Awesome Looks Together
This page is for online shopping.You can buy products on 50% discount. We made products in our textile industry and sale online.
These are attractive and awesome looks product like male and female unstiched suit. https://www.facebook.com/chandahtisham32/
26/03/2024
Oy hoye hn ty shrm krlo pakistan ko chalany walo
26/02/2024
ایک پاکستانی پہلی مرتبہ دبئی گیا تو جہاں بھی جاتا زمین پر پڑی سگریٹ پر کچھ عربی الفاظ لکھے ھوتے،
وہ بڑے احترام سے سگریٹ اٹھاتا اور چوم کر کسی اونچی محفوظ جگہ پر رکھ دیتا،
کچھ دن بعد اس پاکستانی کو کسی نے بتایا جس چیز کا تم اتنا احترام کرتے هو اس پر عربی میں کوئی مقدس عبارت نہیں بلکہ " گولڈلیف " لکھا ہے
آج پاکستان میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے عربی الفاظ میں لکھا ایک عبایا زیب تن کررکھا تھا مگر کچھ مذہبی جنونی سوچے سمجھے بغیر اس عورت پر حملہ آور ہوگئے
ترجمہ کروانے کے بعد پتا لگا کہ اس ڈریس پر عربی میں حلوہ لکھا ہے جس کا مطلب " میٹھا یا سویٹ " ہیں
26/02/2024
پاکستانی قوم کا ہر بچہ ہی تقریباً مدرسے سے کم از کم قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرتا ہے لیکن بے سود۔
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی الو کے پٹھے جذباتی سور کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے۔۔ توہین حلوہ کی سزا کیا ہے ویسے؟؟
21/02/2024
اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچائیں موٹر سائیکل پر سیفٹی وائر لگوائیں
Public message
Keep following
Wo waqt agya jiska sbko besabri se intzar tha k kese huta ha…. Table is turning
Internet k bad ab cable b bnd hugye ab result kaha se dekhy bhaio
Without Form 45 koi b conclusion acceptable nh
Jo log tv dekhre ha wo to wargy
12/01/2024
- Dropped on 9 by Babar
- Dropped on 39 by Iftikhar
Williamson makes Pakistan pay 😤
es.pn/NZvPAK24-T201 |
12/01/2024
🚨 T O S S A L E R T 🚨
Pakistan win the toss and opt to bowl first 🏏
|
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad