The voice of Dir
Welcome to the official page of (The voice of Dir.)
کیا کل 8 فروری کو پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کامیاب ہوگی یا نہیں؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں ,,
Pir saib software update.
ویڈیو میں دیکھیں، ویلڈن ڈی پی او دیر لوئر. اس گند کو ختم کرنا چاہیے.
30/08/2024
یااللہ منگ پہ سنگہ معاشرہ کے اوسیگو توبہ خدایا. چہ دا دنیا سنگہ ابادا دا 😭😭
30/08/2024
سانحہ پاتراک
نہ مور پلار د بچوں غم اولیدو او نہ بچوں د مور او پلارد1 خاندان 13 جنازی بہ خاورو تہ اوسپارلے شی۔
زمکی قلنگ دی زورو دے 😭💔🤲 اللہ تعالیٰ دے داسے ناسافہ واقعہ نہ ہر سوک وساتی ڈیرہ گرانہ دا 😭
وادی کمراٹ سے اونچی سیلابی ریلا شروع ہوگیا ہے اگر کوئی دریا پنجکوڑہ تیمرگرہ کے آس پاس ہے برائے کرم سائڈ پہ ہوجائے.
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خانہ بدوش ہوٹل کے دو پل ،پنجکوڑہ ہوٹل پل ، دروازو پل مکرالہ پل ، جونکس پل ،بیاڑ مئی پل دریائے پنجکوڑہ کے نذر ہو گئے ہیں اور تھل ٹاؤن میں پن بجلی اور مواصلات نظام درہم برہم ہو گیا
رات کے وقت ہے سیلاب کا کچھ پتہ نہیں چلا کہ کس وجہ سے ہے ،کوئ بارش ،کوئ جھیل ،کوئ آسمانی بجلی کی وجہ بتا رہے ہیں
سیلاب اپڈیٹ
یہ ایک تیز سیلابی ریلہ ہے جو راستے میں آنے والے ہر چیز کو بہا کر لے جا رہا ہے۔ اس وقت دریا پنجکوڑہ میں پانی، پتھر، مٹی اور لکڑی ایک ساتھ بہہ رہے ہیں۔ بڑے پتھروں اور درختوں کے لڑھکنے کی آوازیں صاف سنائی دے رہی ہیں۔
کئی چھوٹے بڑے پلوں، پنچکیوں سمیت دون سیری جرنیٹر وغیرہ سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ تھل کمراٹ کے مقام پر پانی کا زور ٹوٹ گیا ہے آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے لیکن زیریں علاقے اس وقت شدید سیلابی ریلے کے زد میں ہے۔ موسم بدستور خراب ہے بارش ہو رہی ہے آسمانی بجلی کڑک رہی ہے صبح تک اگر یہی صورتحال رہی تو مشکلات بڑھ سکتی ہے۔
کمراٹ ویلی میں مقیم سیاح دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ لوگوں کو قطعی گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ امید ہے حالات صحیح رہیں گے دوسری صورت میں ہم مقامی لوگ مہینوں تک آپ لوگوں کی فری مہمان نوازی کر سکتے ہیں۔
پنجکوڑہ ہوٹل کے ساتھ جو خوبصورت پل تھا وہ بھی سیلاب کی زد میں
کمراٹ سے اطلاع دی ہے کہ کمراٹ میں بہت زیادہ بارش کی وجہ سے دریاے پنچکوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب شروع ھوا ہے
دریاء کے کنارے رھاہش پزیر لوگ احتیاط کرے
25/08/2024
ایم این اے بشیر خان او ایم پی اے عبیدالرحمن یو زل بیا پہ دیر کی دہ مافیا ڈاکٹر شوکت اینڈ کمپنی دپارو جاڑو وہل شروع کلی دی او پہ دیر کی یو زل بیا دہ مافیا خپی مضبوط ول غواڑی۔ دہ بشیر خان او دہ عبیدالرحمن پہ وئنا باندی دہ تیمرگرہ میڈیکل کالج دہ پرنسپل دہ تعیناتئ سمری واپس کلے شوہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir