MT official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MT official, Health/Beauty, Dir.
*دنیا کے طاقتور لوگ اسلام کے خلاف کیوں ہیں صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھیں اور سمجھیں تاکہ آپ کو اصل صورتحال کا علم ہو سکے*
50 سیکنڈ کی مختصر ویڈیو میں کتنی بڑی بات بتا دی گئی.. دیکھو میرے مسلمان بھائیو، ہمارا دین کتنا پیارا ہے۔ ہر برے کام سے روکتا ہے اور نیکی کا حکم دیتا ہے۔ تمام غیر اسلامی قوتیں متحد ہو کر بھی اسلام کی اس ایک لائن سے پریشان ہیں۔*
*مسلمان ہونے پر فخر*
07/04/2023
آپ اس کائنات میں انسان کے علاوہ ،
ہر چیز پر اعتبار کر سکتے ہیں۔۔ 🍁💔😢
مرعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
13/01/2023
*ہک سوچ کوں ہنڑ وابستہ کر*
*ہنی ڈو رستے ہک رستہ کر*
*یا لہہ ونج ملخ دے مغریں توں*
*یا ملخ ءچ اٹا سستہ کر*
// Inshallah very soon "permanent Leaving this country is my biggest dream" ❤️✈️
31/12/2022
*-you future will be better than your past..*🤎🥀
*آج کی محنت ایک پودے کو پانی دینے اور اس کی حفاظت کرنے جیسی ہے اور آنے والے وقت میں آپ دیکھیں گے کہ یہ پودا پھل دار اور سایہ دار درخت ثابت ہو گا جو راحت کا باعث ہو گا، ہمارے ساتھ جڑے رہیے، وقت ثابت کرے گا🤝🏻🕵🏻♂️*
15/12/2022
مائیں دروازے تکتی رہ گئیں
بچے سکول سے جنت چلے گئے، 😰
,
it's not about the destruction it's about the journey,✨
peace and quiet❤️
شہر میں اترا ہے کمال کا موسم❤️
بارش چائے اور پکوڑوں کا موسم۔❤️
RainyDay🌧️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dir
18300