Female problems

Female problems

Share

کیا آپ کو کسی ماہر ڈاکٹر کا مشورہ چاہیے یا آپ کسی جسمانی

28/08/2022

*شرم گاہ کو تنگ کرنا*

*بے حد معزرت کیساتھ صرف شادی شدہ خؤاتین کیلئے ۔*

جوہماری معزز و محترم خواتین جو پرسنل پر اکثر ایسے مسائل پوچھ لیتی ہیں بچوں کی پیدائش کے بعد پریشان ہو جاتی ہیں اور ان کے خاوند ان کی طرف توجہ نہیں کرتے معزرت کیساتھ ان کے لیئے پیش کر رہا ہوں تاکہ ان کو یہ مسلہ کسی سے خود پوچھنا نہ پڑے اور شرمندگی کا سامنہ نہ کرنا پڑے عورت حیا کا پیکر ہے اور یہ ڈھکی چھپی ہی اچھی لگتی ہے اپنے پیارے رب کو ۔
جو خواتین کھلی ڈھیلی ف*ج (شرم گاہ)کوتنگ کرنا چاہتی ہیں اُن کے لیے یہ ایک بہترین
*شرم گاہ کو تنگ کرنا*

*بے حد معزرت کیساتھ صرف شادی شدہ خؤاتین کیلئے ۔*

جوہماری معزز و محترم خواتین جو پرسنل پر اکثر ایسے مسائل پوچھ لیتی ہیں بچوں کی پیدائش کے بعد پریشان ہو جاتی ہیں اور ان کے خاوند ان کی طرف توجہ نہیں کرتے معزرت کیساتھ ان کے لیئے پیش کر رہا ہوں تاکہ ان کو یہ مسلہ کسی سے خود پوچھنا نہ پڑے اور شرمندگی کا سامنہ نہ کرنا پڑے عورت حیا کا پیکر ہے اور یہ ڈھکی چھپی ہی اچھی لگتی ہے اپنے پیارے رب کو ۔
جو خواتین کھلی ڈھیلی ف*ج (شرم گاہ)کوتنگ کرنا چاہتی ہیں اُن کے لیے یہ ایک بہترین
حلال رشتوں میں میاں بیوی دونوں کو اتنی لزت دیتا ہے کہ بے ہوش ہونے کے قریب چلے جاتے ہیں۔
بے ضرر بے مثال لاجواب:
*نسخہ :*
چھوٹی مائیں 5گرام مازوپھل5گرام
بڑی ہڑر5گرام،
کافور5گرام،
پھٹکری 5 گرام
سمندرسوکھ2گرام،
عاقر قرحا 5 گرام۔
سہاگہ بریاں 5 گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سرمہ کی طرح سفوف بنا کر ساٹھ گرام شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں۔

حلال رشتوں میں میاں بیوی دونوں کو اتنی لزت دیتا ہے کہ بے ہوش ہونے کے قریب چلے جاتے ہیں۔
بے ضرر بے مثال لاجواب:۔

13/07/2022

ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﻧﮧ ﺁﺋﯿﮟﺗﻮ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﺸﻮﯾﺶ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ . ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﺎﮎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﯾﻤﯿﮉﯾﺰ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ .
ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﺟﺰ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮔﺮﻡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﻨﮩﯿﮞﭙﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻧﺴﺨﮧ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﮯ۔
ﺍﺟﺰﺍ :
ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﭩﮭﯽ
ﺩﻭﺩﮪ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ
ﺗﺮﮐﯿﺐ :
ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﺍﺋﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺲ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﺋﻮﮈﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﺱ ﺑﺎ ﺕ ﮐﺎ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﺎ ﮔﻼﺱ ﭘﺌﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﺍٓﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﺴﺨﮯ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔ - ﺍﺳﮑﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔
ﻧﺴﺨﮧ ﻧﻤﺒﺮ 2
ﺍﺟﺰﺍ :
ﭘﺎﻧﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ
ﺳﻮﻧﭩﮫ ﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ
ﺳﻔﯿﺪ ﺗﻞ ﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ
ﮔﮍ ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ
ﺗﺮﮐﯿﺐ :
ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﮐﻮ ﮈﺍ ﻝ ﮐﺮ ﺍﺑﺎﻟﯿﮟ ۔ ﺟﺐ ﭘﺎﻧﯽ ﺍٓﺩﮬﺎ ﮔﻼﺱ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮﺍﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺩﻓﻌﮧ ﺗﺎﺯﮦ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﺌﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 28 ﺩﻥ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﺳﮯ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﮨﺮ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﯾﺎ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ 28 ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍٓﺗﮯ ﮨﻮﮞ ۔ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ 23 ﺳﮯ 35 ﺩﻥ ﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺟﻦ ﮐﻮ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ 20 ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ، ﮐﺒﮭﯽ 25 ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ، ﮐﺒﮭﯽ 30 ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﺍٓﺗﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﻥ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺎﻋﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﮩﻨﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻓﻌﮧ ﯾﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﺍٓﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ

12/07/2022

سیکس کے بارے میں کم آگاہی یا سیکس کے بارے میں خود ساختہ وہم پال لینا یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں کچھ خواتین بھی اس وہم سے دوچار ہیں، اچھے خاصے فِگر کی مالک خواتین اپنے شوہر کو پوری طرح اپنے سحر میں مبتلہ کرنے کی فکر میں میرے پاس آتی ہیں، اُن کے مسائل زیادہ تر جسمانی ہونے کی بجائے نفسیاتی ہوتے ہیں، دوسروں سے یہ سُن کر کہ زیادہ تر خاوند بڑے پستان یا بڑے ہپ کو لائق کرتے ہیں، بس اُن کا یہ وہم ہی اُنہیں ڈاکٹرز کی جانب بڑھنے پے مجبور کردیتا ہے،
جنکے فِگر مناسب ہوں، اُنہیں بڑھانے کی جلدی ہوتی ہے اور جن کا فِگر دلکش اور جازب نظر ہو اُنہیں اُسے مینٹین یا سٹرونگ رکھنے کی فکر ہوتی ہے، یوں وہ ڈاکٹرز کو بڑی بڑی فیسیں دیتی ہیں اور اسکے بدلے ڈھیروں میڈیسن اپنے اندر اُتارتی ہیں، جس سے وقتی فائدہ اور ہمیشہ کا نقصان ہوجاتا ہے،

اگر خواتین ان میڈیسن کو چھوڑ کر نارمل مساج اور خوراک کی طرف توجہ دیں، اپنے اندر سے وہم کو ختم کر کے خوش رہیں اور اپنی میرڈ لائف کو فُلی انجوائے کریں، اپنے خاوند سے اچھے تعلقات بنائیں تو ایسے مسائل ویسے ہی حل ہوجاتے ہیں، کیونکہ عورت کی دلکشی کو اچھی دیکھ بھال اور غذہ ہی مینٹین رکھ سکتی ہے، بشرطیکہ اُسے کسی قسم کی بیماری نا ہو،

خواتین کی طرح مرد حضرات بھی بہت ساری نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہیں، جس میں اپنے پینس سائز سے مطئمن نا ہونا یا پھر اُنکو یہ لگتا ہے کہ اُنکی ٹائمنگ کم ہے،

بہت سارے زہنوں میں ایسے سوالات کا جنم لینا واقعی کسی بڑی بیماری کی وجہ بن سکتا ہے، معاشرہ انسان کو بہت کچھ بتاتا اور دکھاتا ہے، لیکن انسان بس وہی کرسکتا ہے جہاں تک اُسکی پہنچ ہوتی ہے، جب انسان کسی پریشانی کو اپنے اندر پال لیتا ہے، تو وہ نا ہوتے ہوئے بھی اُسے لاحق ہوجاتی ہے، انسان یہ نہیں سوچتا کہ اُسکی فطرت اور جسامت کس چیز کی ڈیماند کرتی ہے اور کونسی چیز اُس کے لیئے سوٹیبل ہے، بس وہ یہ سوچ لیتا ہے کہ اگر دوسرا ایسا ہے، تو وہ ویسا کیوں نہیں ہے، وہ یہ نہیں جانتا کہ سب ایک دوسرے سے مشابہت تو رکھتے ہیں لیکن ہر ایک کی نفسیات اور برداشت دوسرے سے یکسر مختلف ہے، دونوں کا طرزِ زندگی مُختلف ہے، دونوں کا سٹیمنا اور اپنے سیکس پاٹنر کے ساتھ برتاؤ مُختلف ہے
جو ایک انسان کے لیئے بہتر ہے، ہوسکتا ہے وہ دوسرے انسان کے لیئے بہترین ہو، اکثر سب کچھ اتنا اچھا بنانا آسان ہوتا نہیں جتنا آپ اُسے آسان سمج

12/07/2022

بریسٹ نپلز کی خرابی، بیماری یا کینسر کا آغاز مختلف چھوٹی تبدیلیوں سے ہوتا ہے جن کو عموماً نظر انداز کر دیا جاتا ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں کم عمر اور غیر شادی شدہ لڑکیوں کے لیے اپنی جسمانی صحت، ساخت اور خوبصورتی کے متعلق معلومات حاصل کرنا اور اس کے لیے کوشش کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ بریسٹ اور چھاتی کے پٹھوں میں کمزوری، ڈھیلا پن اور جلد کی خرابی مستقل مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ اپنے بریسٹ کی صحت اور صحیح ساخت کی معلومات حاصل کرنا سب لڑکیوں اور خواتین کے لیے ضروری ہے۔
دیگر جسمانی اعضاء کی طرح بریسٹ نپلز بھی جسم کا حصہ ہیں اور انتہائی نازک اعضاء ہیں جن کی احتیاط لازم ہے اور ان میں کوئی بھی تبدیلی خرابی یا مسائل مستقبل میں خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

12/07/2022

لیکوریا اور اس سے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل
لیکوریا خواتین میں پائی جانے والی ایسی بیماری ہے جوانھیں دیمک کی طرح اندرسے چاٹ جاتی ہے۔لیکوریا خواتین کے تولیدی نظام میں ایک یاایک سے زائد اعضاء کومتاثرکرسکتاہے۔جسم میں ٹاکسن کاجمع ہوناغیرمعمولی نہیں اس کاسبب ناقص،غیرمتوازن غذااورنامناسب طرز زندگی ہے۔لیکوریاجیسی بیماری پرخواتین کوفوری طبی توجہ دینی چاہئے بصورت دیگربیماریوں اورانفیکشن کے خطرات میں اضافہ ہوجاتاہے۔
لیکوریا کیا ہے اوراسکی وجوہات کیا ہیں یہ تو خواتین کی بڑی تعداد جانتی ہیں لیکن اس سے صحت پرہونے والےنقصانات کاتذکرہ کرنا بھی ضروری ہے تاکہ اگرکوئی اس بیماری کی علامات میں مبتلاہے تو بغیرکوتاہی برتے وہ اپنابروقت علاج کروائیں اور اس بیماری سے نبرد آذما ہوسکے۔
۱۔پیروں میں درد
جب کسی لکڑی میں دیمک لگ جائے تو وہ کمزورہوجاتی ہے۔ اسی طر ح اگرکسی عورت کولیکوریاکی شکایت ہوجائے تو وہ بھی اندرونی طورپرکمزورہوجاتی ہے جس کے باعث اس کی ہڈیاں متاثرہوتی ہیں اوراس کے نتیجے میں پیراورگھٹنے درد کرنے لگتے ہیں اور یہ درد اکثر شدید ہوجاتا ہے۔
۲۔آنکھوں کے نیچے ہلکے
آنکھوں کے نیچے ہلکے پڑناکوئی عام بات نہیں اگرتو آپ نیند پوری نہیں لیتی تو یہ اس کانتیجہ بھی ہوسکتاہے لیکن اس کی ایک اہم وجہ لیکوریابھی ہے۔جسمانی کمزوری مختلف صورتوں میں ظاہر ہوتی ہے جن میں سے ایک آ نکھوں کے نیچے حلقے پڑنابھی ہیں۔
۳۔تھکاوٹ اورچڑچڑاپن
خواتین کی اکثریت مسلسل تھکاوٹ اورچڑچڑے پن کاشکاررہتی ہے۔بے شک اسکی وجہ گھریلومسائل اورمصروفیت بھی ہوسکتی ہیں لیکن اس میں لیکوریاجیسی بیماری بھی پوشیدہ ہے۔جسم کے اندرونی معاملات ظاہرہونے کی مختلف علامات ہوتی ہیںا ن میں سے ایک یہ ہے۔
۴۔جسمانی کمزوری
یہ بیماری عورت کواندرسے کھوکھلاکردیتی ہے اسی لئے وہ انتہائی جسمانی کمزوری کاشکارہوجاتی ہے۔وزن میںنمایاںکمی ہوجاتی ہے اوراگربعض اوقات وزن کم نہ بھی ہوتو وہ جسمانی طاقت سے محروم ہوجاتی ہےاور ان کی مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے۔
۵۔سراورکمردرد
اگرعمارت کمزورہوجائے تو بلڈنگ کھڑی نہیں رہ سکتی آہستہ آہستہ اس عمارت کے حصے اپنی جگہ چھوڑنے لگتے ہیں۔بالکل اسی طرح لیکوریاکے باعث کمر اورسرمیں درد کی شکایت بڑھ جاتی ہے۔یہ بیماری آپ کی بنیادوں کوکھوکھلاکردیتی ہے۔
۶۔جینیٹل پرابلم
لیکوریا کوئی عام بیماری نہیں بلکہ خاص توجہ طلب مسئلہ ہے۔یہ بیماری

12/07/2022

ماہواری میں بے قاعدگی کا گھریلو علاج
ماہواری کی بے قاعدگی کا مسئلہ عورتوں میں عام ہے۔ایسے میں ایک ماہواری سے دوسری ماہواری تک کا وقفہ ۳۵ دن سے زیادہ ہوجاتا ہے۔اصولی طور پر دو ماہواری کا وقفہ۲۱ سے ۳۵ دن تک کاہونا چاہیے۔ جب کہ یہ دوسے سات دن تک جاری رہتا ہے۔ عام طور پر ایک عورت کو سال میں گیارہ سے تیرہ ماہواریاں ہوتی ہیں۔لیکن ماہواری کی بے قاعدگی کا شکارعورتوں کو سال میں چھ سے سات مرتبہ یا اس سے بھی کم ماہواری ہوتی ہے۔اس میں یا تو ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کا وقفہ طویل ہو جاتا ہے یا پیریڈز کا وقت سات دن سے بھی زیادہ ہوجاتا ہے،اس کے علاوہ غیر معمولی خون کا اخراج(عام اخراج سے کم یازیادہ )بھی ماہواری کی بے قائدگیوں میں شامل ہے۔

اس مسئلے کی کئی وجوہات ہیں،ان میں کھانے میں بے قاعدگی،وزن کا حد سے زیادہ بڑھنا یا گھٹنا،خون کی کمی،حیض کے دائمی طور پر بند ہونے کا وقت قریب آنا(مینو پوز)،تھائیرائڈ کی بے ترتیبی اور ہارمونز کا متوازن نہ ہونا شامل ہے۔ اس کے علاوہ جگر کی بیماری،ٹی بی،آنتوں میں سوزش، شوگر یا حال ہی میں بچے کی ولادت یا حمل گر جانااور دوسری صورتیں بھی ہو سکتی ہیں۔اسی طرح زیادہ ورزش ،سگریٹ نوشی،الکوحل کا استعمال ،سفر،ذہنی دباؤاور بعض دواؤں کا استعمال اور مانع حمل گولیاں بھی اس مسئلے کا سبب بن سکتی ہیں۔۲۰۰۵ ؁میں ہورپین تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ تیز بخار اور استھما بھی اس بے قاعدگی کی وجہ بن سکتا ہے۔ماہواری کی بے قاعدگی شروع کے چند سالوں میںیاحیض بند ہونے سے پہلے ہوتی ہے۔مزید یہ کہ ہر عورت کی اپنا ایک انفرادی نظام ہوتا ہے،لہذا معمولی بے قاعدگی میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری نہیں۔

یہاں ماہواری کو با قاعدہ بنانے کے لئے کچھ گھریلو علاج تحریر کئے جا رہے ہیں:

ادرک
ادرک کا استعمال ماہوار ی کو صحیح کرنے کے ساتھ اس کے درد سے بھی نجات دلاتا ہے اور دیر سے ہونے والی ماہواری کو صحیح وقت پر لے آتا ہے۔
۔ڈیڑھ چائے کا چمچ تازہ پسی ہوئی ادرک کو ایک کپ پانی میں پانچ سے سات منٹ تک ابالیں۔
۔تھوڑی چینی ملالیں
۔دن میں تین مرتبہ ہر کھانے کے بعد پیءں۔
۔ایک مہینہ یا اس سے زیادہ استعمال کریں۔

دارچینی
دار چینی گرم تاثیر رکھتی ہے، ماہواری میں ہونے والی اکڑاہٹ کو دور کرتی ہے۔انسولین کی مقدار کو متوازن کرتی ہے جو پیریڈزکی باقاعدگی میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کے جن خواتین کی اووریز م

12/07/2022

بہت ہی اہم پوسٹ
حاملہ خواتین کو بہت زیادہ کشتے کھلارہے ہيں ۔ ca اور آئرن کے suppliments کو حکمت میں کشتہ کہتے ھیں ان سے بچیں...
اکثر حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچوں کو شدید مسائل کا شکار ہوتے دیکھا ھے اس تحریر میں اس کی وجوہات واضح تور پر بیان کر دی گئی ہیں
*_عورت بچاؤ مہم_*
ایک دوست کا سوال
آج کل ڈیلیوریز نارمل کیوں نہیں ھوتی ہیں ۔
حالانکہ آج کل جدید ترین ہسپتال طبی ، سہولیات میسر ہیں ۔۔۔
جب کسی خاتون کو امید ھوتی ھے تو وہ فورا لیڈی ڈاکٹر کے پاس جاتی ھے
🧬 نو ماہ اس کے زیر نگرانی باقاعدگی سے چیک اپ کرواتی ہیں
اس کی تجویز کردہ ادویات بھی کھاتی ہیں
ان کی مہنگی فیسیں بھی ادا کرتی ہیں ۔۔۔
مگر جب ڈیلیوری کا وقت آتا ھے تو پھر کیس نارمل کیوں نہیں ھوتا ۔۔؟؟
نو ماہ مسلسل فولک ایسڈ اور کیلشیم کی گولیاں کھانے ۔۔۔اورvenofer کی ڈرپس لگوانے کے باوجود ۔۔۔۔
ڈیلیوری کے وقت خون کی کمی کیوں ھو جاتی ھے۔۔۔؟؟
میرے عزیزو !
اس سوال کا جواب کچھ اس طرح ھے کہ
۔۔ڈیلیوری نارمل نہ ھونے کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔ مسکولر ٹشوز کا سخت ھوناھے
اور رطوبت تلیہ۔Lyphatic liquidss کا کم ھونا ھے
یاد رکھیں
عورت کے جسم میں جتنی لچک اور Flexibility ھو گی بچہ کے اتنے ہی چانسز نارمل کے ھوں گے
اور جتنے سخت ھوں گے اتنا ہی آپریشن کا امکان زیادہ ھو گا
مندرجہ ذیل عوامل عورت کے جسم کے مسکولر ٹشوز کو سخت اور راستوں کو تنگ کر دیتے ہیں اور ان کے اندر کی رطوبت تلیہlympatic liquids بھی کم ھو جاتی ھیں
جو لبریکیشن کا کام کرتی ھیں فطرت اور نیچر کے خلاف جب ہم چلے گٸے تو فطرت ہمیں سزا ضرور دے گی
یعنی فطرت سے روگردانی کی سزا کی وجہ سےہمیں آپریشن سے گزرنا پڑتا ھے ۔۔قطع نظر اس کے کہ
بہت بڑی بڑی بلڈنگز ہیں ،
ہسپتال ہیں ۔۔۔
مہنگے ڈاکٹرز ہیں ۔۔
مہنگی ادویات اور مہنگے انجکشنز۔۔۔
اٸیر کنڈیشنڈ کمرے۔۔۔
یاد رکھیں
یہ سب کچھ کبھی بھی فطرت کا متبادل نہیں ھو سکتے۔۔۔ پیسے کا لالچ اور ہوس اور انسانیت سے دوری۔۔۔۔
مریض کی زندگی اور صحت سے زیادہ مریض کی جیب پر نظر کا ھونا دوسری بڑی وجہ ھے۔۔۔ عورتوں کا سہل پسند ھونا اور یہ تصور کہ حمل ھو جانے کے بعد کام نہیں کرنا
سارا دن فارغ بیٹھے رہنا۔۔۔مسکولر ٹشوز اور خصوصا اووری کے مسلز کو نرم اور flexible بنانے کے بجاٸے ۔۔stiff اور سخت بنا دیتا ھے ۔۔۔۔
فارغ سارا دن لیٹے رہنے کی بجاٸے اگر مخصوص ورزش خصوص

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad
38000