Team:Mian Ghulam Mustafa Wattoo
politics
18/04/2025
Dpo visit in Government School
Hosted :Mian Ghulam Mustafa wattoo
09/04/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shehzad Saleem, Ali Raza
20/08/2024
ملک پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت کا حامل پیشہ زراعت جو کہ اپنی آخری سانسیں گن رہا ہے مگر افسوس کہ زراعت کے متعلقہ عہداران کی سب اچھا ہے کی رٹ نے زمیندار کی کمر توڑ کہ رکھ دی ۔ کھاد ،سپرے اور بجلی کی آئے روز بڑھتی ہوئی قیمتیں اور اجناس کے گرتے ہوئے ریٹ سے زمیندار بے حد پریشان مگر افسوس کے عہداران کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ آئے دن سوشل میڈیا پہ دیکھتے کسان کارڑ ، کسان پالیسی وغیرہ وغیرہ کسان کو کارڑ کے زریعے ریلیف دینے کی بجائے اپنے انتظامی امور کا قبلہ درست فرمائیں اور کسان کو کارڑ اور قرضہ سکیم کے زریعے بھکاری نہ بنائیں بلکہ خود کار بنائیں ۔۔
موجودہ حکومت کی زراعت پالیسی پاکستان کی تاریخ میں اب تک کی سب سے ناکام اور بدترین پالیسی بن چکی ہے ۔۔۔۔ زمیندار مار پالیسی کی پرزور مخالفت کرتے ہیں اور متعلقہ عہداران ہوش کے ناخن لیں کل کو عوام ( زمیندار) کے پاس آپ نے آنا ہے ووٹ لینے ناکہ مریم نواز یا نواز ،شہباز نے ۔۔
منجانب ۔پاکستان کسان اتحاد
گن سکتے ہو تو گن لو۔
آ رہا ہے کسانوں کا لیڈر
انشاء اللہ ایم پی اے میاں غلام مصطفیٰ وٹو مرکزی سینئر وائس چیئرمین پاکستان کسان اتحاد کی ریلی
گن سکتے ہو تو گن لو۔
آ رہا ہے کسانوں کا لیڈر
انشاء اللہ ایم پی اے میاں غلام مصطفیٰ وٹو مرکزی سینئر وائس چیئرمین پاکستان کسان اتحاد کی ریلی
19/01/2024
انٹرویو
Category
Website
Address
Faridkot
Dipalpur
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Team:Mian Ghulam Mustafa Wattoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.