Atif Khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atif Khan official, Health/Beauty, atifgully541@gmail. com, Dera Ismail Khan.
19/07/2026
print available in PCH
lawn for ladies
bazer Paher pur
(0312 5614352)
10/06/2026
"ہم اپنے معزز کسٹمرز کے اعتماد کو اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھتے ہیں، اور آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپ کو ہمیشہ بہترین رنگ، اعلیٰ ڈیزائن اور معیاری فیبرک فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔"
name of trest PCH
فو
Contact. 03125614353 online
30/05/2026
ہم اُس دور سے گزر رہے ہیں جہاں شام یمن الجیریا سوڈان صومالیہ افغانستان عراق پاکستان ترکیہ میں موجود دو نمبر مجاہدین اسرائیل امریکہ اور بھارت جیسے اسلام دشمنوں کی مدد سے اپنی ہی ریاست اور افواج کے ساتھ لڑ رہے ہیں
ہم اُس دور سے گزر رہے ہیں جہاں مُسلم ممالک کے پاس بڑی بڑی فوجیں تو موجود ہیں مگر وُہ نہ تو اسرائیل پر
حملہ کرتی ہیں نہ ہی فلسطین کی حفاظت کرتی ہیں
ہم اُس دور سے گزر رہے ہیں جہاں ہمارے پاس لاکھوں مساجد و مدارس موجود ہیں عظیم الشان علماء موجود ہیں جِن کی شان و شوکت سے بادشاہ بھی شرما جائیں مگر علماء کے اِس بڑے لشکر میں کوئی ایک بھی ایسا موجود نہیں جو اُمت کو اکھٹا کر سکے
ہمارے پاس طیب اردگان عمران خان مُحمد بن سلمان مہاتیر محمد جیسے بڑے بڑے سیاستدان موجود ہیں مگر ایسا کوئی ایک بھی نہیں جِس کی سیاست کا مرکز فلسطین ہو
ہمارے پاس قوم پرستوں کی بھرمار ہے جن کی ہر بات انقلاب سے شروع ہو کر انقلاب پر ختم ہوتی ہے مگر کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو اُمت مسلمہ کو اُس انقلاب کی طرف لے جائے جو مظلوموں کا سہارا بنے
اہل غزہ اُمید رکھیں بھی تو کس سے رکھیں 💔
21/04/2026
اگر آپ اپنے پاس موجود وسائل پر شکر گزار ہوں گے تو خوش رہیں گے، ورنہ نہیں۔
(SAW)
فو
life chapter start
article available in PCH
bazer paher pur
Muhammad Ismail Khan and sons ❣️
07/01/2026
article available in PCH ❣️
ismail and sons 💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Atifgully541@gmail. Com
Dera Ismail Khan