Imran khan lover
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran khan lover, Health/Beauty, Chitral.
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین
🤲🏻
12/04/2023
زمان پارک
سینٸر رھنما تحریک انصاف چترال عبداللطیف پارٹی کے سا تھیوں کے ساتھ
11/04/2023
15/03/2023
تعلیم اگر انسان بناسکتی تو پمز ھسپتال کا یہ ڈاکٹر کھڑا ھوتا اور بُزرگ کُرسی پہ بیٹھا ھوتا ،۔
پس ثابت ھوا کہ انسانیت کا تعلیم سے کُچھ لینا دینا نہیں.
الحمداللہ
زمان پارک کا مکمل کنٹرول تحریک انصاف کے کارکنوں نے سنبھال لیا..✌
🇧🇫❣️🇵🇰
ٹیکس دینے والوں کو جو پٹرول 272 کا لیٹر ملیگا
وہ ٹیکس کھانے والوں کو مفت ملے گا
یہ نظام مزید نہیں چل سکتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral