Hakeem Munir Ahmad

Hakeem Munir Ahmad

Share

تند رستی ہزار نعمت ہے

18/04/2026

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹
🌹اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹

18/04/2026

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پی سی بی پر بڑا سوال اٹھا دیا شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اب تو تیل کی قلت بھی نہیں ہے کیوں اب کراؤڈ کو اسٹیڈیم میں نہیں جانے دے رہے ہو آپ نے پی ایس ایل کا معیار ہی گرا لیا ہے میں ایک کرکٹر ہو مجھے پتہ نہیں چل رہا کہ کونسی ٹیم پی ایس ایل میں اسوقت ٹاپ پر ہے کیونکہ لوگوں کی دلچسپی ہی نہیں ہے لوگوں کی دلچسپی تو تب ہوگی جب اسٹیڈیم میں کراؤڈآئی گی کیوں پاکستان کرکٹ کے آپ دشمن بنے ہو پہلے آپ نےدنیا کی ایک ٹاپ کی ٹیم کو صفر کردیا ہےاور اب ایک بڑی لیگ کو صفر کرنے لگے ہو اگر آپ نہیں چلا سکتے ہو کرکٹ کو تو چھوڑ دو پاکستان کرکٹ یہ کسی کی زاتی لیگ تو نہیں ہے پاکستان کی عوام کی لیگ ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ بغیر کراؤڈ کے یہ لیگ کرانے کا مقصد کیا ہے

19/03/2026

With Fun videos – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

02/03/2026
27/06/2023

حق سچ کہ رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Millat Road Tv Boster
Faisalabad
38000