61 JB Dheror Faisalabad
Assalamualaikum Friends Kea hall ha sab ka Allah AP sab ko khush rakha ameen mara page ko f
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
جو بھائی نماز نہیں پڑھتا اس سے گزارش ہے کہ نماز پڑھا کریں اللہ کا عذاب بہت سخت ہے تمام بھائی پانچ وقت باجماعت نماز کی پابندی کریں۔
11/02/2024
اہل اسلام کو شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو
61 JB Dheror Faisalabad
السلام علیکم...
گاؤں سے جو سڑک نڑوالا بنگلہ امین پور روڈ پر جاتی ہے اس کا کچھ حصہ گاؤں میں داخل ہوتے بارشوں کی وجہ سے بہت خراب ہو جاتا ہے اور گزرنے والے بہت تنگ ہوتے ہیں
اہل گاؤں دھڑور کی حکومت سے اپیل ہے کہ جہاں سے نئی سڑک ختم کی وہاں سے دوبارہ شروع کریں اور اس سڑک کو 4 کلومیٹر نئی سڑک بنائی جائے جو گاؤں سے گزر کر بٹھے کی طرف جاتا سیدھا راستہ اسے 1 فٹ اونچا روڈ بنایا جائے تاکہ گاؤں والوں کو آنے جانے میں مشکلات نہ ہوں
منجانب. 61 چک دھڑور گاؤں فیصل آباد
61ج ب دھڑوڈ فیصل آباد
29/05/2022
Tik Tok real view available
3k :360
5k : 530
10k :970
comment like
share
Available ha
Contact number 0308-4997295 WhatsApp
26/05/2022
بہت آسان تھا سرینگر سے الیکشن لڑتا اور وزیر اعلیٰ بن جاتا دہلی میں کاروبار بناتا اور آگے پیچھے پچاس گاڑیوں کا قافلہ لیے وادی کی گلیوں میں گھوم کر زندگی عیش سے گزار لیتا لیکن غیرت و عظمت کے اس بلند پہاڑ نے وطن کی آزادی کیلئے لڑنے کا عزم کیا❗
19/04/2022
میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ😍😍
تیرے شہر والے حقارت سے گاؤں والو کو پینڈو کہتے ہیں🙂🥀🖤
61ج ب دھڑوڈ فیصل آباد
08/03/2022
Copied
😢😢😢😢😢
سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔۔
آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔
شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کُرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔
سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔
آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔
باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔
زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔
ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔
ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماں پیٹ میں رکھا۔
مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ھو۔
جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیۓ تھی کہ بچے کے کیۓ ٹھیک نہیں۔
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ھو۔
درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ھو جاۓ۔۔
بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ھے؟؟
باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ھے۔
فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔
پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا۔۔۔
بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتیظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتیظار کیا کروں گی۔
دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔
میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔
آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔
اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ھونگے بابا۔۔
التماس
یہ کیس ایک خاندان نہیں پورا پاکستان لڑے گا۔ یہ کیس ایک مثال بننا چاہیے
دعائے گو 61 ج ب دھڑوڈ فیصل آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
61JBDARORAFAISALABAD