Insaf Teachers Association U/C Nehag
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Teachers Association U/C Nehag, Health/Beauty, Dir.
11/03/2024
بمورخہ 11.03.2024 دوپہر2:30 بمقام جی پی ایس کمالے میں Insaf Teacher Association UC NEHAG کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔!
(یاد رہے کہ آئی ٹی اے کی بنیاد 2018 میں اسر نو اِسی یونین کونسل کے عہددارنے رکھی تھی) جس میں کثیر تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی۔اجلاس کا ا غاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اور دوبارہ کابینہ بنانے کے لیے حتمی مشاورت کے بعد صدر نصیر احمدصاحب، نایب صدر صفدر صاحب، جنرل سیکرٹری محمد اقبال صاحب، جاینٹ سیکرٹری شیرافسرصاحب، فنانس سیکرٹری شفیع اللہ صاحب اور انفارمیشن سیکرٹری بادشاہ حسین منتخب ہوئے۔ اس کے بعد اساتذہ کو درپیش مسائل زیربحث لائےگئےنیز ان کو حل کرنے کے لیے متعدد فیصلے بھی کیے گئے۔ ساتھ ساتھ نیے تعینات ہونے والے اساتذہ کرام کا استقبال کیا اورہاربھی پہنائے۔ اجلاس تقریباً 2گھینٹے جاری رہا۔ اور اخر کار دعا ء احتتامیہ کے ساتھ مکمل ہوا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dir