Khano Khel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khano Khel, Health/Beauty, Khanukhel, Dera Ismail Khan.
چشمہ روڈ حادثہ😢
چشمہ روڈ
سپر نمبر5 کے قریب ہینو گاڑی و کار میں تصادم
5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
کار سے لاشیں نکالنا شروع
ڈیرہ اسماعیل خان
تحصیل پہاڑپور چشمہ روڈ
سپر نمبر5 کے قریب ٹریفک حادثہ
5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
حادثہ ٹرک اور موٹر کار میں ہوا ہے
سوات کے واقعہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان دریاۓ سندھ کے کنارے پر واقع تجاوزات کو گرا دیا گیا 😭
ملک یاسر کا زین گلمانڑی کو گھوڑا ریس کا چیلنج
ڈیرہ اسماعیل خان:
پہاڑپور خانوخیل میں میرا شوق گھوڑے کی انٹری
ملک قیوم نواز جائی کی رہائش گاہ پر مبارکبادی سلسلہ جاری
پنجاب و آذادکشمیر سے گل نواز بٹ صاحب ۔ حاجی انصر ڈوئی صاحب ۔امجد ڈوئی صاحب ۔ چیئرمین سیف اللہ ڈوئی صاحب ۔ چوہدری نویداسلم صاحب چوہدری اور علی دلاور صاحب تشریف لاۓ اور ملک قیوم نواز جائی کو نیو گھوڑا (میرا شوق) کی مبارکباد دی۔۔
پنجاب اور آذاد کشمیر سے آنے والے مہمانوں کا ملک قیوم نواز جائی ملک ہارون قیوم ملک یاسر قیوم ملک راشد قیوم اور ملک ریحان جائی نے تمام مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرایوں سے شکریہ ادا کیا
https://www.facebook.com/share/v/19GXgd3o7g/
26/06/2025
آج خانو خیل کا موسم
26/06/2025
ہم اپنے پیارے بھائ ملک یاسر جائ ولد ملک قیوم نواز جائ فخرے جائ برادری کو نۓ گھوڑے آمدُپر مبارک باد پیش کرتے ہیں 🥀🤲🥰
Horse 🐴 Race
خانوخیل ولیج
ملک قیوم نواز جائ کو جیت مبارک
ولیج خانوخیل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khanukhel
Dera Ismail Khan
KHANUKHEL1