kill me jani
shadabnaeenm official 558 gb kalarwala
10/11/2024
`شیخ ولید بن راشد السعيدان حفظه الله خلوت کے گناہوں میں مبتلا نوجوان کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں :`
”شادی کرو، خواہ تمہیں بھاری بھرکم قرض اٹھانا پڑے، اور خواہ تمہاری تعلیم ابھی ادھوری ہو، اور خواہ تمہارے والدین تم سے راضی نہ ہوں، کیونکہ تمہارے دین کی حفاظت ان سب امور سے اولی ہے۔ اور اگر تمہیں شادی کی حاجت ہے تو کسی کو اختیار نہیں کہ تمہیں روکے، جو روکتا ہے وہ تمہیں ان گناہوں پر قائم رہنے کا کہتا ہے۔“
10/11/2024
اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا🥺
سرکارﷺ کبھی تو میں بھی کہوں میں نے بھی مدینہ دیکھ لیا😭🖤
03/11/2024
اصلاحی اقوال
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں
کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے..! حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور اُن کے رویوں سے ہی ملتے ہیں، اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں...!!
ہر کسی سے انٹرویو لینے والے دوست زرا احتیاط کریں حالات کچھ اسطرح کے ہیں مہنگائی نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے*
*روپوٹینگ کرنا اتنا آسان کام نہیں ہے بھائی* 😜۔
04/05/2024
*سیدھی سڑک یہ شہر شفاعت نگر کی ہے*💓
03/05/2024
*" اور پھر قابلِ اعتبار ہی اکثر ، قاتلِ اعتبار ہوتے ہیں! ۔ "* 💔🙂
03/05/2024
اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اصرار زندگی سے نہیں
اُس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں😥❤️
29/04/2023
مچھر مار موبائل فون 😂😂😂👍💕🌍🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Faisalabad