Any Creator
We have all kinds of equipment. Which is given with absolute low price . Hope you will like it.
14/06/2026
یہ بچہ سیریس حالت میں ٹراما سنٹر جامپور میں ہے ورثاء کی تلاش میں مدد کریں اسکا ایکسڈنٹ ہوا ہے
14/06/2026
سندھ کے علاقے تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ
شرپسند عناصر نے مینگھواڑ برادری کے اونٹ کی آنکھیں نکال لی گئیں تاہم وجہ ابتک معلوم نہ ہوسکیں
سوشل میڈیا زرائع
29/05/2026
پٹرول پمپ پر آخر ایسا کیا ہوا کہ معصوم بچیوں پر تشدد کیا گیا؟ 💔
سردار زادے غلام رسول رند پر الزام ہے کہ انہوں نے کم سن بچیوں پر بدترین تشدد کیا۔ ایک بچی کی عمر صرف 7 سال، دوسری 5 سال جبکہ تیسری محض 3 سال بتائی جا رہی ہے۔ 😢
عینی شاہدین کے مطابق جب معصوم بچیاں مار کھا رہی تھیں تو ان کا بے بس باپ اپنی بچیوں کو بچانے آگے آیا، مگر پٹرول پمپ کے عملے نے اُلٹا غریب شہری کو ہی تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس جب وقوعہ کی فوٹیج دیکھنے پہنچی تو غلام رسول رند کے بیٹے نے پولیس کو بھی دھمکیاں دیں۔ اسی دوران پولیس کو اوپر سے فون آ گیا اور اہلکار واپس چلے گئے۔ اب پولیس مقدمہ درج کرنے سے بھی انکاری بتائی جا رہی ہے۔
اگر یہ الزامات سچ ہیں تو سوال یہ ہے کہ آخر انصاف کہاں ہے؟
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
کیا کم سن بچیاں بھی پنجاب حکومت کی ریڈ لائن میں شامل ہیں؟
وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ، معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والے اس مبینہ ظلم کا نوٹس لیا جائے۔ انصاف صرف طاقتور کے لیے نہیں، کمزور کے لیے بھی ہونا چاہیے۔ ⚠️
آج صبح ڈاجل روڈ بائی پاس چوک کے قریب موٹر سائیکل میں اچانک آگ لگ گئی۔
خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن بائیک مکمل جل گئی۔
لوگوں نے فوری کارروائی کر کے آگ پر قابو پایا۔
Category
Address
Pakistan Punjab Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200