Hakeem DawaKhana

Hakeem DawaKhana

Share

عضو خاص کی سختی ،ٹائمنگ،جوش اور بے اولاد جوڑوں کیلئے نایاب تحفہ ’’معجون‘‘

Photos from Hakeem DawaKhana's post 01/02/2025

🌿 قدرتی طاقت اور صحت کے لیے شہزور معجون! 🌿
100% خالص جڑی بوٹیاں 🌱
👨‍⚕️ حکمت اور طب کا شاہکار، Hakeem Dawakhana،

✅ فائدے:

جسمانی طاقت میں اضافہ

اندرونی کمزوری کا خاتمہ

خوشگوار زندگی کا راز

💊 طریقہ استعمال:
سہ پہر کو تین سے پانچ گرام(ایک چائے کاچمچ)نیم گرم دودھ یا پانی کیساتھ

❌ قیمت: صرف 3000 روپے!
✅سیل قیمت:صرف2250روپے محدود مدت کیلئے!
📦 وزن: 100 گرام

📞 آرڈر کریں ابھی: 00923139161513
محدود وقت کی آفر، جلدی کریں!

🌟 حکیم داواخانہ کی خاص پراڈکٹ، آپ کی صحت کے لیے خاص!

22/12/2024

ایک دوست بہت پریشان تھا شادی ھونے والی ھے اور جنسی کمزوری ھے نامردی کی حد تک بات پہنچ چکی ھے مشت زنی سے زندگی تباہ کر چکا ھوں اور بہت علاج کروایا مگر نتیجہ کچھ بھی نہیں۔
تشخیص کی نسخہ تجویز کیا مگر دوست نے کہا کہ مجھے سستی دوا چاہیئے لہٰذا سستا علاج کیا ، شادی ھوئی تو پہلی رات شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، مجھے دوسرے دن کال کی تو میں بھی پریشان ھوا اور افسوس بھی ھوا مگر پھر بھی اسکو حوصلہ دیا اور بتایا کہ جناب آپ اچھی دوا لیں۔
بہر حال وہ تشخیص مطابق دوا پہ راضی ھوا پھر دوا بنائی اور انتہائی ایمرجنسی کو مدنظر رکھتے ھوئے دوا درجہ سوم میں تیار کی ، اور دوا بھیج دی۔
دوسرے دن ہی دوست نے بتایا کہ کچھ انتشار محسوس ھو رہا ھے مگر اسکو چار دن کا پرہیز بتایا تھا۔
ان پانچ سات دن میں اسکی بیوی ذہنی طور پر بدظن ھو چکی تھی اور وہ انتہائی مایوس تھی۔
پانچ دن بعد دوست نے میچ کھیلا انتہائی خوشی سے ہمیں کال کی اور ہم سرخرو ھوئے اس طرح ایک گھر تباہ ھونے سے بچ گیا ۔
احباب ہم قطعی دوا فروشی تک سوچ کو محدود نہیں رکھتے بلکہ اپنی ذات سے بڑھکر طب کو ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں اور انشاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا۔
گزارش یہ ھے کہ طبیب کبھی نہیں چاہتا کہ مریض مہنگا علاج کرے ہاں مگر آج کے دور میں نوے فیصد لوگ معاشرتی مسائل میں جکڑے ھوئے ہیں ناقص غذا کھانے سے کھوکھلے ھوچکے ہیں اب یہاں قوت مدافعت کا شدید فقدان ھے تو طبیب کیا کرے ؟
ہم کسی کی ویڈیو نہیں بناتے اور نہ ہم سے غیر اخلاقی کام ھوتے ہیں ہاں البتہ جس دوست کا ذکر کر رہے ہیں وہ اس پیج کا فالور ھے اور اگر بات میں کچھ غلط لکھا ھے تو بیشک کمنٹ کر کے بتا دے۔
ہم بار بار یہی لکھتے ہیں کہ سستے علاج کے متلاشی ہمارا وقت ضائع مت کیا کریں کیونکہ ہم نے اپنی تشخیص اور مریض کی کیفیت مطابق دوا دینی ھوتی ھے نہ کہ مریض کی جیب اور خواہش کے مطابق کیونکہ پھر ساکھ ہماری خراب ھوتی ھے۔
احباب ہم کوئی ارسطو نہیں، دوا میں کمی بیشی ھو سکتی ھے تشخیص میں غلطی ھو سکتی ھے مگر طب ایک سمندر ھے اسکو نہیں جھٹلا سکتے۔

بیشک شفاء منجانب اللہ مگر کوشش ھوتی ھے ایمانداری سے اور حلال اجزاء سے دوا تیار کی جائے !!!

08/10/2022

رات کو سونے سے پہلے زیرے کا ایک چمچ ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ دیں، صبح اُٹھتے ہی پانی کو اُبال کر پی لیں تو فوری آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟ جان کر آپ آج ہی آزمائیں گے...
مشرقی مسالوں میں زیرے کا اپنا خاص مقام ہے، جس کی خوشبو اور ذائقے کا تصور کر کے ہی بھوک محسوس ہونے لگتی ہے۔ اس کا استعمال کھانوں کو مزیدار بنانے کیلئے تو ہوتا ہی ہے لیکن ابتدائی طور پر اسے صحت کے حیرت انگیز فوائد کی بناءپر کھانوں میں متعارف کروایا گیا تھا۔ مثال کے طور پر اگر آپ وزن کم کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں تو آپ کیلئے زیرے سے اچھا قدرتی تحفہ کیا ہوسکتا ہے۔
جدید سائنسی تحقیق کے مطابق زیرے کا استعمال تیزی سے وزن کم کرتا ہے، جسم کی فالتو چربی میں کمی لاتا ہے اور منفی کولیسٹرول لیول کو بھی قدرتی طریقے سے کم کرتا ہے۔ زیرے میں تھائیمول اور دیگر ضروری روغنیات پائے جاتے ہیں جو سلاﺅری گلینڈ کو متحرک کرکے نظام انہضام کو بہتر بناتے ہیں۔ یعنی اگر آپ بدہضمی کا سامنا کررہے ہیں تو چٹکی بھر زیرے کو اپنی چائے میں شامل کر کے اس مسئلے سے نجات پا سکتے ہیں۔
اگر آپ زیرے کو وزن کم کرنے کیلئے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تو ایک چمچ زیرہ پانی کے ایک گلاس میں شامل کرکے اسے ابالیں۔ جب پانی کی رنگت بھوری ہوجائے تو اسے چولہے سے اتار کر برتن کو ڈھانپ دیں۔ ٹھنڈا ہونے کے بعد آپ زیرے اور پانی کے اس آمیزے کو دن میں تین بار پئیں۔ا گر آپ کو اس کا ذائقہ زیادہ تیز لگے تو ابلتے ہوئے پانی میں زیرہ ڈال کر پانی کو چھان لیں اور اس کے بعد ٹھنڈا ہونے کے بعد اسے استعمال کریں۔
اسی طرح آپ ایک چمچ زیرے کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ سکتے ہیں۔ صبح کے وقت اسے ابالئے اور پی لیجئے۔ یہ نسخہ آپ کی چربی کو تیزی سے پگھلانے میں معاون ثابت ہو گا۔ زیرے کا کھانوں میں باقاعدگی سے استعمال بھی وزن کم کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
اسے استعمال کرنے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ تین گرام پسے ہوئے زیرے کو تھوڑے سے شہد میں ملالیں اور اسے باقاعدگی سے کھائیں۔ا سی طرح زیرے کو لہسن اور لیموں کے ساتھ ملا کر بھی وزن کم کرنے والا آمیزہ بنایا جاسکتا ہے۔ لہسن اور لیموں فالتو چربی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور جب انہیں زیرے کے ساتھ ملالیا جائے تو وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ تیار ہوجاتا ہے۔

25/09/2022

ایک بہترین حکیمی نسخہ:
ھوالشافی
لونگ10گرام،
تخم پیاز10گرام،
تیزپات10گرام،
زیرہ سیاہ10گرام،
اجوائن دیسی10گرام
اجزاء ترکیبی:
تمام اجزاء کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال:
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں.
جب ایک چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں.
فوائد:
اعصابی درد،
پٹھوں کا کھینچاؤ،
جوڑوں کادرد،
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض،
شوگر کی ذیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا،
کمر درد،
قبض دائمی،
نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا،
دمہ،
دل کی کمزوری،
جریان احتلام،
لیکوریا.
ان تمام امراض کا سو فیصد مجرب علاج ہے.
کسی قسم کا نقصان نہیں ہے.
بلا خوف و خطر استعمال کریں.۔۔

24/09/2022

انڈے کے چھلکے نہیں بیکار
کیا آپ کے گھر میں بھی انڈے egg کے چھلکے بیکار سمجھ کر پھینک دئے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے انڈے کی سفیدی اور زردی کی طرح اس کے چھلکے بھی اپنے اندر بہت سے فائدے لئے ہوتے ہیں ۔لہذا آج کے بعد سے انڈے کے چھلکے ضائع کرنا چھوڑ دیں اور ان کے استعمال سے روزمرہ کے چھوٹے بڑے مسائل منٹوں میں حل کریں
انڈے کے چھلکوں کا استعمال
⬅️۱۔ کیلشیم سپلیمنٹ بنائیں
انڈے کے ایک چھلکے میں ۸۰۰ ملی گرام تک کیلشیم ہوتا ہے اس لئے اس کا استعمال دواؤں میں بھی کیا جاتا ہے
انڈے کے چھلکوں کی اطمینان بخش صفائی کے بعد انھیں پیس کر پاؤڈر بنا کر خالی کیپسول میں بھر کر رکھ لیں ۔اور کیلشیم سپلیمنٹ کے طور پر دن میں ایک دفعہ کیپسول کا استعمال کریں ۔
⬅️۲۔ ٹوتھ کلیینر بنائیں
دانتوں اور مسوڑھوں کی تکلیف ہو یا دانتوں کا میلا پن ،انڈوں کے چھلکوں میں موجود کیلشیم دانتوں کے جملہ امراض میں مفید ہے ۔انڈوں کے چھلکوں کے پاؤڈر میں ہم وزن سمندری نمک ملا کر رکھ لیں اور منجن کے طور پراس مرکب کو استعمال کریں ۔جس سے دانت سفید اور مضبوط ہو جائیں گے ۔
⬅️۳۔ پودوں کی نشوونما تیز کریں
پودوں میں مناسب کیلشیم کی مقدار نہ پہنچے تو وہ دیر سے بڑھتے ہیں یا پھر ان کی نشوونما بالکل رک جاتی ہے ،پودوں میں موجود کھاد اور مٹی کو مزید ذرخیز بنانے کے لئے انڈوں کے چھلکوں کوہاتھ سے توڑ کت مٹی کی نچلی تہہ میں دبا دیں ،ایسا کرنے سے پودے جلد نشونما پاتے ہیں ۔
⬅️۴۔ موم بتی بنائیں
موم بتی بنانے کے لئے انڈے کو جب استعمال کریں تو اس طرح اوپر سے احتیاط سے توڑیں کہ انڈے کا خ*ل آدھے سے زیادہ ثابت رہے ۔ اب اس خالی چھلکے میں سوتی ستلی اور پگھلی موم ڈالیں اور جمنے کے لئے چھوڑ دیں ۔موم بتی تیار ہے جو سالوں سال چلے گی ۔
اگر پودوں اور کیاریوں میں کیڑے لگ جاتے ہوں تو پھلوں پھولوں اور سبزیوں کو کیڑوں سے بچانے کے لئے کیاریوں میں انڈے کے چھلکے رکھنے سے کیڑا نہیں لگتا ۔
⬅️۵۔پالتو جانور کی صحت بنائیں
اگر آپ اپنے گھر میں جانور اور پرندے رکھتے ہیں تو آپ کو انڈوں کے چھلکوں کا سفوف اپنے گھر ضرور رکھنا چاہئے ۔ اگر آپ کے پالتو جانور ( کتے یا بلی ) کو ڈایریا ہو جائے تو انکے کھانے میں دو چمچ انڈوں کے چھلکوں کا سفوف چھڑک کر دے دیں ان کا پیٹ ٹھیک ہو جائے گا ۔
ایسے پرندے جو انڈہ دینے والے ہوں ان کی غذا میں انڈے کے چھلکے کا پاؤڈر ضرور ڈال کر دیں
⬅️۶۔ صفائی کریں
کچن کی نالیوں میں اگر کچرا جم جائے تو انڈے کے چھلکے کو ہاتھ سے توڑ کر نالی میں ڈالیں اور اوپر سے گرم پانی ڈال دیں ۔ بند نالی فوری کھل جائے گی ۔
انڈے کے چھلکوں کواسکرب کے طور گندے اور جلے برتن صاف کر نے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے
⬅️۷۔مزیدار کافی بنائیں
جن لوگوں کو کافی کی کڑواہٹ پسند نہ ہو وہ اپنے کافی پاؤڈر کے ساتھ زرا سا انڈوں کے چھلکوں کا باریک پاؤڈر ملاکر کافی بنائیں مزیدار اور کریمی کافی تیار ہو جائے گی ۔اس میں موجود کیلشیم کی وجہ سے ہی اسے آئسکریم بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
⬅️۸۔ جلد کے مسائل دور کریں
فرسٹ ایڈ کے طور پر انڈے کے چھلکوں کا پاؤڈر گھر میں رکھیں اور پکنک جاتے وقت بھی ساتھ لے کرجائیں ۔ زخم ،چوٹ خارش جلن ،ہو تو انڈے کے چھلکوں کے پاؤڈر میں سیب کا سرکہ ملاکر کاٹن بال کی مدد سے مرہم کے چور پر لگائیں ۔یہ بیرونی چوٹ اور جلد کے مسائل کو فوری دور کرتا ہے ۔
⬅️۹۔ خوبصورتی بڑھائیں
انڈے کے چھلکوں کو باریک پیس کر پانی میں ملاکر پیسٹ کی صورت میں آئس کیوب ٹرے میں ڈال کر جمالیں اور جب کیوب جم جائے تو تو چہرے اور گردن پر لگائیں ۔گرمی دانوں ،ایکنی ،جھائیوں کے نشانات کو دور کرنے کے لئے یہ ٹوٹکا بڑا مفید ہے ...

14/09/2022

+92313-9161513

Hakeem DawaKhana عضو خاص کی سختی ،ٹائمنگ،جوش اور بے اولاد جوڑوں کیلئے نایاب تحفہ ’’معجون‘‘

14/09/2022

+92313-9161513
Welcome to Hakeem Dawakhana

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan
29111