colony Christian
Chishtian Mandi
SHAHIDKHAN