Aziz nizami

Aziz nizami

Share

ہمارے اس پیج کو لاٸک فالو کریں اس پیج پر سراٸیکی نعتیں اور اسلامی بیان اور حدیث مبارک ہو گی

27/05/2026
24/05/2026

انشاء اللہ

17/05/2026

چاند 🌙 نظر آگیا ہے
پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے
عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

11/05/2026

صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مزار اقدس پر حاضری کا شرف حاصل ہوا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری حاضری کو قبول فرمائے امین ثم امین #

08/05/2026

❣️💗 محمد اسلم سواگی کی خوبصورت آواز میں دوہڑے 💗❣️ #

28/04/2026

امّ المدارس جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کی روحِ رواں شخصیت حضرت علامہ مولانا حافظ محمد عبد الستار سعیدی مدظلہ العالی ہیں، جو شیخ الحدیث و التفسیر و الفقہ اور جامعِ معقول و منقول ہیں۔ آپ نے تقریباً پچاس سال تک تدریس کے ذریعے بے شمار علماء، خطباء اور مفتیان تیار کیے، اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan