Muhammad izaz Ali Shah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad izaz Ali Shah, Health/Beauty, Dir.
السلام عليكم
14/02/2023
دکھی انسانیت کے خاطر
معروف قانون دان محمد سلیم ایڈووکیٹ پشاور ہائیکورٹ ہر جمعہ اور اتوار مرکز رحمۃ للعالمین میں موجود ہوگے۔
اپ ان سے مشاورت اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں جبکہ مقامی تھانوں اور عدالت میں بھر پور تعاون اور ہر ممکن مدد کرے گے۔
بیواؤں اور مظلوموں کے کیس مفت کرنے کیساتھ ٹرانسپورٹ کے اخراجات پروفیسر ڈاکٹر محمد غیاث صاحب ادا کرے گے-
سیکٹری اطلاعات شبیر احمد
رابطہ نمبر 03009008400
ایڈمن۔اسد خان
سیلابی ریلوں میں پکڑے جانے والے سامان کا شرعی حکم کیا ہے۔۔۔؟
سیلابی تباہ کاریاں عذاب ہے یا آزمائش۔۔۔؟
سیلابی ریلوں میں پکڑے جانے والے سامان کو خود تقسیم کرنا یا کسی سرکاری یا فلاحی ادارے کو حوالہ کرنا۔۔؟
سامان کے لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا خودکشی ہے یا نہیں ۔۔۔؟
سامان پکڑنا ضرورت ہے حرص ولالچ۔۔۔۔۔؟
معروف مذہبی سکالر مولانا ڈاکٹر محمد غیاث صاحب کا بیان سنیے۔
19/08/2022
ایک شخص نے کئی سال پہلے کہا تھا ،
کہ میں اپنا فیصلہ اللّٰہ تعالیٰ پر چھوڑتا ہوں،
وہ شخص کون تھا ، کسی کو پتہ ہے
G
26/07/2022
ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ہے
خون کے آخری قطرے تک وفا کریں گے
22/07/2022
اللہ تعالیٰ خالق کائنات ہیں
16/07/2022
عزت اور زلت اللہ دیتا ہے
السلامُ علیکم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir
18000