Amazing D I Khan
PTI fans
29/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان۔
روڈ ٹریفک حادثہ 10 افراد زخمی ۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔ ٹانک روڈ چہکان کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا،پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان۔ ٹرک پولیس وین اور رکشہ آپس میں حادثے کا شکار ہوئے۔پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان۔ ٹرک بے قابو ہو کر پولیس وین اور رکشہ سے جا ٹکرایا،پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122
ڈیرہ اسماعیل خان۔ حادثے میں کل 10 افراد زخمی ہوئے،پولیس
شادی والے دن دولہا دولہے والی گاڑی میں نہ بیٹھ سکا اور باپ جنازے والی چار پائی میں سوار ہو گیا....See more
آپ کے خیال میں قصور وار کون ہے ۔
مومنوں جب جمعہ کے دن نماز کلیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدوفروخت ترک کردو اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق کے لیے بہتر ہے
22/04/2026
لاڑ پمپ
ابھی اس بزرگ کا لاڑ پمپ کے پاس ایکسیڈنٹ ہوا ہے اس کی جیب میں شناختی کارڈ وغیرہ نہیں ہے ریسکیو والے پہاڑپور ہسپتال منتقل کر رہے ہیں جو بھی جانتا ہے پہاڑپور ہسپتال میں پہنچ جاۓ ۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
22/04/2026
غلام محمد آرائیں مرحوم کا اکلوتا بیٹا محمد ثاقب آرائیں اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہے جس کا نماز جنازہ آج صبح 8:30 بجے کوٹ جائی اڈا والی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت۔
'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ'
اللّٰہ ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کو آقائے دو جہاں ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور سب اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمیـــــــــــــــــن
*احباب من*
*گرمی شروع ہو گئی ہے*
*لہٰذا براہ کرم اپنے گھروں کی چھتوں اور سایہ دار جگہوں پر پرندوں کے لئے پانی بھر کے رکھیں۔ یقین کریں یہ بے زبان ایک گھونٹ پانی کے بدلے ان گنت دعائیں دیتے ہیں*
21/04/2026
*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
*پریس ریلیز*
مورخہ :2026-04-20
*ڈی ایس پی پہاڑپور و ایس ایچ او پہاڑپور کی کامیاب کاروائی ڈکیتی میں چھینے گئے موٹرسائیکل،موبائل فون نقد رقم اوراستعمال ہونے والا اسلحہ برآمد*
♦️ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ضیاءالدین احمد کی ہدایت پر زیر قیادت ایس پی پہاڑپور اقبال خان بلوچ و ڈی ایس پی پہاڑپور حافظ محمد عدنان ہمراہ ایس ایچ او پہاڑپور خالد جاوید لاشاری نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان عابد شاہ ولد عبداللہ سکنہ پنیالہ اور مصطفی ولد احمد جان سکنہ پنیالہ کو حسب ضابطہ گرفتار کیا جن کے قبضہ سے چھینے گئے 5 عدد ہنڈا 125موٹر سائیکل مختلف ماڈلز
1 انجن نمبر 1319310 چیسس نمبر C188733
2 انجن نمبر M-48700 چیسس نمبر B-04886
3 انجن نمبر 3683759 چیسس نمبر 366989
4 انجن نمبر 3162472 چیسس نمبر H-52129
5 انجن نمبرT-722883 چیسس نمبر EC-405070
50 ہزار روپے نقد رقم 1عدد موبائل فون اور ڈکیتی میں استعمال ہونے والا اسلحہ 1 عدد پسٹل معہ 5 عدد کارتوس برآمد کر کے پابند سلاسل کیا گیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔
ڈی ایس پی پہاڑپور محمد عدنان کا کہنا ہے کہ چوری ڈکیتی میں ملوث افراد اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
847456