Natural Beauty Of Lowari

Natural Beauty Of Lowari

Share

love the nature the nature will love you

22/09/2026

سکون ڈھونڈنا ہے تو اس راستے پر چلو... 🌲
یہاں نہ سگنل ہے، نہ شور، بس اللہ کی قدرت ہے۔
کیا آپ ایسی جگہ آنا پسند کریں گے؟

#لواری پاس #قدرت #پاکستان #

21/09/2026

قدرت کی یہ خوبصورتی، دل کے ہر غم کو بھلا دیتی ہے۔ 🍃🍁

20/09/2026

زه ده دیر يم او دير زما تصویر دي
ما ته ګوره بس هم داسي زما دير دي

19/09/2026

پہاڑوں میں بہتا پانی، پتھروں سے الجھتا نہیں، بس اپنا راستہ بنا لیتا ہے 🍃🏔️

17/09/2026

Pahadon ka shor , pani ka junoon, aur dil ka sukoon…🏔️🌊

17/09/2026

Today weather of lowari valley 😉🇵🇰🇵🇰

17/09/2026

ماشاءاللہ دیر اپر کے جنت نظیر وادی لواری ویلی کے گاؤں مینہ کا خوبصورت منظر 😘😉

15/09/2026

ماشاءاللہ بہت خوبصورت گاؤں ہے دیر اپر میں یہ کونسی جگہ ہے 🤔🤔

Website

Address


Dir