Hakim Rashid Ahmad

Hakim Rashid Ahmad

Share

This Page is about Greece Medicine
HAKIM RASHID AHMAD

26/02/2024
26/02/2024

جوڑوں کا درد جس کو وجع المفاصل کہتے ہے اس کی وجوھات موٹاپا یورک ایسڈ کا بڑھ جانا ہے ایسے مریض چاول کچا پیاز گھی میں تلی ھوی اجزا زیادہ چاے چینی وغیرہ سے پریز کریں خاص کر موٹاپے کو کنٹرول کریں عام علاج میں حرمل اور میھتی کا استعمال کریں اور سٹیراھیڈ کا استعمال بلکل نہ کریں اس کے لیے ھم نے معجون وجع المفاصل تیار کیا ھے %100 مفید اور مواثر ہے مزید رھنمای کےلیے 03459832182 پر رابطہ کریں

01/01/2024

بے اولاد حضرات متوجہ ہو اولاد ایک نعمت ہے لیکن کئی وجوہات کی وجہ سے بہت لوگ ان نعمت سے محروم ہے ان وجوہات میں جراثیم کی کمی ،پیپ دارمنی ،مردے جراثیم،منی کا پتلاپن،وغیرہ ہے ایسے حضرات جن اولاد نہیں ہے وہ نا امید نہ آن کا علاج %100ممکن ہے علاج کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور دیسی انڈے کا استعمال زیادہ کریں بازاری اور ترش غذا سے پرہیز کریں مزید رہنمائی کےلئے 03459832182 پر رابطہ کریں

08/12/2023

Contact us -03459832182

02/12/2023

سلاجیت ایک سیاہ قسم کا رطوبت ہے جو پاکستان کے اکثر پہاڑوں کے شگاف سے مومیائ کے مانند تراوش پاکر منجمدھوجاتی ہے اسکا مزاج گرم ہوتا ہے سلاجیت کا استعمال جسمانی کمزوری معدہ گردہ مثانے کی کمزوری میں استعمال ہوتا ہے اخراج بلغم سنگ گردہ تقویت باہ مغلظ منی سوزاک جریان سلسل البول اور شوگر میں تنہا یا دیگر ادویہ کے ساتھ استعمال ھوتا ھے سلاجیت بہت مفید رطوبت ہے لیکن آج کل مارکیٹ میں اس کے بہت زیادہ ملاوٹ کی جاتی ہے ملاوٹ کی وجہ سے اس کے فوائد میں کمی کے ساتھ ساتھ مضر اثرات رونما ہوتے ہے مزید رہنمائی کے لیے اس03459832182پر رابط کریں

30/11/2023

اسلام علیکم میرا نام حکیم رشید احمد ہے معزز قارئین مرگی کا علاج ممکن ہے منڈی بوٹی 5تولہ مرچ سیاہ 1تولہ کو گاے کے دودھ میں ملا لیں اب 4ماشہ روزانہ 4مرتبہ مریض کو کھلائیں انشاءاللہ مرگی مکمل ختم ہو جائے گی مزید رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03459832182

30/11/2023

لیکوریا زنانہ امراض میں سے ہے جس میں سیالدار مادے کا اخراج ہوتا ہے لیکوریا سے جسم میں درد ،کمزوری،تھکاوٹ،بےچینی جیسے علامات ظاہر ھوتے ہیں اسکا بروقت علاج کریں علاج میں سپاری پاک کا استعمال مفید ہے مزید رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03459832182

26/11/2023

Health is wealth

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Paniala
Dera Ismail Khan