Luqmani Tibb

Luqmani Tibb

Share

Luqmani tib,لقمانی طب ,Abu Muhammad

16/07/2025

🎋 *بانس کا مربہ – قد، قوت، اور صحت کے لیے قدرتی تحفہ!*🎋
اگر آپ چھوٹے قد، کمزور جسم یا بچوں کی سست نشوونما سے پریشان ہیں تو بانس کا مربہ ایک مؤثر، دیسی اور آزمودہ علاج ثابت ہو سکتا ہے۔ بانس قدرتی طور پر جس تیزی سے بڑھتا ہے، ویسے ہی اس کا مربہ جسمانی نشوونما کو تیز کرنے میں مدد دیتا ہے۔

✅ *بانس کے مربے کے حیرت انگیز فوائد*
1️⃣ قد میں اضافہ
بانس کا مربہ صرف 21 دن میں قد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ خاص طور پر ان بچوں یا نوجوانوں کے لیے مفید ہے جن کی جسمانی نشوونما رک گئی ہو۔

2️⃣ پھیپھڑوں اور سانس کے مسائل کا علاج
دمہ، سانس کی تنگی، یا سانس پھولنے کی شکایت ہو تو بانس کا مربہ فائدہ دیتا ہے۔ سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور سانس لینے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔

3️⃣ *کمزور بچوں کے لیے بہترین*
اگر بچہ دبلا پتلا، سست اور بے جان نظر آتا ہے تو روزانہ بانس کا مربہ کھانے سے وہ صحت مند، خوش باش اور تندرست نظر آنے لگے گا۔

4️⃣ *جوڑوں کی مضبوطی اور آوازوں کا خاتمہ*
اگر جوڑوں سے "کڑک کڑک" کی آوازیں آتی ہیں، تو بانس کا مربہ بہترین علاج ہے۔ یہ کیلشیم کی کمی کو پورا کرکے ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔

5️⃣ *ریڑھ کی ہڈی اور دماغی طاقت*
بانس کا مربہ ریڑھ کی ہڈی کو طاقت دیتا ہے اور دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، خاص طور پر بچوں اور طالب علموں کے لیے نہایت مفید ہے۔

6️⃣ *مدافعتی نظام کی مضبوطی*
روزانہ استعمال سے قوتِ مدافعت (Immunity) میں اضافہ ہوتا ہے، بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔

🍯 *بانس کا مربہ بنانے کا آسان طریقہ*
اجزاء:

کچے بانس (ابتدائی مرحلے میں)

چینی

پانی

*ترکیب*:

بانس کے چھلکے اتار کر درمیانے سائز کے گول ٹکڑے کاٹ لیں۔

ہر ٹکڑے پر دندانے دار چمچ کانٹے سے چھوٹے سوراخ کریں۔

پانی ابالیں، اس میں بانس کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔

الگ سے چینی کی چاشنی تیار کریں۔

بانس کے ابلے ٹکڑوں کو چاشنی میں ڈال کر 2–3 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔

ذائقے کے لیے اسے ایک رات ڈھانپ کر رکھ دیں۔

ٹھنڈا کرکے کسی صاف مرتبان میں محفوظ کریں۔

🕒 *طریقہ استعمال:*
روزانہ صبح نہار منہ ایک ٹکڑا بانس کا مربہ کھائیں۔
یہ کورس کم از کم دو ماہ جاری رکھیں۔

📌 احتیاط:
حاملہ خواتین یا خاص امراض میں مبتلا افراد استعمال سے پہلے ماہر حکمت یا طبیب سے مشورہ کریں۔

مقدار میں زیادتی سے پرہیز کریں۔

🌟 بانس کا مربہ – ایک مکمل دیسی علاج!
چاہے بات ہو قد کی، ہڈیوں کی مضبوطی کی یا دماغی طاقت کی – بانس کا مربہ قدرت کی طرف سے ایک آزمودہ اور قیمتی تحفہ ہے۔

20/11/2023
22/03/2023

*موٹاپے اور جوڑوں کے درد*

ایک نہایت مفید نسخہ پیش کرنے جا رہے ہیں کیونکہ شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو جو آپ کو ان دو مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے میں بہتر نتائج دے سکے۔

ڈیڑھ لیٹر پانی میں ادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور پھر اسے استعمال کریں ۔۔

ادرک کا پانی خون میں لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور یوں خون کے بہاؤ کو متوازن کرتا ہے۔ یہ کولیسٹرول کے لیول میں کمی کرتا ہے اور جوڑوں کے درد، سوزش اور سوجن سے نجات دلتا ہے۔ یہ نسخہ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے

جو آپ کے جسم کی صفائی کرتا ہے اور کئی طرح کی بیماریوں، حتیٰ کہ کینسر جیسی بیماری کے خلاف بھی مدافعت پیدا کرتا ہے۔ اسے تیار کرنے کیلئے پہلے ڈیڑھ لٹر پانی کو ابال لیں اور جب یہ ابلنا شروع ہوجائے تو اس میںادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں۔ اسے کچھ دیر کیلئے ابلنے دیں اور پھر چولہے سے اتار کر اسے تقریباً 15 منٹ کیلئے پڑا رہنے دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس ملا لیں۔ بہترین نتائج کے لئے دن میں دو بار یہ مشروب پئیں۔ اس کا استعمال صبح کے وقت ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے کریں۔ یہ جہاں موٹاپے اور جوڑوں کے درد کا خاتمہ کرتا ہے وہیں ہمارے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے

نزلہ و زکام سے بچاتا ہے، دوران خون کو متوازن کرتا ہے۔ اسی طرح یہ ہاضمے کو درست کرتا ہے اور خوراک کے اجزاءکو ہمارے جسم میں جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔

التماسِ دعا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ

=================

22/03/2023

*کمر درد کے گھریلو نسخے*

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کمر درد کے گھریلو نسخے
ان کہ نتیجہ %100 ہو گا بہ شرط یہ کے ان کو باقاعدہ استمعال کریں۔ آجکل کمر درد بہت عام سا مسلہ بن گیا ہے ۔کمر درد سے بہت سے کام نہیں ہو پاتے جس سے بہت مشکل پیش آتی ہے اب آپ کمر درد کے لئے آزمودہ نسخے استعمال کر کے کمر درد سے نجات پا سکتے ہیں ۔

کافور اور ناریل کہ تیل ۔
کافور کو ناریل کے تیل میں ملا کر اسے 5منٹ کے لئے گرم کریں ٹھنڈا کر کے ایک بوتل میں رکھ لیں ۔ہفتے میں 2مرتبہ سونے سے پہلے کمر پر ہلکے ہاتھ کی مالش سے کمر درد میں افاقہ ہو گا ۔

نیم گرم پانی اور یو کلیپٹس کے تیل سے غسل ۔

سونے سے پہلے نیم گرم پانی میں یو کلیپٹس کے تیل کے چند کترے ڈال کر اس سے غسل کریں ۔اس سے نہ صرف کمر درد ختم ہو گئی بلکے جسم کے دوسرے حصّو ں میں بی درد نہیں رہے گئی ۔

دودھ میں ہلدی اور شہد ملا کر پینا ۔

روزانہ سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چٹکی ہلدی اور شیہد کے چند کترے ملا کے پینا ایک معمول بنا لیں ۔اس سے نہ صرف کمر درد سے چھٹکارہ ملے گا بلکے زکام اور کھانسی میں بھی آرام آئیے گا ۔یہ نسخہ بہت سے مسلوں کہ حل ہے ۔


کچے چاولوں سے سکائی ۔

کچے چاولوں کی ایک چھوٹی سی پوٹلی بناے ۔اور 5سے 6 منٹ تک میکروں ویو اوون میں گرم کر کے اسے کمر کے نچلے حصوں پر سکائی کریں کچھ ہی منٹوں میں کمر درد ختم ہو جاۓ گا ۔

سرسو ں کے تیل کی مالش ۔

نہانے سے ایک گھنٹہ پہلے سرسوں کہ تیل سے کمر میں مالش کریں اور اس بات کو یقینی بناے کے گرم پانی سے نہاے ۔سرسوں کہ تیل ہر گھر میں مجود ہوتا ہے اور یہ آسان نسخہ ہے ۔اس کے استمعال سے کمر درد نہیں رہے گے ۔

یہ سارے نسخے بہت سستے اور آسان ہیں ۔ یہ ٹوٹکے بہت ہی کارآمد ہیں ۔ان کو استمعال سے آپ ہسپتالوں اور مہنگی دواو ں کے چکروں سے نجات پا سکتے ہیں ۔ ان نسخوں کہ آپ دوسروں کو بھی بتائیں تا کے وہ بھی اگر خدا ناخواستہ کمر درد کے عارضہ میں مبتلاء ہیں تو اس سے چھٹکارہ پا لیں ۔

=================

22/03/2023

🍸 دہی سے علاج 🍸

🔹 مشہور قول ہے جو شخص دوپہر کے وقت دہی کھائے اسے مرنا نہیں چاہیئے اور جو رات کو دہی کھائے اسے صبح اُٹھنا نہیں چاہیئے۔

🪞 خوبصورتی بڑھانے کیلئے دہی کا استعمال بہت ہی مفید ہے۔

🧃 دہی پرو بائیوٹک ہے جو خطرناک بیکڑیا کو ختم کرتا ہے اور دوست بیکڑیا کو پیدا کرتا ہے۔

🍸 دہی ہاضمہ کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کو طاقت دیتا ہے۔

🍸 دہی کم و بیش 10 ہزار بیماریوں کا علاج ہے۔

🍸 دہی میںکیلشیم،فولاد،زنک،پوٹاشیم،
فاسفورس اور میگنشیم جیسے اجزاء پائے جاتے ہے یہ عناصر انسانی صحت لیے بہت ہی مفید ہے۔

🍸 دہی کا نعم البدل کوئی چیز نہیں۔

🍸 معدہ کی خراش اور پیچیش میں اسکا استعمال بہت ہی مفید ہے۔

🍸 روس کے ایک پروفیسر کا کہنا ہے وقت سے پہلے بڑھاپے کی آمد کو روکنے کیلئے اپنی روز مرہ خوراک میں دہی کو ضرور شامل کرے۔

🍸 دہی میں کیلشیم اور فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے۔

🍸 دہی کا مستقل استعمال
اوسٹیو پراسس کے عمل سے محفوظ رکھتا ہے۔

🍸 دہی کھانے سے موٹاپا میں کمی آتی ہے۔

🍸 ہائی بلڈ پریشر کنڑول میں رہتا ہے۔

🍸 دل کے امراض میں روز بروز ہوتا جا رہا ہے دہی جسم میںکولیسڑول لیول کو کنڑول کرتا ہے۔

🍸 ایسے لوگ جنکی دل کی شریانیں بلاک ہونا شروع ہو جائے وہ ایک گلاس دہی کی لسی میں السی کے تیل کے 10 قطرے ڈال کر روزانہ استعمال کرے ان شاء اللہ‎ اسکے استعمال سے دل کی شریانیں بلاک نہیں ہو گی۔

🍸 کسی بھی بیماری میں اینٹی بائیوٹک کے استعمال* *سے،کمزوری ہو، ہاضمہ خراب ہو، منہ خشک رہتا ہو، رنگت زرد پڑ جائے تو دہی کا استعمال چند دنوں میں آپکی کایا پلٹ دے گا۔

🍸 دہی قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔

🍸 قوت مدافعت اگر زیادہ ہو گی تو بیماریاں حملہ آور نہیں ہو گی۔

🍸 دہی دودھ کا نعم البدل بھی ہے۔

🍸 ایسے لوگ جہنیں دودھ ہضم نہیں ہوتا،پیٹ میں گیسز بن جاتی ہے وہ دہی کا استعمال ضرور کرے۔

🍸 دہی معدے کی گرمی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ منہ کے چھالوں کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔

🍸 جلدی امراض میں جسم کی خارش،دانے نکل آتے ہے ان میں بہت ہی مفید ہے۔

🍸 ایسی حاملہ خواتین جنکا ہاضمہ خراب رہتا ہے دہی کے مستقل استعمال سے ان کے معدے کے تمام مسائل ٹھیک ہو جائیگے۔

🍸 تازہ دہی دماغ کو طاقت دیتی ہے۔

🍸 نظر تیز کرتی ہے۔

🍸 ایک کپ دہی میں ایک چمچ لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں اور اس ماسک کو گردن،چہرہ، ہاتھ اور پاوں پہ لگائیں۔
20 منٹ لگا رہنے دے پھر سادہ پانی سے دھو لیں اس سے آپکا چہرہ نرم و ملائم صاف اور چمکدار ہو جائیگا۔

🍸 چہرے کے کیل مہاسے اور چھائیاں بھی ختم ہو جائیگی۔

🍸 انڈے کی سفیدی 1 عدد
دہی 4 چمچ
جو کا آٹا __ 2 چمچ

تینوں 👆🏾 چیزوں کو ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں پیسٹ بن جائے تو چہرہ پر لگائیں۔
25 منٹ لگا رہنے دے پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں اس سے چہرہ صاف ہو جائیگا۔

🍸 بالوں کیلئے بھی دہی بہت مفید ہے۔

🍸 بالوں کو چمکدار،ریشمی اور مضبوط کرتا ہے۔

🍸 خشکی،سکری اور بالوں کو گِرنے سے روکتا ہے۔

🍸 دہی کو 3 دن کیلئے کسی برتن میں ڈال کر کھلی جگہ پہ رکھ دے چوتھے دن استعمال کرنا ہے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں۔
30 منٹ لگا رہنے دے پھر سادہ تازہ پانی سے دھو لیں۔
شمیو اور صابن استعمال نہیں کرنا ہے۔

📍 احتیاط! 📍

📌 دہی کو کبھی بھی صبح نہار منہ استعمال نہ کرے۔

📌 خالی پیٹ جب بھوک لگی ہو تو دہی کا استعمال فائدے کی بجائے نقصان دیتا ہے۔

📌 ایسے مرد حضرات جو صبح ناشتہ سے پہلے،درمیان یا ناشتہ کے بعد دہی کا استعمال کرتے ہے ان کے ہاں بیٹیاں زیادہ پیدا ہوتی ہے۔

📌 رات کے وقت بھی دہی نہیں کھانا چاہیئے کیونکہ اس سے معدہ میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے اور گیس پیدا ہوتی ہے۔

📌 دہی کی لسی بناتے وقت کبھی بھی اسمیں دودھ شامل نہ کرے بلکہ پانی ڈالیں۔

📌 دہی کا زیادہ گرم نہیں کرنا چاہیئےالبتہ ضرورت پڑنے پر ہلکا سا گرم کر سکتے ہے۔

📌 تُرش یعنی کھٹا دہی،بدبودار اور پانی چھوڑا ہوا دہی استعمال نہ کرے۔

📌 دہی ہمیشہ تازہ اور میٹھا استعمال کرے۔

🕰️ کس ٹائم کھائے ❓❓

🍸 دہی کھانے کا بہترین وقت دوپہر کے کھانے کے بعد کا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dipalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dipalpur