Mr.Rahman
motivation online business health is wealth ��
09/10/2024
حیران تھا میں منظر دیکھ کر جو ساتھ تھے وہی سانپ تھے🐍
21/08/2024
اس پرندے نے جلد بازی میں خطرناک قسم کی مچھلی کا شکار کیا،اسے نگل لیا اور آسمانوں میں اڑتا بنا.
لیکن بہت جلد اسے احساس ہوا کہ مچھلی پیٹ پھاڑ کر باہر نکل رہی ہے.
چنانچہ اب یہ پرندہ ہمیشہ کے لئے زمین پر آ رہا ہے.
لہذا رزق کے حصول میں عجلت سے کام لیتے ہوئے اپنے لئے غلط لقمے اور غلط راستے کا انتخاب نہ کریں.
کیا خبر کہ رزق کا وہ لقمہ،معاش کا وہ ذریعہ تم سے بطور قیمت تمہاری زندگی ہی وصول کر لے..... غوروفکر لازمی کرے
*💚دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو 77 واں یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚*
*💚 رب کائنات اس ملک کے لئے بننے والی تحریکِ آزادی میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام علمائے اہلِسنّت اور عوامِ اہلِسنّت کی قربانی کو قبول فرما کر ان کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔ (آمین)🤍*
*🇵🇰 پاکستان زندہ باد🇵🇰*
19/02/2024
ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے 🚫
ہم گنہگار تو ہوئے پر منافق نہ ہوئے💯
💯🔥🦅
15/08/2023
حضرت علی ؓ نے فرمایا :☝🏻
لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان 🖤
اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا 💔😒💯
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو!!💔
کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا💫
اور دل بات نہیں مانتا💔
19/05/2023
شام___بخیر___زندگی🥀🌹🥀
شکوہ کرنے سے غصہ کرنے سے ناراض ہونے سے رونے سے اور مان کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
کچھ بھی نہیں یہ سب وہاں ہوتا ہے جہاں پر
خیر چھوڑیں ۔۔۔
جو جیسا ہے ویسا بن کر رہیں
اپنا درد نہ بتائیں
اگر بتا بھی دیا تو کونسا کم ہو جائے گا۔
ہاں سامنے والا ضرور بیزار ہو جائے گا
آپ کی تکلیف صرف آپ کی اپنی ہے ۔
کوئی نہیں سمجھتا نہ ہی کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
سب کہنے کی باتیں ہیں
میں نے سب دیکھا ہے کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا ۔
سب کے سامنے اتنے مضبوط رہو کہ آپ کی تکلیف کا اندازہ لگانا اور یہ بات کوئی سوچ بھی نہ سکے کہ یار اسے بھی کوئی تکلیف ہو سکتی ہے
یا اس کا تکلیف لفظ سے کوئی تعلق بھی ہے
اس لیے چھوڑ دیں غصہ کرنا ناراض ہونا مان کرنا
بس سنیں اور دیکھیں
سب کو مسکرا کر بولیں سب ٹھیک ہوں کیوں کہ حقیقت میں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا🫠
مرشد پاک حضرت منیب سلطان باہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
No 4
Faisalabad
37000