Social Muslims top Islamic pages
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Muslims top Islamic pages, Health/Beauty, Dera Ismail Khan.
13/05/2025
زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی!
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے
یوں لگتا ہے
کہ جسے کائنات میں کوئی غم نہیں!
اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہے،
جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی
*بہترین زندگی جینے کے لیے ... اِســــــــں حقیقتــــــــ کو ... تسلیم کرنا پڑتا ہے ... کہ سبـــــــــ کو سبــــــــ کچھ ... نہیـــــــــں مل سکتا ........!!!*
کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے ، حقیقتیں ہمیں اچھی نہیں لگتیں ، موت ہمیں یاد نہیں ہے ، اور پھر کہتے ہیں کہ سکون نہ جانے کدھر کھو گیا ہمارا....🖤
روح کو شاد رکھیں
قلب کو آباد رکھیں❤️🙂
28/03/2025
تسبیح نماز سے ہر طرح کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دن میں ایک مرتبہ پڑھ سکو تو پڑھو اگر نہیں تو ہفتے میں اگر نہیں تو سال میں اگر سال میں نہیں تو کم از کم زندگی میں ایک مرتبہ پڑھو
27 ویں شب رمضان 1446ھ
نماز تراویح میں مسجد نبوی کا خوبصورت منظر
شیخ محمد برھجی امامت کرتے ہوئے
{إن الله وملائكته يصلون على النبي}
مصر سے تعلق رکھنے والا اس بچے کی تلاوت سنیں بغیر ساؤنڈ سسٹم کے حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ اقدس پے اتنی کمال کی تلاوت کی سننے والوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا
جن کی آواز دل سے نکلتی ہو دل پے اثر کرتی ہو جب لوگ دل سے پوری توجہ سے انکی تلاوت سنیں تو آنکھیں نم ہو جائیں
ایمان افروز تلاوت قرآن تو آپ لوگ ہر روز سنتے ہو آج ایمان افروز بیان سن کر دیکھیں دل باغ باغ ہو جائے گا
حضرت مولانا عبد المجید ندیم شاہ صاحب رح
پاکستانی قرآ حضرات میں لمبی سانس میں نے تین قرآ حضرات کی سنی ہے پہلے نمبر پے قاری احسان اللہ فاروقی صاحب دوسرے قاری سید انوار الحسن شاہ صاحب تیسرے قاری محمد ادریس آصف صاحب باقی آپ لوگ بتائیں صرف پاکستانی قرآ حضرات کا میں نے جو چیز اپنے قرآ حضرات میں نوٹ کی وہ یہ ہے ہمارے قرآ حضرات دوران تلاوت آواز اٹھاتے ہیں کم کرتے ہیں لمبی سانس میں پڑھتے ہیں نہ تو انکی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے اور نہ ہی انکے چہرے کے تاثرات بدلتے ہیں انتہائی پرکشش تلاوت کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan