Hakeem Abdul Sattar SDK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Abdul Sattar SDK, Beauty, cosmetic & personal care, Mobile Hutt Akber Chowk, Faisalabad.
12/06/2022
.....Desi Dwai . . . حمل_کی_پییچیدگیاں
وہ عورتیں جو حمل کیلیے کوشش کرتی ہیں لیکن حمل نہیں ہوتا ویسے بھی کسی مسئلے کا شکار نہیں ہوتیں تو جب تشخیص کیلئے سوال جواب کیا جاتا اور اوولیشن ڈے کے بارے بات ہوتی تو اکثریت کو یہ ہی نہیں پتہ ہوتا کہ اوولیشن ڈے کیا ہے اور اسکا فاعدہ کیا ہے اس دن سے فاعدہ کیسے اٹھانا ہے تو میں آج کا موضوع ہی #اوولیشن رکھ لیا ہے
تو آپ اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں امید ہے آپ سب کو پڑھنے سے فاعدہ ہو گا
What is Ovulation?
اوولیشن کیا ہے؟
ہر وہ عورت جس نے حمل کے روک کیلیے اقدام کیا ہو اسکے علاوہ باقی تمام عورتوں کی بیضہ دانی میں سے ایک بالغ انڈے کی رہائی ہوتی ہے، جو ہر ماہ میں ایک دفعہ لازمی ہوتی ہے۔ اوولیشن کے دن 12 سے 24 گھنٹے کے خاص وقت کے دورانیے میں ایک عورت سب سے زیادہ زرخیز( حمل کے بہت ہی زیادہ امکان) ہوتی ہے اسکو اوولیشن یا اوولیشن کا دن(Ovulation Day) کہتے ہیں
When do you ovulate?
آپ کب اوولیٹ (انڈہ خارج کرنا) ہوتی ہیں؟
ہر عورت کا اوولیشن کا دن الگ الگ ہوتا ہے اس کا انحصار ماہواری کے دورانیے (menstrual cycle) پر ہوتا ہے ہمارے ہاں عموماً عورتوں کی ماہواری کا دورانیہ 23 دن سے لے کر 35 دن تک کا ہوتا ہے تو دورانیہ ماہواری کے درمیان والا دن (آسان لفظوں میں اگر 26 دن کا ماہواری کا دورانیہ ہے تو 13واں دن اوولیشن ڈے ہو گا 30 دن کا ماہواری کا دورانیہ ہوا تو 15واں دن) اوولیشن کا دن (ovulation day) ہو گا اسی دن اپ اوولیٹ (ovulate) ہوں گی
How long does ovulation last?
اوولیشن کب تک رہتا ہے؟؟؟
جب آپ اوولیٹ ہوتی ہیں تو آپ 12 گھنٹے سے لے کر 24 گھنٹے کے دورانیے میں خود کو فرٹیلائز(انڈے اور سپرم کا ملاپ) کروا سکتی ہیں آسان لفظوں میں یہ کہ اس دورانیے میں حمل کیلیے ہمبستری کر سکتی ہیں - انڈے کو بیضہ دانی سے خارج ہونے اور فلاپئین ٹیوب سے گزرنے میں وقت لگتا ہے جو کہ ایک ایل-ایم (LM) نامی ہارمون کے اضافے کے 12 سے 24 گھنٹے کے بعد ہوتا ہے
Ovulation symptoms
اوولیشن کی علامات
اوولیشن کی تلاش کیلیے سات بڑی اور اہم علامات
• آپ کے جسم کا درجہ حرارت تھوڑا سا گر جاتا ہے، پھر دوبارہ بڑھ جاتا ہے۔
• آپ کی وجائنا ( شرمگاہ) سے ایک مادہ(cervical mucus) بہتا ہے جو انڈے کی سفیدی کی طرح زیادہ ہوتا ہے
. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08/06/2022
تخم بالنگا
تخم بالنگا جسکا نام بگاڑہ گیا ھے ھم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت سے لوگ واقف ہیں ۔ لیکن لوگوں کیلئے یہ کچھ خاص اہمیت کا حامل نہیں جبکہ اسکے ایک چمچ کی قدرتی افادیت کسی ملٹی وٹامنز کی گولی سے کم نظر نہیں آتی اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم اور نارنجی کے مقابلے میں سات گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ یہ جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ، نیند کو بہتر بناتا ہے ، آنتوں کی صفائی کرتا ہے اور نظام ہاضمہ درست کرتا ہے ۔ یہ بڑھتے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی مفید ہے معدے کے مسائل سے بچنے اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تخم بالنگا سے ایک بہترین مشروب تیار کیا جا سکتا ہے ۔ اور اسکا استعمال گرمیوں میں ناشتے کے ساتھ یا پہلے با آسانی کیا جا سکتا ھے
✨تخم بالنگا ایک نظر میں
تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، آئرن، فائبر، کیلشیم، اینٹی آکسائیڈینٹ کے علاوہ پروٹین سے بھی بھرپُور ہوتاہے 26 گرام تخم بالنگا میں تقریباً 4 گرام پروٹین ہوتی ہے، اس بیج کو ہمیشہ کسی دوسرے کھانے میں شامل کرکے یا پانی میں بھگو کر استعمال کرنا چاہیے۔
✨تخم بالنگاں Nutrition
یونائیٹڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر کے مطابق 26 گرام تخم بالنگا میں 120 کیلوریز، 5 گرام چکنائی، 14 گرام کاربوہائیڈریٹس، 14 گرام ڈائیٹری فائبر،تقریباً 4 گرام پروٹین اور صفر شوگر ہوتی ہے۔
✨فائدے
پودوں کے بیج صحت پر انتہائی مفید اثرات ڈالتے ہیں یہ جہاں جسم کو توانائی پہنچاتے ہیں وہاں بہت سی بیماریوں سے بچاتے ہیں جن میں موٹاپا، شوگر، دل کی بیماریاں وغیرہ شامل ہیں ۔
🔹1۔ آرتھرائٹس کے درد میں آرام دیتا ہے
🔹2۔ نیند کو بہتر بنانے کا معاون ہے
🔹3۔ مختلف قسم کے سرطان سے حفاظت کرتا ہے۔
🔹4۔ خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال میں لاتا ہے۔
🔹5۔ آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🔹 6-مدافعتی نظام کو مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔
🔹7-نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے
✨تخم بالنگا اور فائبر کی طاقت
امریکن فوڈ ہدایات کے مطابق پچاس سال سے کم عُمر مردوں کو روزانہ 30.8 گرام فائبر اور پچاس سال سے کم عُمر خواتین کو 25.2 گرام ڈائیٹری فائبر روزانہ استعمال کرنی چاہیے اور پچاس سال سے زیادہ عؐمر کے مردوں کو 28 گرام اور عورتوں کو 22.4 گرام فائبر روزانہ کھانی چاہیے۔
تخم بالنگا کے صرف ایک اونس میں 14 گرام فائبر ہوتی ہے جو فائبر کی روزانہ کی مطلوبہ مقدار کا نصف سے زیادہ ہے۔
✨تخم بالنگا وزن کم کرتا ھے
وہ کھانے جن میں فائبر زیادہ ہوتی ہے معدہ کو بھرا رکھتے ہیں
03/06/2022
.................Desi Dwai...................
دانتوں کو سفید،چمک دار اور صحتمند بنائیں -
ہم میں ہر کوئی کبھی نہ کبھی دانت کی تکالیف سے پریشان نظر آتا ہے۔عموماً لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ مہنگے ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کے باوجود دانتوں میں سفیدی اور چمک دکھائی نہیں دیتی۔
ایسی صورتحال میں دانتوں کی دیکھ بھال کے آسان گھریلو علاج بہت مفید ہو سکتے ہیں۔چاہے دانتوں کو صاف کرنا ہو یا دانتوں کی چمک بڑھانا،دانتوں سے بدبو دور کرنا یا دانتوں کی خرابی کو روکنا ہے۔
دانتوں کے لئے سادہ اور دیسی ٹوٹکے حاضر ہیں جنہیں صدیوں سے کارگر پایا گیا۔یہ آسان گھریلو ٹوٹکے دانتوں اور مسوڑھوں کے لئے مفید ہیں۔
سفید موتیوں جیسے دانتوں کے لئے آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ایک چٹکی بھر نمک کے ساتھ ملا کر دانتوں کو برش سے مساج کریں۔اس کے بعد ٹوتھ پیسٹ سے دانت برش کریں۔
دانت چمک دار بنانے کے لئے ایک چائے کا چمچہ کھانے کا سوڈا،ایک چمچہ پسا ہوا نمک،پسا ہوا سہاگہ لے کر شیشی میں رکھ لیں۔
اس سے دانت صاف کریں۔تھوڑا سا بیکنگ سوڈا لے کر اس میں تازہ لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں اور برش کی مدد سے اسے دانتوں پر اچھی طرح لگائیں۔اس سے قبل دانتوں کو ٹشو پیپر سے رگڑ کر صاف کر لیں۔
سرسوں کے تیل میں نمک ملا کر صبح شام دانتوں پر ملنے سے دانتوں سے خون آنا،مسوڑھوں کی سوزش اور دانتوں کے درد میں آرام پہنچتا ہے ساتھ ہی دانت چمکیلے اور مضبوط بھی بنتے ہیں۔
صبح دانت برش کرنے سے پہلے ایک چمچ ناریل کا تیل منہ میں ڈال کر دانتوں کے اردگرد خوب اچھی طرح گھمائیں اور 15 منٹ تک تیل دانتوں پر لگا رہنے دیں،پھر نیم گرم پانی سے اچھی طرح کلی کر لیں۔یہ عمل ہفتے میں دو سے تین بار کرنے سے دانت صاف اور سفید ہو جائیں گے۔اسٹرابیری میں دانتوں کو صحت مند اور سفید کرنے والے قدرتی اجزاء شامل ہیں۔ اسٹرابیری کا ٹکڑا چند منٹ دانتوں،مسوڑھوں پر ملنے سے ان پر جما ہوا گاڑھا میل (پلاک) دور ہو جاتا ہے۔
دانتوں کا پیلا پن دور کرنے کے لئے ایک اسٹرابیری کے گودے میں آدھا چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر مکس کرکے ٹوتھ برش سے پانچ منٹ دانتوں پر لگا رہنے دیں پھر اچھی طرح برش کریں۔لونگ میں پایا جانے والا جز Eugenol جراثیم کش اثرات کا حامل ایک طاقتور اینٹی سیپٹک ہے۔دانت یا مسوڑے پر لونگ یا لونگ کا تیل لگانا مسوڑھوں کی صحت کے لئے بہترین مانا جاتا ہے۔
Contact these numbers for more information
0321-7326750
0308-0372785...
If you have a toothache or bleeding gums, call now and find a solution......T.Shine Manjan ..
Address:
Gulistan colony Akber chowk fsd
02/06/2022
*تھادل
🥂 مشروب خاص*🥂 ﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﮔﺮﻣﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﮭﺎﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
🥂 *ﺗﮭﺎﺩﻝ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﻔﺮﯾﺐ ﻣﺸﺮﻭﺏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮨﻮﺗﺎ*🥂۔
ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﮐﺜﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭﯼ ﺗﮭﺎﺩﻝ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ*۔
🍷 *ﺍﺟﺰﺍﺀ*🍷
_ﺗﮭﺎﺩﻝ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ_
✨ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﭼﯿﻨﯽ ، ✨150 ﮔﺮﺍﻡ ﺑﺎﺩﺍﻡ ، ✨1 ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﭼﮩﺎﺭ ﻣﻐﺰ ،
الائچی سبز, 500گرام
گوند کیکر,50گرام
✨ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﺛﺎﺑﺖ ﺳﺒﺰ ﺍﻻﺋﭽﯽ ، ✨ﺳﻮﻧﻒ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ، ✨ﺩﯾﺴﯽ ﮔﻼﺏ ﮐﯽ ﭘﺘﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﻣﭩﮭﯽ ✨ﺧﺸﺨﺎﺵ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ، ✨ﺯﯾﺮﮦ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﻮﮔﺎ۔
🍷 *ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ*🍷 :
150 ﮔﺮﺍﻡ ﺑﺎﺩﺍﻡ ﮐﻮ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮕﻮ ﮐﺮ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﻮﻧﻒ ، ﭼﮩﺎﺭ ﻣﻐﺰ ، ﺧﺸﺨﺎﺵ ، ﺳﺒﺰ ﺍﻻﺋﭽﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺮﮦ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﮕﻮ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔
ﮔﻼﺏ ﮐﯽ ﭘﺘﯿﺎﮞ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮕﻮ ﺩﯾﮟ۔
ﺗﮭﺎﺩﻝ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﻮ ﭘﮑﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ ، ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ *ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺟﮭﺎﮒ ﭼﮭﻠﻨﯽ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ* ۔ ﺍﺏ ﺑﺎﺩﺍﻡ ، ﭼﮩﺎﺭ ﻣﻐﺰ ، ﺧﺸﺨﺎﺵ ، ﺳﺒﺰ ﺍﻻﺋﭽﯽ ، ﺳﻮﻧﻒ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﻠﯿﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺲ ﻟﯿﮟ ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﭙﮍﮮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ۔ ﮔﻼﺏ ﮐﯽ ﭘﺘﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﮔﺮﺍﺋﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﻣﺰﯾﺪ 10 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﺷﯿﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﮑﺎ ﮐﺮﭼﻮﻟﮩﮯ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﻟﯿﮟ ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﻟﯿﮟ ، 🥂 *ﻟﯿﺠﺌﮯ ﺗﮭﺎﺩﻝ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ*۔🥂
ﺍﺏ ﺁﭖ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺭﻭﺡ ﺍﻓﺰﺍ ﮐﯿﻄﺮﺡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ *ﭼﺎﺭ ﭨﯿﺒﻞ ﺍﺳﭙﻮﻥ ﺷﺮﺑﺖ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﻧﻮﺵ ﺟﺎﮞ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ*۔ ﯾﮧ ﻣﺸﺮﻭﺏ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﮯ۔ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ *ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﺧﺸﮑﯽ* ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﻮ *ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ* ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺌﯽ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شربت تھادل...Rs 450
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
Whatsapp no
📲 0321-7326750
📲0308-0372785...
Adress:
Gulistan Colony Akber chowk Fsd
31/05/2022
..................Desi Dwai................
بے خوابی ، جسمانی اور دماغی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے بہترین Drink
اگر آپ السر، سانس کی تکلیف ، بے خوابی یا دماغی کمزوری کا شکار ہیں اور ادویات سے تنگ آچکے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ قدرتی طور پر تیار کئے گئے
باداموں کے دودھ میں یہ طاقت موجود ہے کہ ان تمام بیماریوں سے نجات ملنے کے ساتھ دماغ کو بھی مضبوطی ملتی ہے ۔
یہ دودھ Vitamins سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول سے مکمل طور پر پاک ہے اور پیتے ہی جسم میں طاقت پیدا کرتا ہے ۔
یہ گائے کے دودھ کا بہترین متبادل ہے ، جس کی وجہ اس میں Protein کی موجودگی ہے ، جو کہ بادام والے دودھ میں 20 فیصد ہوتی ہے ۔ اس میں موجود فاسفورس کی وجہ سے دانت اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور اس میں گائے کے دودھ کی نسبت چار گُنا زیادہ Calcium ہوتا ہے ۔
100 گرام بادام دودھ میں 370 ملی گرام Calcium ہوتا ہے اور potassium ، Zinc ، Coper ، میگنیز اور Vitamin B کی مقدار اس کے علاوہ ہے باداموں سے تیار کردہ زبردست نسخہ درج ذیل ہے ۔
جسمانی اوردماغی تندرستی کےلیے زبردست گھریلو نسخہ :۔
بادام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 10 عدد
دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 1 گلاس
کھجور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 1 عدد
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 1 چائے کا چمچ
زعفران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 1 چٹکی
چھوٹی الائچی پاوڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 1/4 چمچ
نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : 1 چٹکی
ترکیب اور طریقہ استعمال.
* اچھی کوالٹی کے 10 بادام لے کر انہیں رات بھر بھگو دیں.
* صبح نرم ہونے پر انہیں چھیل لیں.
اب گرائینڈر میں بادام ، ایک گلاس دودھ ، کھجور اور ایک چمچ شہد ڈال کر ان تمام اجزاء کو گرائنڈ کر لیں ۔
* اب اس میں زعفران ، الائچی پاوڈر اور نمک بھی شامل کر لیں اس سے بادام کے دودھ کا ذائقہ انتہائی لذیذ ہوجائے گا.
* اگر آپ چاہے تو ایک ململ والے کپڑے یا چھاننی کے ذریعے اس مشروب کو چھان لیں ۔ چھنے ہوئے باداموں کو سنبھال کر رکھ لیں اور کھیر وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں.
* اس مشروب کو روزانہ استعمال کریں ایک ہفتے کے استعمال سے ہی تمام مسائل میں فرق محسوس کریں گے
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0321-7326750
0308-0372785
29/05/2022
...🌿Desi Dwai🌿
🍌کیلے کے 15 فوائد🍌
▪️کیلا وہ پھل ہے جسے شیر خوار بچوں سے لیکر پوپلے منہ والے بوڑھے تک یکساں مقبول ہے ہر عمر کے لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں سستا ہونے کی وجہ سے غریب طبقہ بھی اسے خرید سکتا ہے۔
▪️یہ اپنی غذائیت خوشبو اور مٹھاس کی بنا پر پسند کیا جاتا ہے جہاں تک غذائیت کا تعلق ہے ،تمام پھلوں سے زیادہ مفید ہے ۔
1۔ کیلے میں 15 سے 20 فیصد شکر ہوتی ہے ۔بہت سے معدنی اجزا
مثلاً لوہا +پوٹاشیم +کیلشیم +میگنیشیم +فا سفورس+ اور کلورین اس میں شامل ہیں۔وٹامن اے ،بی ،سی اور جی قابل ذکر ہیں۔
2۔کیلا کثیر الا غذاء ہے ۔بدن کو فربہ کرتا ہے اور دل کو فرحت دیتا ہے ۔
3۔حلق اور سینے کی سوزش کو دور کر کے ملائمت پیدا کرتا ہے اس کے کھانے سے گردے مظبوط ہوتے ہیں خشک کھانسی میں مفید ہے ۔
4۔ کیلا کھانے سے دست بند ہو جاتے ہیں۔مثانے کی جلن اور کھجلی کو دور کرنے میں مفید ہے ۔
5۔ سر کے گنج میں نافع ہے ۔
6۔سرکے اور لیموں کے رس میں کیلا مکس کر کے لیپ کریں چہرے پر چھایاں ہوں ،رنگ پھیکا ہو ،جلد مرجھا گئی ہو تو کیلا خربوزہ کے بیجوں کے ساتھ پانی میں پیس کر لیپ کریں چہرے کا رنگ نکھر آئے گا ۔
7۔گرمی سے جسم پر ورم ہو تو کیلے کے پتے باندھ دیں ورم دور ہو جائے گا ۔اور اس کی جڑ پیٹ کے کیڑے مارنے میں مفید ہے ۔
8۔ایسی عورتیں جو بانجھ ہوں باوجود علاج کے کامیاب نہ ہوں کیلے کی کا غبار اُن کیلئے مفید ہے ۔
9۔ کیلے کے تنے کو ذرا سا چیر کر اس کے ساتھ برتن رکھ دیں پوری رات پانی ٹپکتا رہے ۔صبح یہ ایسے شخص کو پلائیں جسے پیشاب جل کر آتا ہو آرام آجائیگا ۔
10۔کیلا نہار منہ کبھی نہیں کھانا چاہئے
سرد مزاج شخص کیلئے یہ مضر ہے ۔سرد علاقے میں بھی اسے کھانا موافق نہیں آتا
◾وید کہتے ہیں کیلے کی کچی پھلی سرد اور خشک پانی قدر تلخی لئے اور سرد اور جڑ سرد ہوتی ہے ۔
11۔کچی پھلی کی ترکاری ایسے جوانوں کیلئے مفید ہے، جن کی صحت وائل شباب سے خراب ہوں،خون کے دست آتے ہو ں تو کچے کیلے کی ترکاری کھانے سے بند ہو جاتے ہیں ۔
12۔کیلا کھانسی اور دمہ میں فائدہ دیتا ہے۔صفرا کے فساد کو دور کرتا ہے فسادِ باد اور خون کی سوزش کو رفع کرتا ہے ۔کیلا کھا کر پانی پینے سے فتق-ہرنیا کی بیماری پیدا ہونے کا امکان ہوتا ہے اس سے احتیاط کرنی چاہئے ۔
13۔کیلے کی پختہ پھلی کو کھنڈ لگا کر کھانے سے پیٹ کے امراض میں مفید ہے ۔اس کے کھانے سے معدے میں گرانی ہو تو کالا دانہ چھوٹی قسم کا تین ماشہ پیس کر سرد پانی سے پھانک لیں فوراً نفع ہو گا ۔نمک ،سونڈھ اور سیاہ مرچ اس کے مصلح ہیں ۔
14۔کیلے کے پتے کی راکھ شہد میں ملا کر کھانسی والے مریض کو چ
29/05/2022
🌿..Desi ......🌿....Dwai......🌿........🌿
مزے دار دلبہار چٹنی
ابھی آرڈر کریں
شاہی آلوبخارا چٹنی زبردست ذائقہ اور بے مثال پیکنگ, ابھی آرڈر کریں لذیذ اور معیاری گھر کی بنی تازہ شاہی آلوبخارا چٹنی (بمعہ کاجو، بادام، پستہ، چار مغز)، من پسند خوبانی چٹنی، چٹپٹی املی چٹنی، اور حیدرآبادی آم چٹنی بہترین کوالٹی اور کسی بھی قسم کے مضر صحت اجزاء سے مبرا- اس کے علاوہ اعلیٰ کوالٹی شہد بھی دستیاب ھے آرڈر کے لیے رابطہ کریں.
𝐒𝐡𝐨𝐩 𝐍𝐨𝐰 𝐕𝐢𝐚 𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: +92 📲0308-0372785
Premium Glass Jars (𝟔𝟓𝟎𝐠) (1000g)
🔸𝐒𝐚𝐝𝐚𝐛𝐚𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐨𝐨 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐚 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟔𝟓𝟎𝐠: Rs1500/-
🔸𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢 𝐀𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟔𝟓𝟎𝐠: Rs1200-
🔸𝐂𝐡𝐚𝐭𝐩𝐚𝐭𝐢 𝐈𝐦𝐥𝐢 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟔𝟓𝟎𝐠: Rs 1550
🔸𝐌𝐚𝐧𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝 𝐊𝐡𝐮𝐛𝐚𝐧𝐢 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟔𝟓𝟎𝐠: Rs1800-
Economy edible Plastic Pack (𝟏𝐊𝐠)
🔸𝐒𝐡𝐚𝐡𝐢 𝐀𝐥𝐨𝐨 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐚 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟏𝐊𝐠 (𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐝𝐫𝐲 𝐟𝐫𝐮𝐢𝐭𝐬 𝐭𝐨𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠): Rs2500
🔸𝐒𝐚𝐝𝐚𝐛𝐚𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐨𝐨 𝐁𝐮𝐤𝐡𝐚𝐫𝐚 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟏𝐊𝐠: Rs 3000
🔸𝐌𝐚𝐧𝐩𝐚𝐬𝐚𝐧𝐝 𝐊𝐡𝐮𝐛𝐚𝐧𝐢 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟏𝐊𝐠: Rs2850
🔸𝐂𝐡𝐚𝐭𝐩𝐚𝐭𝐢 𝐈𝐦𝐥𝐢 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟏𝐊𝐠: Rs 2500
🔸𝐇𝐲𝐝𝐞𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝𝐢 𝐀𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐮𝐭𝐧𝐞𝐲 𝟏𝐊𝐠
𝐒𝐡𝐨𝐩 𝐍𝐨𝐰 𝐕𝐢𝐚 𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
📲0308 0372785
📲0321-7326750
28/05/2022
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Desi Dwai............... . . . پیشاپ کے بعد قطرے آنا
ایسے نمازی حضرات اور وہ جوان جن کو پیشاب کرنے کےبعد بھی پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے سلسل بول کی شکایت جس میں اکثر بلا ارادہ پیشاب آتا ہے اور اکثر اوقات کپڑے خراب ہو جاتے ہیں ان افراد کے لئیے مجرب دواء جو کہ سفوف کی صورت میں ہوگی
انشاءاللہ
تین ہفتہ استعمال کرنے سے زندگی میں دوبارہ یہ شکایت نہیں ہو گی (بفضل تعالی)
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں رابطہ کریں
0321-7326750
ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
📲0308-032785
📲0321-7326750
ملنے کا پتہ:
گلستان کالونی اکبر چوک فیصل آباد
28/05/2022
لیموں پانی کے8 انوکھے کمالات
کھٹے اور رسیلے پھل لیموں میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں اور لیموں پانیرس اینٹی آکسیڈینٹ کا کام کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
لیموں پانی میٹابولزم کو بہتر بنا کر آپ کے جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ساتھ جسم سے ٹاکسنز بھی صاف کرتا ہے۔ لیموں پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے یہ تو اکثر لوگوں کو پتا ہوگا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بہت سے فوائدے بھی ہیں جن کی تفصیل ہم آپ کوبتاتے ہیں:
1۔ ناخن کے نشانات
اکثر ناخون پر سفید نشانات واضح ہو جاتے ہیں اگر لیموں پانی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو نشانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بلکے ناخون کی بہتر نشونما بھی ہوتی ہے۔
2۔گُردے کی صفائی
لیموں پانی میں موجود سِٹرک ایسڈ دوسرے پھلوں کے مقابلے سب سے زیادہ پایا جاتا ہے یہ ایسڈ گردے میں موجود پتھری کو تحلیل کر کے اس کی مزید افزائش کو روکتا ہے۔
3۔ قبض کشا
لیموں کا اکثر بیشتر ایسی دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے جو قبض کشا ہوتی ہیں اسی طرح لیموں پانی بھی ہمارے نظام انہضام کو بہتر بنا کر قبض کو دفع کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوا ہے۔
4۔وزن گھٹانے کے لئے
لیموں پانی کا سب سے زیادہ استعمال وزن گھٹانے کے لئے کیا جاتا ہے لیموں چربی گھلانے کی صلاحیت سے مالامال ہوتا ہے روزانہ صبح نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر استعمال کرنے سے ایک ہفتے میں ہی فرق سامنے ا جائے گا۔
5۔جوڑوں کی حفاظت
لیموں میں موجود سِٹرک ایسڈ سے ان پتھریوں کا خاتمہ ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کے ذرات سے بنتی ہیں۔ ان ذرات کا انسانی ہڈیوں کے جوڑوں میں بھی پائے جانے کا امکان ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
6۔ تیزابیت کا خاتمہ
معدے کی جلن یا تیزابیت ختم کرنے میں لیموں کا رس اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال اسکی افادیت میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
7۔بیماریوں سے بچاؤ
لیموں پانی کا روزانہ استعمال ہمارے جسم قدرتی دفاعی نظام کو زیادہ مضبوط اور اس قابل بناتا ہے کہ وہ بیماری پیدا کرنے والے جراثیم، وائرس اور مادہ کو پہچان کر تیزی سے ان کا قلع قمع کرسکے۔
8۔مثانے کی تکلیف
مثانے میں تکلف ہونے کی صورت میں نہارمنہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ کھانوں کے دوران بھی لیموں پانی پیتے رہیں تو مثانے کی تکلیف جلد از جلد بنا کسی دوا کے ختم ہوجائے گی۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّ
28/05/2022
.......................Desi Dwai......................
🍷شربت آلوبخاراخاص🍷
اجزاء نسخہ۔
🔻املی ایک پاؤ۔
🔻 آلو بخارا۔ایک پاؤ۔
🔻زرشک شریں۔50 گرام
🔻ادرک تازہ 50 گرام
🔻عرق کاسنی 4 لیٹر
ترتیب و ترکیب:-
آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کر کے چھان لیں ۔
3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔
ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو
فوائد:-
امراض جگر
۔یرقان
۔گرمی کا توڑ
۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے
۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے
قبض کشاء بھی ہے
پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے
۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
0321 7326750
0308 0372785
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے دئیے گئے نمروں پر رابطہ کریں
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے ہمارا
Whatsapp no
📲0308 0372785
📲0321 7326750
Adress:🚛
Gulistan Colony Akber Chock Faisal Abad
25/05/2022
.......................Desi Dwai..................
کنوار گندل ( ایلو ویرا ) اور اجواٸن کے ویسے تو بے شمار فواٸد ہیں
جن سے انسان سالوں سے مستفید ہو رہا لیکن ان کو یکجا کر لیا جاۓ تو اس کی افادیت اور بھی بڑھ جاتی۔۔۔۔ ہر سال ان دنوں ہمارے گھر اجواٸن اور ایلو ویرا کی یہ خاص پھکی بنتی جو
گیس
بد ہضمی
اور پیٹ درد میں استعمال ہوتی ۔ جب سے ہوش سنبھالا تب سے آزمودہ ہے ۔ یہ پھکی امی ہی بناتیں انہوں نے اپنی نانی سے سیکھا تھا تب شاید ہر گھر بنتی ہو گی دیسی علاج ہی میسر تھے اس لیے ہر گھر کی ضرورت ہو گی ایلو ویرا تو شروع سے گھر میں بہت الحَمْدُ ِلله اس بارے پڑھا تھا کہ ایلو ویرا تقریباً 6 ہزار سال سے طب میں استعمال ہوتی چلی آ رہی اس لیے اس کا ہر گھر ہونا لازمی بنتا جگہ نہ بھی ہو گملوں میں با آسانی لگ جاتی ۔ اس سال اجواٸن بھی اپنی تھی ویسے بھی عام ملتی اس لیے یہ پھکی بنانے میں بہت آسان ۔
ترکیب،،،۔۔۔
ایک پاٶ اجواٸن میں ایک کلو ایلو ویرا چھلکوں سمیت چھوٹا چھوٹا کاٹ کر مکس کر کے دھوپ میں رکھ دیں ایلو ویرا جیل اور پانی رستا رہے گا جس میں اجواٸن گیلی ہوتی رہے اس کو دس دن دھوپ میں خشک کر لیں۔ جب ایلوویرا مکمل خشک ہو جائے تو اجوائن سمیت ایک چُٹکی نمک ڈال کر گرینڈ کر لیں۔ اور ایک چٹکی پانی کے ساتھ حسب ضرورت لے لیں۔
🔻نوٹ
ایک اہم ترین بات یہ ہےکہ ایلوویرا کےپتے کوپودے سے الگ کرنے کےبعد دس پندرہ منٹ کٹے ہوئےحصے کوزمین کی طرف کرکے لٹکانا یا کسی جگہ ٹیک لگاکرکھڑاکرناہے۔۔۔۔اس میں سے ہلکے پیلے رنگ کاایک۔لیسدار مادہ نکلے گا۔۔دس پندرہ منٹ کےبعد اس پیلے لیسدارمادہ کودھودیناہے۔۔۔ہمیشہ ایلوویراکواس۔عمل کےبعد کسی بھی مقصد کیلئے استعمال کرناچاہیے۔کیونکہ یہ پیلالیسدارمادہ۔۔۔ایلوویراکے تمام فوائد کوختم کرنے والاہے۔ . . . . . . . . فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ . . . . . . .
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
📲0321-7326750
📲0308-0372785
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
📲0308-0372785
📲0321-7326750
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کریں
ایڈریس:
اکبر چوک گلستان کالونی نزد روبی پلازہ فیصل آباد.......................Desi Dwai.....................
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mobile Hutt Akber Chowk
Faisalabad