Golden Islamic Media D I Khan

Golden Islamic Media
D I Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Golden Islamic Media
D I Khan, Health/Beauty, .

16/06/2026

فکر کی بازی سے سمجھ جاتے ہیں اہلِ نظر،
ہر بات زبان سے نہیں، دل سے سمجھی جاتی ہے۔"

15/06/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اس روحانی محفل میں قرب وجوار کےتمام احباب ضرور شرکت فرمائیں اللہ پاک سب کا حامی وناصر ھو آمین 💗💗💗💗

15/06/2026

یہ صرف ایک مدرسہ نہیں، علمِ دین کی وہ روشن شمع ہے جہاں سے ہدایت، اخلاق اور سنت کی خوشبو پھیلتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس دینی ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اساتذہ کرام، علما اور طلبہ کو اپنی رحمتوں میں رکھے، اور اس مرکزِ علم کو امت کے لیے ہمیشہ باعثِ خیر بنائے۔ آمین 💗💗💗💗💗

15/06/2026

جب بات سے دل ٹوٹنے کا اندیشہ ہو، خاموش رہنا بہتر ہے۔
جب غصہ عقل پر غالب آنے لگے، خاموشی اختیار کرو۔
جب کسی کی برائی بیان کرنی ہو، زبان روک لو۔
لیکن…
جب حق چھپایا جا رہا ہو، ظلم بڑھ رہا ہو، اور سچ بولنا ضروری ہو، تب خاموشی مناسب نہیں۔
مومن کی زبان خیر بولتی ہے، اور اگر خیر نہ ہو تو خاموشی اختیار کرتی ہے۔ please follow💗💗💗💗💗❤❤❤

14/06/2026

کسٹم ویئر ہائوس میں آگ، چیف کلکٹر مقصود عباسی کا دورہ، 50 جلی ہوئی گاڑیاں ویئر ہائوس میں موجود، کسٹم افسران کے مطابق سامان دوسرے ویئر ہائوس منتقل کر دیا گیا تھا۔

14/06/2026

سالانہ عرس مبارک #جشنِ_فریدرح
زھدالانبیاء،فنافی الشیخ،اولادخلیفۂ دوئم عمرفاروق رض
شیخ المشائخ،قطب الاقطاب،حضورشیخ الاسلام والمسلمین

آل نبی اولادعلی شہزادۂ غوث الثقلین دلبندحیدرشاہ دروانی
الحاج پیرسیدنزاکت حسین شاہ الگیلانی القادری البغدادی ضلعی صدر جماعت اھلسنت وچیئرمین میلادکمیٹی ڈیرہ سے کی پرکیف محافل میں شرکت فرمائینگے
شعبہ نشرواشاعت جماعت اھلسنت ضلع ڈیرہ اسمعیل خان

14/06/2026

بیشک الله اپنے پسندیدہ بندوں کے امانت کی حفاظت کرتا ہے۔ سلام یا ہمارے رہبر، ہمارے آقا حضرت عمر فاروق اعظم ؑ ❤️👑

14/06/2026

یہ ہمارے سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ہے جا غریب کی کوئی ویلیو نہیں ہے ایک ننھی سی جان اپنے بابا کے گود میں سو گئی ہے کسی نے اس کو اٹھایا بھی نہیں کہاں ہے غربت چیر گتا

13/06/2026

Please follow me❤❤

13/06/2026

Follower me

Website