Team JUI KP

Team JUI KP

Share

جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا

04/02/2026

یہ مراثی کے بچے اب انقلابی میوزک سے انقلاب لائینگے

02/02/2026

رکن صوبائی اسمبلی جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا ایمن جلیل جان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔

02/02/2026

تازہ ترین

بلوچستان کے موجودہ صورتحال پر
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب، کا دلچسپ انداز میں گفتگو

30/01/2026

مولانا صاحب ہی عوام کے حقیقی لیڈر ہیں
مولانا صاحب ۔۔۔ 9449
عمران خان ۔۔۔ 8989
نواز شریف ۔۔۔ 367
آصف علی زرداری ۔۔۔ 174
حافظ نعیم ۔۔۔ 162
جمعیت علمائے اسلام کے ابابیلوں زبردست
کمنٹ میں سارا ریزلٹ موجود ہے دیکھ لے 👇

22/12/2025

ہم آپ کو کیوں گھسیٹیں گے
قائد محترم

07/12/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی مقامی صحافیوں سے گفتگو

29/11/2025

مرشدِ سائیں سے عوامی محبت کا ایک جھلک ❤️‍🔥

13/11/2025

ڈھاکا، بنگلہ دیش: 13,نومبر 2025

فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ کی یاد میں کانفرنس سے حضرت مولانا مفتی اسعد محمود صاحب کا خطاب فر مارہے ہے۔

30/10/2025

آج ہمارے مساجد کے ائمہ کو دس ہزار روپے سے خرید نے کی کوشش کررہی ہیں،
محترمہ جان لو !!
یہ دس ہزار روپیہ اس اسٹیج سے میں پوری مکاتب فکر اور تمام مدارس کی طرف سے آپ کے منہ پر مارتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ

30/10/2025

کل ایک پریس کانفرنس میں مولانا حامد سعید کاظمی کہہ رہے تھے کہ "مولانا فضل الرحمن کی بات کا وزن ساری دنیا میں محسوس کیا جاتاہے ہماری بات کا وزن نہیں"

اس کی وجہ یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن امت مسلمہ اور تمام مکاتب فکرکی نمایندگی کی بات کرتے ہیں۔
سنیے مولانا کی زبانی !!!

29/10/2025

ہم ستر فیصد ملکی آبادی کا حصہ ہیں اور ہماری کوئی سنتا ہی نہیں فضل الرحمٰن ایک بیان دیتا ہے تو اسکے آفٹر شاکس پوری دنیا میں محسوس کیے جاتے ہیں اب ہم سوچ رہے ہیں ہمارے اس بریلوی اکٹھ کو کوئی اخبار توجہ دے گا یا نہیں____________


کے جید عالم دین حامد سعید کاظمی کی بریلوی مکتب فکر کی تمام نمائندہ تنظیموں کے سربراہوں کے اجلاس میں اظہارِ خیال_______

مبارک ہو دیوبندیو تم پر فضل الرحمٰن کی شکل میں رحمٰن کاخصوصی فضل ہے جس کا اظہار آج بیگانے بھی کررہے ہیں۔۔۔

✌🏻✊🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dera Ismail Khan