Muhammad Rizwan Official
انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا
الحمدللہ 🤲
تمام دوست واحباب اور بلخصوص میرے اساتذہ کرام کا شکریہ جنھوں نے میری اس خوشی میں شرکت کر کے میری اس خوشی کو مزید چار چاند لگا دیئے اللہ پاک آپ سب کو دین ودنیا کی عزتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین 🤲
28/04/2026
اج قبلہ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی سے استاد العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی مقبول احمد صاحب کی خوبصورت ملاقات
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
*انتہائی اہم کلپ لازمی سُنیں اور آگئے بھی دوستوں اور فیملی کیساتھ شیُر کریں*
مدرس: شیخ الحدیث استاذ العلماء پیرسید محمد اقبال شاہ صاحب گیلانی حفظہ الله تعالیٰ 🤲❤️🥰
03/01/2026
13 رجب المرجب یومِ ولادت باسعادت
✅خلیفہ چہارم، داماد رسول ﷺ، شوہر بتول، اخی مصطفیٰ ﷺ، چیف جسٹس آف ریاست مدینہ، شہنشاہ روحانیت و طریقت و ولایت، باب العلم، شجاعت کے جبل احد، حسنین کریمیں کی جنت کے دروازے، عاشق شاہ امم، شریک عشرہ مبشرہ، سسر فاروق اعظم، آغاز سلسلہ امامت، سلطان الفقر، ابو الحسن ، ابو تراب، صاحب ذوالفقار، فاتح خیبر، حیدر کرار، مولاء مشکل کشاء امیر المومنین حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ و علیہ السلام۔۔۔۔۔۔۔۔ ❣️
*آج کی تلاوت قرآن پاک*🥰
*حدیث:*
*"جو شخص قرآن سنے، اللہ اُس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے، اور ایک برائی مٹا دیتا ہے، اور اُس کے درجات بلند فرما دیتا ہے۔"🤍💫*
*(حوالہ: شعب الایمان، امام بیہقی – حدیث نمبر: 2026)*
آگے شیئر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🌷
channel Quran #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Dera Ismail Khan
29180