Haroon Collection

Haroon Collection

Share

پیج بنانے کا مقصد لوگوں کو عام استعال کی چیزیں مناسب قیمت اور بہترین کوالٹی میں فراہم کرنا ہے۔

10/06/2023

گرمی دوبارہ عروج پر آ چکی ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک جو کے ستو کا شربت نہی پیا تو پھر کیا مزہ لیا آپ نے گرمی کا جی۔
زیرہ اور چھوٹی الائچی ڈال کر تیار کیا گیا دیسی مشروب مشرق۔ جو کا ستو
گھر بیٹھے ابھی منگوائیں۔
750/ kg
Free dlvry
wa.me/03117083273
آج آرڈر کرنے پر 10% ڈسکاؤنٹ بھی حاصل کریں۔

Photos from Haroon Collection 's post 08/05/2023

دھماکہ آفر۔
احباب کے پر زور اصرار پر سنگل بیڈ شیٹس کے بہترین نئے ڈیزائن کاٹن گرمی کے سٹف والے دستیاب ہیں۔
60"x 90" size

Price is

Only in RS. 1700

With free shipping.

For order watsappp

03117083273
03137457154

02/04/2023

🔥Price 2000 rupees with Free shipping🔥
✔ 100% Branded Quality
✔ Limited Time Offer
✔ Free Shipping (All over Pakistan)
✔ Easy Return & Refund
Specs:
✔ King Size Double Bed
✔ 100% Pure Cotton Bedsheets
✔ Premium Quality💯
✔ Full Printed 3pc
What's Included
1 x Bedsheet
2 x Pillow Cover
Instructions
1. Hand Wash
2. Please use a quality detergent

30/03/2023

New variety update

Wall hanging shelves
14inch x 5inch and 16mm thickness

Price 550 for 1 shelf
950for 2 shelves
1300for 3 shelves

Available in 2 colors
White and coffee

3 ki delivery charges 230 hen
2 ki 180
1 ki 130
For.order watsapp
wa.me/923117083273

25/03/2023

950/kg free dlvry
03117083273

20/03/2023

گھر پر تیار کردہ مکس اچار کی اگلی ورائٹی
تازہ سبزیوں سے تیار کیا گیا۔
گاجر لیموں مرچ سفید چنے اور کریلے۔
خالص سرسوں تیل میں گھر پر تیار کردہ۔
فی کلو 950 روپے کلو۔ ڈیلیوری فری۔

26/02/2023

ضروریات زندگی کی اشیاء خریدنا ہم سب کا روزمرہ کا معمول ہے۔ ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ کم وقت کم محنت اور مناسب قیمت میں اچھی چیز مل جائے۔ فی زمانہ ہر بندے کی زندگی اتنی مصروف ہو چکی ہے کہ بازار جا کر گھنٹوں گھپ کر چیز خریدنا اب ہر بندے کی پہلی ترجیح نہی رہی.
ؓآن لائن بزنس دنیا میں تو بہت سالوں سے عام ہے مگر پاکستان میں کرونا وباء کے دنوں میں آن لائن بزنس کو فروغ ملا۔ لاکھوں خاندانوں کا رزق اور بھرم اس لائن سے وابستہ ہوا۔ سفید پوش لوگ جن کے بزنس یا نوکری اس وباء کی نذر ہوئے تو مختلف طرح کے آن لائن بزنس آئیڈیاز کو ان لوگوں نے اپنایا کام کیا اور اپنی خودداری کو قائم رکھتے ہوئے لوگوں نے اپنے گھر چلائے۔
اس تمام سلسلے میں وہ تمام لوگ بھی لازماً لائق تحسین ہیں جنہوں نے ان لوگوں کو حوصلہ دیا۔ نا صرف سپورٹ کیا بلکہ بلا معاوضہ پروموٹ بھی کیا۔ اور یوں مختلف برانڈز بنے اورمارکیٹ میں ایک اچھی مقابلے کی فضاء بھی قائم ہوئی اور گاہک کو مختلف چوائس میسر آئی۔
اگرچہ اس دوران مختلف لوگوں نے دونمبری کر کے لوگوں کو لوٹا بھی مگر اچھا کام کرنے والے آگے بڑھتے رہے اور اپنے کام کو فروغ دیا۔
کچھ لوگ تو آن لائن بزنس کو شوقیہ یا بطور سائیڈ بزنس کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کا تمام انحصار اسی کام پر ہے۔ آپ کا ایک آرڈر کسی کے لیے امید کا میسج ہوتا ہے۔ کسی کے لیے زندگی سے تعلق برقرار رکھنے کی وجہ بنتا ہے۔
اگر کوئی اچھا کام کر رہا ہو تو اس کو لازمی سپورٹ کریں پروموٹ کریں۔ آپ اگر کسی کی۔پروڈکٹ کا ریویو لکھتے ہیں جو کہ اس کا حقدار بھی ہے تو یقینی طور پر یہ آپ کی ایک نیکی بھی ہے۔
اچھے کام والے کی قدر کریں آپ نے چیز تو خریدنی ہی ہے اگر آپ کو گھر بیٹھے ایک چیز مناسب قیمت میں مل جائے تو لازمی ایسا کام کرنے والے کو پروموٹ کرنا چاہیے۔
دو سال قبل جب میں نے آن لائن کام شروع کیا تھا تو بس یہی دل کی تمنا تھی کہ اس فیلڈ میں اپنا نام بنانا ہے چاہے کتنا عرصہ بھی لگ جائے ۔ کوشش کی کسی سے دھوکہ نا ہو نا لین دین میں کسی سے ہیرا پھیری ہو۔ کیونکہ اگلے جہان اس بابت جوابدہی بہت مشکل ہے۔ اور دوسری طرف جن چند لوگوں پر میں نے اعتبار کیا وہ چند ہزار کا ٹیکا لگا گئے۔
انشاءاللہ گرمی کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور جلد سیزن کے حساب سے تمام ورائٹی آپ احباب کے لیے حاضر کی جائے گی۔
صحت پچھلے چند ماہ سے بہت ڈاون رہی علاج ابھی چل رہا اس لیے پراپر ٹائم نہی دے پا رہا تھا ۔ احباب سے دعا کی درخواست بھی ہے۔
اس دو سال میں بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کو ملا بہت سارے لوگوں سے واسطہ رہا دنیا کے بہت سارے رنگ دیکھے ۔ ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے سپورٹ کیا حوصلہ دیا اور میری امید کو قائم رکھا۔ اللہ ان تمام احباب کو جزائے خیر دے۔
آخر میں گزارش ہے کہ اپنے وقت اور پیسوں کو درست جگہ استعمال کریں۔ گلی محلے کی دکان ہو یا کوئی بھی آن لائن سٹور والا۔ جو اچھا کام کرتا ہو اس کی حوصلہ افزائی لازمی کریں۔ میری طرف سے اگر کسی کو کوئی شکایت ہو تو میں اس کے مداوا کے لیے حاضر ہوں۔
ابھی دیسی گھی اور مکس اچار دستیاب ہے۔ جلد انشاء اللہ جینٹس سوٹنگ ورائٹی بنیان جراب عطر لیدر والٹ بھی شامل ہو جائیں گے۔

25/02/2023

انشاءاللہ جلد ہی گرمی کی ورائٹی بھی دستیاب ہو گی۔
مکس اچار دیسی گھی عطر جینٹس سوٹ والٹ انشاءاللہ ۔

Photos from Haroon Collection 's post 11/01/2023

دیسی گھی کے فوائد اور استعمال بارے ساری دنیا ہی جانتی ہے اور کئی سو سال سے اس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ دور حاضر میں اب یہ ایک انمول چیز بنتا رہا ہے جبکہ پہلے غریب سے غریب لوگ بھی اس کو گھر پر تیار کر کے اپنی حد تک خود کفیل تھے۔ اب آبادی زیادہ ہے اور دودھ فراہم کرنے والے کم ۔ اوپر سے ہر چیز ملاوٹ والی مل رہی ہے۔ دیسی گھی ہو شہد ہو یا اس طرح کی دیگر کچھ اشیاء ان کا خالص مل جانا کسی نعمت سے کم نہی لگتا۔
دیگر اشیاء کے ساتھ ابھی میں نے دیسی گھی کی فروخت بھی ساتھ شروع کی ہے۔ الحمداللہ آپ احباب کے تعاون سے مجھے اچھا response ملا ہے۔ ابھی تک جن احباب نے ہم سے دیسی گھی لے کر ٹرائی نہی کیا وہ ایک بار ٹرائی ضرور کریں۔ رمضان کے مہینے میں بھی اس کا استمال بڑھ جائے گا تو آپ اس سے پہلے ٹرائی کر لیں۔ اگر آپ کو ملاوٹ محسوس ہو تو آپ گھی واپس کر کے بلا ججھک اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں. اس کی کوالٹی بارے میں پر یقین ہوں کیونکہ گھر بھی ہم استعمال کر رہے ہیں اور ماں جی کے تجربے کی رو سے بھی 100% اوکے ہے ۔
آل پاکستان فری ڈیلیوری کے ساتھ
ایک کلو 1900روپے سکہ رائج الوقت
آدھا کلو۔ 1000 روپے
یہ قیمت 15 جنوری تک ہے۔
پیمنٹ ایڈوانس
For order
wa.me/923117083273

Photos from Haroon Collection 's post 05/01/2023

الحمداللہ۔ یہ آپ لوگوں کا اعتماد اور محبت ہی ہے جو مجھے حوصلہ دیتی ہے۔
دیسی گھی کی سیل کا کام شروع کیا۔ احباب نے منگوایا اور پسند کیا۔ انشاءاللہ بناء ملاوٹ کے چیز آپ کو ملے گی۔ اور یہ خود ہمارے گھر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اور ماں جی کے تجربے کی رو سے بھی A.One ہے ۔ جس کے بعد کسی لیبارٹری کی تصدیق کی ضرورت ہی نہی۔ ماشاءاللہ۔
تو ابھی 15 جنوری تک تعارفی قیمت 1900 روپے ہے۔ فری ڈیلیوری آل اوور پاکستان.
ملاوٹ محسوس ہو تو آپ واپس کر کے اپنی قیمت واپس لے لیں۔ سردیوں میں دیسی گھی کا استعمال ویسے بھی زیادہ ہوتا ہے۔
السی کے گھر پر بنے لڈو بھی دستیاب ہیں۔رعایتی قیمت ابھی صرف 2000 روپے کلو فری ڈیلیوری کے ساتھ ۔
For orders.
wa.me/923117083273

Photos from Haroon Collection 's post 26/12/2022

الحمداللہ۔ اب دیسی گھی بھی ہماری لسٹ میں شامل ہو چکا ہے۔ گاؤں شفٹ ہونے کا پہلا فائدہ تو یہ ہوا ہے۔ سردی کے موسم میں دیسی گھی کی طلب اور افادیت دونوں زیادہ ہو جاتی ہے تو بلا تردد آرڈر کریں اور گھر بیٹھے خالص دیسی گھی حاصل کریں۔ پسند نا آنے کی صورت میں واپسی کی سہولت موجود ہے۔
1 کلو ۔ 1900 روپے
1/2 کلو ۔ 1000 روپے
آل پاکستان فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ۔
For orders.
wa.me/923117083273

Photos from Haroon Collection 's post 19/12/2022

Export quality stitched cotton bed sheets.
Guranteed colors
1100 with free home delivery .
For orders
wa.me/923117083273

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad
38000