Dera sports live1
sports chennal live broadcasters
24/11/2023
انصاف کرکٹ میلہ ٹورنمنٹ 2023
افتتاحی میچ
OMRO club 🏏ALKASAR Club
عمرو کلب نے پہلے بلے بازی کی ۔۔مقرر سات اوور میں 99 ٹارگٹ دیا
شان بٹنی ۔شفیع وزیر ۔یوسف پٹھان ۔
معراج لیفٹی ۔شاندار بلے بازی کی
جواب میں القصر کی ٹیم ۔۔۔مقرر سات اوور میں 72 اسکور بناسکی ۔۔
القصر کی طرف سے شاندار بلے بازی کی اس کے اؤٹ ہونے کے بعد کوئی بھی بلے باز سکور نہیں کر سکا ،
منصور اور یوسف پٹھان کی تباہ کن بولنگ کے سامنے عمرو 11 کی ٹیم نے یہ کامیابی حاصل کی ۔۔
اج کے میچ مین دی میچ یوسف پٹھان ۔۔500/انعام
ایڈمن ۔ محمد جمشید ۔۔۔
24/11/2023
رتہ کلاچی کرکٹ سٹڈیم میں سکولز کرکٹ ڈسٹرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میچ میں وارث خان۔98...
24/11/2023
رتہ کلاچی کرکٹ سٹڈیم میں سکولز کرکٹ ڈسٹرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میچ میں ghs نمبر چار سکول نے ghss پہاڑ پور کو 85 رنز سے شکست دے کر فائنل اپنے نام۔کر لیا ghs نمبر 4 نے 160 رنز بناےوارث خان نے98 رنز بناے جواب میں ghss پہاڑ۔پور 75 رنز پر ڈھیر ہو گئ نمبر چار سکول کی طرف سے شیر امان اورناصر احمد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں وارث خان۔مین اف دی میچ قرار پاے congrats ghs nmbr 4
23/11/2023
انشاءاللہ یہ میچ کل میرے پیج پر اپ لائیو دیکھیں گے فکس ساڑھے نو بجے
ڈیرہ سپورٹس لایئو 1 ۔۔
ایڈمن👈 محمد جمشید ۔۔۔
23/11/2023
انشاءاللہ کل اس ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میرے پیج پر لائیو دکھایا جائے گا ۔۔
انشاءاللہ کل ہوگی اتش بازی ڈول مکمل ساؤنڈ سسٹم دو ٹیمیں ہوں گی امنے سامنے بڑا مقابلہ بڑا ٹکرا دونوں ٹیموں میں بہترین بلے باز بہترین گیند باز موجود ہے ۔۔
ڈیرہ سپورٹس لائیو ون پر یہ میچ لائیو دکھایا جائے گا
23/11/2023
یہ ھیں۔ ذیشان شانی اللہ پاک اس کو مزید کامیابی عطا فرمائے اور اس ٹورنامنٹ میں بھی کامیابیاں دیں ۔۔۔بیسٹ اف لک
23/11/2023
DCA Dikhan Cricket
IN SHAA ALLAH mukmal Fixture Bad me Bane ga All 61 Teams Ka.
Sadar Muhammad Hasnain
Sectry Luqman Khan
23/11/2023
یہ ہیں ڈیرہ الیون کے سٹار بیٹسمین
جس نے اج رتہ ۔کلاچیءسٹڈیم۔
میں ڈسٹرکٹ کےچوتھا کواٹر فائنل میچ میں نور اکیڈمی کلب
کےخلاف صرف 18/,بالز پر 5 چھکوں
کی مدد سے 45 رنز بناے
well done Rafaqat Khan Yousafzai
23/11/2023
ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کے اخری کواٹر فائنل میچ میں ڈیرہ الیون۔نے نور اکیڈمی کلب کو 5 وکٹ سے شکست دے دی نور اکیڈمی نے 163 رنز بنبے محمد یعقوب نے 90 رنز بناے ڈیرہ الیون کے ثاقب ضیاء نے 4 وکٹیں شعیب برکی نے 3 اور فتح اللہ مروت نے 2_,وکٹیں اپنے نام۔کیں جواب میں ڈیرہ الیون نے ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا رفاقت اللہ نے 18 بالز پر 5 چھکوں کے مدد سے 45 رنز فتح مروت نے 29 3 چھکوں۔کی مدد سےء،27 رنز عامر شاہ نے ناٹ اوٹ 28 اور۔امدا۔اللہ نے 27 رنز ناٹ بناے نور اکیڈمی کے عبد الر حمن نے 3 وکٹیں جبکہ دو وکٹیں یعقو ب نےءحاصل کیں۔ congrats dera 11.
22/11/2023
58 runs
7 six 2 four
Against Ghss dhala
And qualify to final
22/11/2023
ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ سیزن 2023-24
Al quresh vs Friends Gulshan ...
القریش پہلے بلے بازی ٹارگٹ 👈 285 رنز ۔۔
فہم کنڈی کی کمال کی کپتانی اور اپنی ٹیم کو سمی فائنل بچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔۔
فہیم نواز کنڈی 👈43
القریش کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میچ ون کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔۔۔۔
القریش کی ٹیم نے 170 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔۔۔
ایڈمن ۔ محمد جمشید گولی
22/11/2023
ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپین شپ سیزن 2023-24
Al quresh vs Friends Gulshan ...
القریش پہلے بلے بازی ٹارگٹ 👈 285 رنز ۔۔
فہیم نواز کنڈی 👈43
منہاس کمرانی 👈94
باسط لیفٹی 👈52 ۔۔۔۔۔۔
القریش کی باولنگ ۔۔۔۔مصطفی حنیف 👈 5 وکٹ حاصل کی
فہیم نواز کنڈی ۔عبداللہ کنڈی ۔ امجد ربانی۔ عارفین ۔ شاندار باولنگ ۔۔
جواب میں ۔۔۔۔۔
فرینڈز گلشن 👈110 اسکور آل آوٹ ھوگئے ۔۔۔
ثقلین 👈40 اسکور ۔۔۔۔۔۔
گلشن کی طرف سے باولنگ ۔۔سعود برکی ۔۔4 چار وکٹ ۔۔۔
القریش کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میچ ون کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔۔۔۔
القریش کی ٹیم نے 170 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔۔۔
ایڈمن ۔ محمد جمشید گولی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan