Gham او khumar
beautiful pakistan show love videos show to all wards
01/07/2022
غریب کے بچے کا نوالہ چھین لیا
سکول کی فیس نہیں دے سکتا
مکان کا کرایہ نہیں دے سکتا
بیمار ہو جائے تو علاج نہیں کروا سکتا
اب پٹرول کی قیمت اس قدر بڑھا دی کہ سفر بھی نہیں کر سکتا
یہ حکمران بے حس ہیں، اولاد باہر، علاج باہر، جائیداد باہر
یہ کیا جانیں غریب کا درد؟
27/12/2021
#ماں ماں ہی ہوتی ہے یار۔ ماں ہی وہ واحد رشتہ ہے جو بغیر کسی لالچ کے ہمیشہ اپنی اولاد کے لیے سب کچھ قربان کر دیتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک قومی ہیرو شعیب اختر کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور شعیب اور انکی پوری فیملی کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین 💔💔😏
23/12/2021
Hadona
Hadona de
18/12/2021
شین واٹسن بیٹے سمیت پاکستان آنے کو تیار ہے بشرط یہ کہ سٹیڈیم میں صوابی۔ لکی مروت ۔ڈیرہ غازی خان۔کوہاٹ ۔بنوں ۔ پشاور-میانوالی اور تیمرگرہ۔ دیر۔ باجوڑ کے تماشائیوں کو سٹیڈیم انے کی اجازت نہیں ہوگی😁🥱 🤣🤣🤣🤣
16/12/2021
Opsss
15/11/2021
داسی عا شقان ورتہ مینشن کی 😂😂😂
28/10/2021
ڈاکٹر نعمان یہ پی ٹی وی ادارا سرکاری ہے نہ کے آپ کی ذاتی ملکیت ہے ۔ آپ نے پاکستان کے قومی ہیرو شعیب اختر کو لائیو پروگرام سے اٹھ کر جانے کا کہہ دیا ۔
ہم اپنے ہیرو راولپنڈی ایکسپریس جس نے ساری زندگی ایمانداری کی کرکٹ کھیلی اور ہمیشہ مخالف ٹیم کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کرکٹ کھیلی
شعیب اختر کے ساتھ کھڑے ہیں
اور کھڑے رہیں گے جب تک آپ ان سے معافی نہ مانگیں
Category
Website
Address
Dir