Haleema Saadia Javed Rana

Haleema Saadia Javed Rana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haleema Saadia Javed Rana, Health/Beauty, Main Road, Faisalabad.

19/03/2025

Iam Nature lover
Please like, share and subscribe to my youtube channel Nature with sara 1
Thanks

31/08/2024

*چار مسائل ، چار دعائیں*
حضرت جعفر صادق علیہ الرحمہ سے کچھ حضرات نے ایک مجلس میں نصیحت طلب کی کہ ہمیں کچھ ارشاد فرمائیں تاکہ ہمیں عمل کےلیے فائدہ حاصل ہو۔
آپ علیہ الرحمہ نے اس نشست میں ایک بات ارشاد فرمائی کہ!
”مجھے تعجب ہے چار لوگوں پر کہ وہ چار باتوں سے غافل ہیں “.
1. وہ شخص جو مصیبت میں مبتلا ہے اور وہ دعائے ایوب(علیہ السلام) نہیں پڑھتا۔
2. وہ شخص جو غم میں مبتلا ہے اور دعائے یونس(علیہ السلام) نہیں پڑھتا۔
3. وہ شخص جو خوف میں مبتلا ہے اور دعائے صحابہ(رضی اللہ عنہم) نہیں پڑھتا ۔
4. وہ شخص جو دشمن کے مکر و فریب کا شکار ہے اور وہ دعائے مومن نہیں پڑھتا۔
(پھر انہوں نے چاروں دعائیں بالترتیب ارشاد فرمائیں جو انتہائی مختصر ہیں مگر بہت ہی پراثر ہیں ذیل میں ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں اور عملی زندگی کا حصہ بنالیں۔)
1۔ دعائے ایوب یعنی حضرت ایوب علیہ السلام نے 14 یا 17 سال بیماری میں گزارے تب ان کا معمول مبارک کیا رہا وہ یہ دعا تھی۔۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَـمُ الرّٰحِمِيْنَ(الانبیاء21: 83)“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
2. دعائے یونس یعنی حضرت یونس علیہ السلام جب مچھلی کے پیٹ میں تھے تب انہوں نے ایک دعا پڑھی......” لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِيْنَ (الانبیا؍ 21: 87)“........
جس کو آیت کریمہ بھی کہا جاتا ہے۔
3. دعائے صحابہ یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین خوف و پریشانی کے عالم میں ایک دعاکا اہتمام فرمایا کرتے وہ دعا یہ ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔” حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ“(آل عمران3: 173)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4. دعائے مومن یعنی دشمن کے مکر وفریب سے تحفظ کےلیے دعائے مومن کااہتمام کیاجائے ۔......” وَاُفَوِّضُ اَمْرِيْٓ اِلَى اللہِ اِنَّ اللہَ بَصِيْرٌۢ بِالْعِبَادِ........“(المومن 40: 44)

Photos from Haleema Saadia Javed Rana's post 16/08/2024

A Teacher
جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1. کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2. کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3. کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4. ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5. 90 فیصد اساتذہ کے گھر کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6. صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7. آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
8. کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9. عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10. اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔

جو بھی معاشرہ اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں.

Speak English With Your Doctor #shorts 01/05/2024

Speak English With Your Doctor #shorts In this video, you will learn some English conversations and phrases you can use when you are seeing your doctor. In this way, you will improve your English ...

PCB Partnership With Israel's Company KFC Boycott From All Muslim Comunity | You Tv | Hamid Javed 20/02/2024

Boycott.

PCB Partnership With Israel's Company KFC Boycott From All Muslim Comunity | You Tv | Hamid Javed PCB Partnership With Israel's Company KFC Boycott From All Muslim Comunity | You Tv | Hamid Javed From You Tv Studios

03/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
*50 روپے کا تحفہ*
امید ہے اللہ تعالی کی رحمت کے ساتھ آپ اور آپ کے سب گھر والے مکمل خیریت سے ہوںگے۔
ہمیں یو ٹیوب چینل میں سبسکرائر اور پروموشن کے لیے آپ کا قیمتی وقت چاہیے جس میں فی پرموشن آپ 50 روپے کا تحفہ حاصل کر سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03356664561
جزاک اللہ خیراً ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Main Road
Faisalabad
38000