Minahil Beauty Salon
"Unleash your beauty with Minahil Salon. Follow us for tips, products & exclusive promotions!"
"
12/03/2026
Pedicure
09/03/2026
عید کی تیاری شروع کر دیں ✨
فیشل، مینی پیڈی اور ویکس کی بہترین سروسز اب خاص ڈیلز کے ساتھ دستیاب ہیں۔
اپنی خوبصورتی کو اور نکھارنے کے لیے ابھی وزٹ کریں۔
عید اسپیشل ڈیلز صرف محدود وقت کے لیے ہیں۔ 💄
09/03/2026
الحمدللہ اب میری طبیعت بہتر ہے۔
کچھ عرصہ بیماری کی وجہ سے میں خود پارلر پر موجود نہیں تھی جس کی وجہ سے آپ کو مکمل توجہ نہیں دے سکی۔
اب میں دوبارہ خود پارلر پر موجود ہوں اور پوری محبت اور محنت کے ساتھ آپ کو بہترین سروس دینے کی کوشش کروں گی۔
عید کے موقع پر خاص ڈیلز بھی رکھ دی ہیں۔
آپ سب پیارے کلائنٹس کا دوبارہ سے انتظار رہے گا۔ 💕
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chishtian Mandi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Minahil Beauty Salon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.