Sana ullah khosa

Sana ullah khosa

Share

Study of religion

30/11/2023

چاچو اکبر خان کو قانونگو سے نائب تحصیلدار پرموٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
چاچو اکبر خان کی ترقی ھمارے علاقے کےپورے بلوچ قوم کی ترقی ھے۔اکبر خان نے ھمیشہ ھمارے غریب اور عزت دار بلوچ بھاٸیوں کو اپنے دفتر میں آنے پر عزت دی اور ان کے کام بھی کیے۔
اکبرخان ایک ایماندار،محنتی اور قابل ترین افسر ھے۔ھمیشہ میرٹ پر کام کی ھے۔
اکبر خان محکمہ ریونیو ڈیرہ غازی خان ٹراٸیبل ایریا کے سینیٸر افسرھیں۔انشاءالللہ جلد اکبرخان کی پروموشن ناٸب تحصیلدار سےتحصیلدار ھوتے ھوٸے بھی ھم دیکھیں گے۔
فخرے کوہ سلیمان اکبر خان ھالتی کھوسہ ۔۔۔۔

28/11/2023

درس قرآن پروگرام 1۔ بلوچی زبان میں
Darse Qur'an Program 1 Balochi

26/11/2023

🌱اٹھی بے نمازی میاں رب کو دیکھا مناتا سعید نعت خان 🌱

14/09/2023

ڈی جی خان۔ BMP لاکھا و دیگر ملازمین کا اشتہاری و قتل کے مفرور ملزمان پارٹی کے ساتھ رونگھن کے علاقہ سہراب چر کے مقام پر مقابلہ، کمانڈنٹ ملک مشتاق احمد ٹوانہ نے تھانہ مبارکی عملہ سمیت لائن سے نفری بھیجنے کیساتھ خود بھی جائے وقوعہ کیلئے روانہ۔زرائع

Photos from Sana ullah khosa's post 26/03/2023

رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے دسترخوان کی تصویر نہ تو کسی کو سینڈ کریں اور نہ ہی اسٹیٹس لگائیں.
کیونکہ آپ تو ایک تصویر لگا رہے ہوتے ہیں لیکن ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے تو لہذا اس سے بچیں۔شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dera Ghazi Khan