yaseen ehsass
hon online mobile learning
08/04/2025
♦️جب آپ کسی لڑکی کا رشتہ دیکھنے جائیں اور لڑکی کے باپ کو خاموش اور اس کی ماں کو گفتگو کرتے ہوئے پائیں تو جان جائیں کہ آپ کے گھر ایک نافرمان لڑکی آنے والی ہے.
♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس کی شادی شدہ بہن ان کے خاندانی فیصلوں میں مداخلت کرتی رہتی تو جان لیں کہ آپ کا گھر(راز فیصلے لائف سٹال) سب کے لیے کھلا رہے گا۔
♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرنے جاتے ہیں اور آپ کو معلوم ہو کہ اس کے آدھے بھائی پختہ عمر کے مرد ہیں تو جان لیں کہ آپ کے بچے اس وقت تک تکلیف اٹھائیں گے جب تک کہ وہ خود جوان نہیں ہو جاتے ۔
♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس کی بہنیں بغیر حجاب کے، بغیر چادر کے، یا بغیر شرم و حیا کے گھر باہر گھومتی پھرتی ہیں، تو جان لیں کہ آپ کو اپنی بیٹیوں کی تربیت کرنے میں شدید دشواری پیش آئے گی.
♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور اس کی ماں کو دیکھیں کہ وہ اونچی آواز میں چیختی ہے، شور و غل واویلا مچا کر روتی ہے، تو جان لیں کہ آپ کو اپنی بیوی سے عزت حاصل کرنے میں سخت مشقت کرنا پڑے گی۔
♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کے بہت ڈھیر منہ بولے بھائی ہیں (کزن، بھائیوں کے دوست، کزنوں کے دوست جو اس کے منہ بولے بھائی ہیں) تو جان لیں کہ آپ حسد کے دباؤ میں رہ کر مر جائیں گے، یا مستقبل میں اسے چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
♦️جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے فون سے لگی رہتی ہے اور بالکل فون کو نہیں چھوڑتی، تو جان لیں کہ آپ زندگی بھر شک کا شکار ہی رہیں گے.
جب آپ کسی لڑکی کو پرپوز کرتے ہیں اور آپ کو اس کے فون سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے گھر کی تمام نجی معلومات سٹیٹس میں پوسٹ کرتی رہتی ہے تو جان لیں کہ مستقبل میں آپ کے گھر میں آپ کی کوئی رازداری نہیں ہوگی۔
♦️جب آپ اپنے رشتہ داروں میں سے کسی لڑکی(کزن) کو پرپوز کرتے ہیں اور اس کے خاندان کو دائمی بیماریوں میں مبتلا دیکھیں تو جان لیں کہ آپ کے آنے والے بچے موروثی(جدی پشتی) بیماریوں میں مبتلا ہوں گے۔
شادی یا تو آپ کو زندگی دیتی ہے یا آپ کی موت کا باعث بنتی ہے ، یا تو باعث خوشی ہے یا باعث غم ہے، شادی کے بعد تو آپ خوش رہتے ہیں یا روتے رہتے ہیں ، انتظار کرو اور بس انتظار کرو جب تک کہ تم صحیح بیوی کا اپنے لیے انتخاب نہ
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجیئے ☕♥️
15/06/2024
اج صبح ایک افسوس ناک واقعہ پیش ایا سندھ کے شہر سانگڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا نعوذ باللہ اونٹ بھی سوچتا ہوگا کاش میں کسی غیر مسلم کے ملک میں پیدا ہوتا
ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے "🌹
Today's Best Photo
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
02673
08/04/2025