Hakeem Hammad Herbalist
Qualified and Professioal Herbalist / Tabib / Hakeem
24/02/2026
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love. Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars! ゚viralシypシ゚viralシhtag ゚viralシypシ゚
مضبوط بال
جن لوگوں کے بال اکثر گرتے رہتے ہیں وہ گرتے بالوں کو روکنے کے لیے اور موجودہ بالوں کی مضبوطی کے لیے ناریل / گری کا تیل استعمال کریں۔
یرقان (Hepatitis C)
اجزاء اور طریقہ استعمال
تخم مکوہ اور تخم کاسنی: دونوں کو 10 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت چھان کر پانی پی لیں اور 1 گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔
اسے تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
ہیپاٹائٹس سی کے پیڈ (Paid) مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں۔
05/02/2026
یرقان ( Hepatitis C)
تخم مکوہ اور تخم کاسنی:
دونوں کو 10 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت چھان کر پانی پی لیں اور 1 گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔
اسے تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
رابطہ کی معلومات
ہیپاٹائٹس سی کے پیڈ (Paid) مشورے اور علاج کے لیے رابطہ کریں۔
یرقان (Hepatitis B)
چرائتا اور افسنتین
دونوں کو 5 گرام کی مقدار کے ساتھ رات کو پانی میں بھگو دیں۔
صبح کے وقت آدھا گلاس پانی اور آدھا گلاس بوٹیوں والا پانی مکس کر کے استعمال کریں۔
اسے استعمال کرنے کے 1 گھنٹہ بعد ناشتہ کریں۔
ضروری ہدایات
جوڑوں کے درد اور 40 سال سے زیادہ عمر کے افراد پہلے مشورہ کریں پھر استعمال کریں۔
اگر معدہ کے امراض ہوں تو پہلے معدہ کی اصلاح کریں اور ہمارا معجون معدہ شاہی استعمال کریں۔

یرقان (Hepatitis A)
ایک وقت میں ایک طریقہ علاج اختیار کریں
آلوبخارہ کے 7 دانے رات کو بھگو کر رکھیں صبح پانی اور آلوبخارہ دونوں استعمال کریں۔
شہد ٹھنڈے پانی کے ساتھ حسب ضرورت میٹھا کر کے استعمال کریں۔
نیم کے پتے کا پانی
پہلا طریقہ: رات کو بھگو کر رکھیں صبح نیم والا پانی پی لیں۔
دوسرا طریقہ: نیم کے پتے اور ایک گلاس پانی ہلکی آنچ پر 2 منٹ آہستہ آہستہ گرم کریں اور پانی ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں۔
Hakeem Hammad Herbalist
05/02/2026
یرقان (𝐇𝐞𝐩𝐚𝐭𝐢𝐭𝐢𝐬 𝐀)

بھوک بڑھاتا ہے
منہ کی بدبوختم کرتا ہے
معدہ کی تیزابیت ختم کرتا ہے
دودھ ہضم کرواتا ہے
معدہ کی مکمل اصلاح کرتا ہے
Increases Appetite
Eliminates Bad Breath
Eliminates Stomach Acidity
Digests Milk
Completely Improves The Stomach
03166837976
28/01/2026
معدہ کا مکمل علاج
معجون معدہ شاہی
بھوک بڑھاتا ہے
منہ کی بدبوختم کرتا ہے
دودھ کو ہضم کرواتا ہے
معدہ کی جلن دورکرتا ہے
معدہ کی تیزابیت ختم کرتا ہے
Hakeem Hammad Herbalist
F.T.J 0316 6837976
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Block No. 8 DG Khan
Dera Ghazi Khan
32200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
| Sunday | 09:00 - 20:00 |