Anam provids

Anam provids

Share

Hi friend
we provide all the uses For easier life. Like me
follow me

15/09/2023

Juma mubarak

07/08/2023

Allah Names recited video

06/07/2022

💕💫🍁💕💫
آپ اپنی اولاد کیلئے ان مبارک دنوں میں دعا کیجیئے

۔۔۔ روزانہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں سُستی مت کیجیئے
اس حال میں کہ آپ پر یہ برکت والے ایام گزر جائیں ، بےشک ہم اور آپ اور ہر ماں باپ حاجتمند ہیں ۔۔۔

اے الله میں تیرے صمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی/ کرتا ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما 💕
اے الله ! انکی عمر میں صحت و عافیت اور اپنی اطاعت و رضا کیساتھ برکت پیدا فرما دے ۔
اے الله! انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے،
انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما
۔ اور اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہ ، گمراہی اورغلطیوں سے حفاظت فرما
اے الله ! انکو اپنا فرمانبردار بنا 💕

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما💕
اے الله انکو میرے لئے خیر بنا دے***

اے الله ! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتا ہوں
، اے وہ عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا،🌹

میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں 🌹

اے الله ! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے ، پیچھے سے،دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے 🌹

اے الله! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔اور اسے اپنا اور اپنے پیارے حبیب کا فرمانبردار بنا لیجیئے🌹

اے الله! ان کی آنکھ کو نامحرم کے دیکھنے سے، ان کے دل کو نامحرم کو محبت میں مبتلا ہونے سے بچا لیجیئے🌹

یااللّہ انکے نکاح میں آسانی فرما مدد فرما انکی محبت بھری نیک جوڑیاں بنا دیے
اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دیں، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دیں 💕
اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما 🌹

ان کی توانائیوں ، صلاحیتوں، اوقات، مال، رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کےدشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔
یااللّہ انکو سخی کر غنی کر دیے انکو نعمتوں سے مالا مال کر دیے 🌹

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما 💕
اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے ۔💕💕
آمین یارب العالمیــــــن

11/04/2022

احادیث میں سے ثابت کردہ دنیا کی وہ چیزیں جو انسان کو عمل میں لانی چاہیے. . . .

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Dera Ismail Khan
29111