Ejaz Lashari

Ejaz Lashari

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Lashari, Shah Sadar Din, Dera Ghazi Khan.

24/06/2026

پاکستان کے مختلف علاقوں میں جنگ بند ہونے کی خوشی آسمان پر پیسوں کی بارش اب غریب بھی امیر بنیں گے آپ نے کتنے پیسے اکٹھے کیے آپ کے کس علاقے میں پیسوں کی برسات ہوئی

23/06/2026

آپ کے علاقے میں آم کا کیا ریٹ ہے ہمارے علاقے میں یہ آم 40 روپے کلو ہے آپ اس آم کی ورائٹی بتا سکتے ہیں کہ کونسا آم ہے

23/06/2026

Pure Facebook Chalane Walon ko Challenge is Cheiz Ka Name koi bhi Nahi bata Sakta

23/06/2026

پل شیخانی خطرناک بادلوں کے ساتھ آندھی اور طوفان نے تہلکا مچا دیا غریب ریڑھی والوں کی چھتیں ہوا میں اڑتی ہوئی

23/06/2026

چھابری بالا کوٹ ہیبت میں تیز رفتار ہوائوں کی وجہ سے لوگوں کے پیسے 💸 ہوا میں بارش کی طرح اڑتے ہوئے نظر آرہے ہیں غریبوں کی موجیں لگ گئیں اور کہاں پر ہوئی ایسی پیسوں کی برسات

22/06/2026

پورے فیس بک کو چیلنج اس کے بارے میں کوئی بھی نہیں بتا سکتا ہے کہ یہ کیا چیز ہے صحیح معلومات دینے والے کو نقد انعام دیا جائے گا

22/06/2026

یہ چھوٹا بچہ ہمارے مسجد امام کا بیٹا ہے اس کو تھیلیسیمیا کی بیماری ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ محرم الحرام کے صدقے اللّٰہ تعالیٰ سے اس کے لیے دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

22/06/2026

آج پل شیخانی میں آم کی لیلامی شروع غریبوں کے لیے بمپر آفرآم کی پیٹی 300 روپے اور ایک کلو 30 روپے آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے آم کا

21/06/2026

آپ کے علاقے میں موسم کی کیا صورتحال ہے ہمارے علاقے پل شیخانی میں آسمان پر بادل گرجتے ہوئے آگئے ہیں اور اب شاید کچھ دیر بعد بارش بھی شروع ہو جائے

21/06/2026

یہ ہے کون سے پودے کا بیج ہے اس کے بارے میں کوئی بھی صحیح سے نجواب نہیں دے سکتا صحیح نام بتانے والے کو 2000 پیسے نقد انعام مجھے لگتا ہے یہ انعام م کوئی بھی نہیں لے جائے گا کیونکہ کسی کو بھی اس کے بارے میں علم نہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Shah Sadar Din
Dera Ghazi Khan
32200