Personal buisness information

Personal buisness information

Share

I have organic, natural made beauty products

22/09/2024

جب ایک انسان بہت سارے نامحرم سے باتیں کرنے کا عادی ہو جاتا ہـــــے
اور نامحرم سے دوستی لگا لیتا ہـــــے
تو پھر شادی کے بعد اسے اپنا ہمسفر صرف چند دن ہی اچھا لگتا ہــــے۔۔۔۔۔

پھر اس انسان کو اپنے ہمسفر سے بوریت محسوس ہونـــــے لگتی ہـــــے
اور پھر انسان کو اپنی پرانی نامحرم سے دوستیاں یاد آتی ہیں
اور وہ پھر اپنے ہمسفر کو دھوکہ دے کر ان ہی پرانی دوستیوں میں مصروف ہوجاتا ہے۔۔۔

یہ بلکل حقیقت ہـــــے
کہ جو بھی شخص شادی سے پہلے بہت ساری دوستیاں لگا لیتا ہــــــے
تو پھر شادی کے بعد اسے صرف اپنے ہی شوہر یا اپنی ہی بیوی کے ساتھ ٹائم پاس کرنا ،
باتیں کرنا اچھا نہیں لگتا۔۔

زیادہ تر یہ بیماری مردوں میں لگی ہوئی ہوتی ہــــــے
لیکن اگر اس بیماری میں کوئی خاتون لگی ہوئی ہو تو اسے شادی کے بعد اپنا شوہر بلکل بھی اچھا نہیں لگتا ،
کیونکہ شادی کے بعد بیوی شوہر کے ماتحت رہتی ہے اور شوہر بیوی پر غلط بات پر غصہ بھی کرتا ہے اور شوہر بیوی کے وہ نخرے نہیں اٹھاتے جو نامحرم دوست مزے لینے کے لیئــــے اٹھا رہـــــے ہوتے ہیں

تو بیوی اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیئــــــــے اپنے پرانے نامحرم دوست کو شوہر کی باتیں بتاتی ہیں

اور یہ نامحرم شخص اس خاتون سے بہت ہی زیادہ ہمدرد بن کر نرم اور اچھے مزاج کے ساتھ باتیں کرتا ہـــــے ۔۔۔۔
ایسی ایسی میٹھی میٹھی باتیں کرتا کہ کہ عورت اسے اپنے شوہر سے زیادہ اپنے لیئـــے ہمدرد سمجھ لیتی ہــــــے۔۔۔۔

حالانکہ یہ نامحرم مرد صرف مزے حاصل کرنے کے لیے اس شادی شدہ خاتون سے میٹھی میٹھی باتیں کر رہا ہوتا ہــــــے
اور اشارۃ یہ بھی کہہ دیتا ہـــــے
کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔حالانکہ یہ پیار نہیں ہوتا ۔۔۔
صرف گناہ کا مزا ہوتا ہـــــے
جسے شیطان پیار کی صورت میں عورت کو دکھا رہا ہوتا ہـــــے ۔۔۔۔

اور پھر اس گناہ کی نحوست سے بیوی کو اپنا شوہر بلکل بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔
شوہر کی ہر بات بیوی کو زہر لگنے لگتی ہے۔۔۔اور پھر بیوی بس یہیں چاہتی ہــــے
کہ شوہر گھر سے باہر زیادہ رہا کریں تاکہ میں اپنے ہمدرد آشنا سے باتیں کر سکوں

شاید میری اس تحریر پر خواتین یا مرد حضرات کو مجھ سے اختلاف ہو
لیکن میں یہ بات وضاحت کر دوں کہ میری یہ باتیں سب کے لیئــــے نہیں ہیں
بلکہ ان کے لیئــــے ہیں
جو ایسے کرتے ہیں

آج ہی سے توبہ کرلیں
شادی ہوئی ہے یا نہیں کسی بھی نامحرم سے بات نہیں کرنی ۔۔

28/08/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

‎ پیاری بہنوں کےلٸے فری کورس کرائے جارہے ہیں اس میں آپکو سب کورسز سیکھائے جاۓ گے تمام بہنیں اس لنک کو اپنے اسٹیٹس پر لگاٸیں اور زیادہ سے زیادہ شیٸر کرے۔ تاکہ بہت ساری غریب بہنیں جو کورس کی فیس ادا نہیں کرسکتی وہ فری کورس کرسکیں ۔۔۔۔۔ جزاك اللهُ جو بہنیں لنک شیٸر کردے وہ مجھے پرسنل میں بتادیں
جزاکن اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا🥰 Free courses Names ⭕ Beautician course
⭕ Canva course
⭕ Tarbiyat course LWA
⭕ Mehndi course
⭕ Mehndi Advance course
⭕ Mehndi course for beginners
⭕ MS excel course
⭕ Novel pdf
⭕ Stitching course
⭕ Stitching course 2
⭕ Inshot video editing course
⭕ Video editing course
⭕ Mobile graphics course
⭕ English speaking course
⭕ English typing course
⭕ Basic speaking course
⭕ Ikhlaaq series
⭕ Dua series
⭕ Parda series
⭕ Cooking course
⭕ New cooking course
⭕ Free baking course
⭕ Hand writing course
⭕ Hand made jewellery course
https://chat.whatsapp.com/CrAFjTIOwVcLhopo1HVent

14/07/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

‎ پیاری بہنوں کےلٸے فری کورس کرائے جارہے ہیں اس میں آپکو سب کورسز سیکھائے جاۓ گے تمام بہنیں اس لنک کو اپنے اسٹیٹس پر لگاٸیں اور زیادہ سے زیادہ شیٸر کرے۔ تاکہ بہت ساری غریب بہنیں جو کورس کی فیس ادا نہیں کرسکتی وہ فری کورس کرسکیں ۔۔۔۔۔ جزاك اللهُ جو بہنیں لنک شیٸر کردے وہ مجھے پرسنل میں بتادیں
جزاکن اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا🥰 Free courses Names ⭕ Beautician course
⭕ Canva course
⭕ Tarbiyat course LWA
⭕ Mehndi course
⭕ Mehndi Advance course
⭕ Mehndi course for beginners
⭕ MS excel course
⭕ Novel pdf
⭕ Stitching course
⭕ Stitching course 2
⭕ Inshot video editing course
⭕ Video editing course
⭕ Mobile graphics course
⭕ English speaking course
⭕ English typing course
⭕ Basic speaking course
⭕ Ikhlaaq series
⭕ Dua series
⭕ Parda series
⭕ Cooking course
⭕ New cooking course
⭕ Free baking course
⭕ Hand writing course
⭕ Hand made jewellery course
⭕ Surah mul'k tajweed course
⭕ Art course
⭕ Unique drawing course
⭕ YouTube course
⭕ Mobile software course
⭕ Free Facebook course
⭕ Hijaab course
⭕ Google ads course
⭕ AI course

All courses are free of cost..🥰🥰👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://chat.whatsapp.com/GuHUOc5P1Qx8722LneaBWS

10/07/2024

اگر اپ کے پاس ٹچ موبائل ہے ڈیلی 4 سے 5 ہزار کمائیں میل فیمیل سٹوڈنٹ ہاؤس وائف کوئی بھی کر سکتا ہے

ابھی YES کریں

بائیو میں نمبر

12/05/2024

اسلام میں عورت کا اصل مقام

Photos from Personal buisness information's post 04/05/2024

*⭕ گروپ ممبران بڑھانے میں ہمارا تعاون کریں⭕*

*فی ممبر اگر صرف 10 نئے ممبر ایڈ کرے تو گروپ فل ہونے میں کوئی دیر نہیں لگے گی*

*ایڈمن کی طرح اب ہر بندہ اپنے دوستوں کو ایڈ کر سکتا ہے گروپ میں ممبران ایڈ کر کے گروپ فُل کرنے میں ہماری مدد کریں*

*کوشش کریں کہ اپنی طرف سے کچھ نہ کچھ ممبر ضرور ایڈ کریں*

*امید ہے آپ ہماری عرض پر توجہ دیں گے
*شکریہ*
🎀Only females🎀
https://chat.whatsapp.com/ClyLea4w78YFJfwUG2FeVb

29/04/2024
28/04/2024

Facebook k is new feature Meta-Al se kuch bhi poch sakty hain 😳🙄😔🤨😒😏😁😱🤧🤭🤥🤓🥴🥺🤪😬🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😄😅😆😉🤣🤣🤣🤣

28/04/2024

اگر تو چاہے تیرے لہجے سے خوشبو آئے
تو پھر ضروری ہے کہ تجھے اردو آئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad