Naveed Abbas Ramdani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed Abbas Ramdani, Health/Beauty, Karachi town, Dera Ghazi Khan.
کس خامشی سے ٹوٹ گئے اُس سے رابطے،
کس خامشی سے سہہ گیا سارے عذاب دل...!
جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کرو لازم نہیں جس کے ارد گرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو _ مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں _
✍اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں..🍁
جب کوئی آپ سے مدد مانگے تو یہ سوچ لیں کہ اس نے سب سے پہلے اپنے اللہ سے مدد مانگی ہوگی اور اللہ نے اسے آپکا پتہ دے کر بھیجا ہو گا _
ہنسنا بُرا نہیں ہوتا اکثر ہنسی آپ کی خُوبصورتی میں اِضافہ کرتی ہے، مگر ایک صُورت میں آپ کا ہنسنا بھیانک ہو سکتا ہے پتہ ہے کب...؟؟
کِسی دُوسرے پر ہنسنا...🙂🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi Town
Dera Ghazi Khan
ALIKHAN