What's going on in Chitral
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What's going on in Chitral, Health/Beauty, Chitral.
For Sale Demand 36 Lac Address: Sher Nadir Market near Ghulam Muhammad Plaza Booni Contact:03460344436 03319104699
28/04/2024
🛑 دروش مئیر شپ کے انتخابی عمل میں گورنمنٹ کے کسی بھی سرکاری محکمے سے وابستہ افراد کو سیاسی عمل میں شامل ہونا تشویش ناک ہے ۔ سرکاری افراد کا جانبدار اور سیاسی ہونا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ لہذا اس چیز کی تفتیش کی جائے ۔
Deputy Commissioner Lower Chitral Election Commission Of Pakistan - ECP Bibi Jan PML - N Chitral Shahzada Iftikharuddin Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Malakand Division
Polo and Chitral Crowd🔥🔥💥
06/06/2022
#ریسکیو1122اپرچترال
06 جون 2022
* افسوسناک حادثہ*
(اپر چترال) پشاور چمکنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کلیم اللہ موٹر-سائیکل پر بونی سے لوئر چترال آتے ہوئے اپر چترال کے مقام ریشن میں کھائی میں گر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعے پر ہی چل بسے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی ٹیم نے کیلم اللہ کی ڈیڈباڈی کو THQ ہسپتال بونی منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق کلیم اللہ قلفیاں بھیجنے کی غرض سے اپر چترال گیا ہوا تھا کہ واپسی پر حادثہ پیش آیا.
میڈیا کوارڈنیٹر ریسکیو1122اپر چترال
29/05/2022
Hami ishnariyn rokhtham kicha biti boi🥲
19/05/2022
یہ چترال کا کونسا گاؤں ہے؟
18/05/2022
بجلی اور پانی کی کمی کی وجہ سے موڑکہو کے عوام سڑکوں پر نکل آۓ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral