Mubarak Foundation Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mubarak Foundation Pakistan, Health/Beauty, Dera Ghazi Khan.
02/10/2025
سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کریں۔
اللّه کریم آپ کی مدد و نصرت فرماۓ گا
19/08/2024
" بہو ذرا کھانا ملے گا "😢
سُسر نے تالا لگے فریج کا سہارا لیا.
بہو نے تیوری چڑھا لی
یہ وقت ھے کھانے کا؟
پتہ نہیں کافی دیر سے دل گھبرا رھا ھے
دل گھبرانے پر لوگ پانی پیتے ھیں
لیکن آپکو بس کھانے کا پڑا رھتا ھے
اس عمر میں لوگ ایک وقت کا کھانا نہیں کھا پاتے اور یہاں ...... تین دفعہ کھا کر بھی نہیں ٹلتے
غصے سےبرتن پٹخ کر وہ کچن سے نکل گئ
اسی رات سُسر کا انتقال ھو گیا.
بہو نے چالیسویں تک تین وقت کا کھانا تقسیم کر کے سب کے دل جیت لیئے...
26/06/2024
ہر سال 27,000 بچے پانی سے متعلق بیماریوں سے مر جاتے ہیں.
𝟐𝟕,𝟎𝟎𝟎 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧 Annually Die From 𝐖𝐚𝐭𝐞𝐫-𝐑𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐃𝐢𝐬𝐞𝐚𝐬𝐞𝐬.
26/06/2024
Job Alerts 📢
Apply now by clicking the link:
https://jobs.muslimhands.net.pk/Applicant/Positions.aspx
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan