Hakeem Mulana Sayed Nizam wali
روحانی اور جسمانی امراض
طاقت کاخزانہ
مردانہ طاقت اور انتشار کے لئے خاص تحفہ
آپ کی خوشحال ازدواجی زندگی کا راز کیا ہے؟ اسکی کوئی ایک وجہ بیان کریں
کہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے خوشحال زندگی گزار سکیں
20/05/2026
الحمدللہ،ہمارے دواخانۂ صندل کلینک میں نہایت معزز اور باوقار شخصیات کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت و خوشی رہی۔
محترم ایکسین واپڈا جناب محمد زکریا خان صاحب اور ایس ڈی او واپڈا محترم جناب نادر شاہ صاحب بہت ہی پیارےڈاکٹرمفتی علامہ اکرام ولی محترم ومکرم خان لالانے ہمارے کلینک پر تشریف لا کر اپنی محبت، خلوص اور شفقت سے نوازا۔ 🌹
اس خوشگوار ملاقات کے دوران صحت، طبِ یونانی، طبعی معائنہ اور انسانی فلاح کے موضوعات پر نہایت مفید اور دلنشین گفتگو ہوئی۔
معزز مہمانوں کا نبض و مزاج کے مطابق طبعی جائزہ بھی لیا گیا، اور الحمدللہ محفل نہایت خوشگوار اور علمی رہی۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے معزز مہمانوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات ہمارے دواخانے کے لیے مختص فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان معزز شخصیات کو صحتِ کاملہ، عزت، کامیابی اور دین و دنیا کی بے شمار بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بچوں میں لوزموشن دست
کے لئے دیسی اسان نسخہ
یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
https://youtube.com/?si=MvKxptHvadQvFpRV
دارالعلوم چکدرہ
میاں بیوی
خزہ او خاوند بہ سنگہ جوند تیرئ
ویڈیو وگورئ او مخکی شئر کئ
ناف ٹل جانا
اور دائمی قبض کیلئے مجرب نسخہ استعمال کریں اور دعاؤں میں یادرکھیں
مزید علاج معالجہ کے لئے مولانا دواخانہ
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور دوستوں کے ساتھ شئر کریں
https://youtube.com/?si=B5dC92Cg4NtIkJiV
03010777443
03444287090
جان وجگر
09/05/2026
حکیم مولانا سید نظام ولی شاہ حقانی مفتی علامہ اکرام ولی والد ماجد شیخ المشائخ حضرت مولانافضل ودود صاحب مدظلہ المعروف صندل باباجی کی معیت میں شیخ الحدیث مولانا محمدادریس رحمہ اللہ کی تعزیت کے لئے آمد ۔
شیخ الحدیث رحمہ اللہ کے صاحبزادگان ،بھائیوں ،اہل خانہ اور تلامذہ سے اظہار تعزیت
اور آپ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
26/04/2026
مولانا دواخانہ صندل کلینک
آج کلینک میں واپڈا کے معزز ایس ڈی او جناب نادر شاہ صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی۔
ملاقات نہایت خوشگوار رہی اور علاج و معالجہ کے حوالے سے مفید تبادلۂ خیال بھی ہوا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دکھی انسانیت کی خدمت اخلاص کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور سب کو کامل صحت و عافیت نصیب فرمائے۔ 🤲
📍 مولانا دواخانہ — خدمت، دیانت اور شفاء ہمارا مقصد
میرے والد محض رشتۂ خون نہیں، وہ میری روح کے مرشد ہیں—جن کی نگاہ دل کو زندہ کر دیتی ہے۔
ان کے قدموں میں بیٹھ کر یوں لگتا ہے جیسے زمانہ رک گیا ہو اور دل کو اپنا رب مل گیا ہو۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Dir
18200