Aadi Digital marketing
Marketing
14/01/2026
😘
Day and night view of the Royal clock Tower 🙌
اعلی کوالٹی کا بیری کا شہد لینے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ گائے اور بھینس کا دیسی گھی بھی دستیاب ہے۔
ہول سیل ڈیلر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ اینڈ کال۔
03146951223
🌹آج کا دن میرے لیے خاص ہے🌹
کیونکہ ایک اور سال، ایک نیا سفر اور نئی منزلیں میری زندگی میں شامل ہو رہی ہیں۔
ہر گزرتا لمحہ مجھے یہ احساس دلاتا ہے کہ زندگی رب کی ایک🕕 حسین نعمت ہے،
💓اور اس نعمت کو خوبصورت بنانے والے آپ جیسے لوگ ہیں۔💓
اس موقع پر میں چاہتا ہوں کہ
آپ سب میرے بارے میں اپنے تاثرات ضرور 🖋لکھیں۔📝
چند لفظ، کوئی دعا، کوئی مشورہ، کوئی بات جو آپ کے دل میں میرے لیے ہو—
آپ کی یہ رائے میرے لیے ایک قیمتی تحفہ💐 ہوگی۔
آپ کے تاثرات مجھے نہ صرف خوش کریں گے
بلکہ آنے والے سال میں
مجھے بہتر انسان بننے کی حوصلہ بھی دیں گے۔
— آپ کا دوست: محمدعدنان
🌹ڈرائی فروٹ مکس شہد🌹
💐سردیوں کی بہترین سوغات💐
ہرگھر کی ضرورت بچے بوڑھے جوان عورتیں ہر کسی کی📢 پسندیدہ خوراک۔
مزہ 😋اور توانائی 💪ایک ساتھ۔
طاقت 🏋کا بھرپور خزانہ۔
الحمدللہ ابھی تو سردیاں شروع ہوئی نہیں اور 40 کلو سیل بھی ہو گیا۔
اپ بھی ابھی ارڈر کریں اور اس لذیذ چیز سے لطف اندوز ہوں۔
ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔🚛
واٹس ایپ یاکال۔☎
03146951223
03467877168
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
29050