Al Hafiz Itar
الحافظ عطر و پرفیومز لیب۔۔۔۔ہمارے ہاں ہر قسم کے عطر دستیاب ہیں۔۔۔الکوحل سے پاک عطر۔۔
13/01/2024
13/01/2024
08/01/2024
🌹*الحافظ عطر و پرفیومز لیب*🌹
عود نسائم۔۔عود نبیل۔۔عودسلطانی۔۔ونیلا عود۔۔ارمانی۔لیلۃ الخمیس
بخورالعرائس۔۔سوعود۔۔غلاف کعبہ ۔وائٹ عود۔۔بقارات۔سلطان۔۔مانیا۔۔اوپن۔زم زم۔امیرالعود۔گلاب۔
ڈنہل ڈیزائر۔بلوسی۔الکوحل سے پاک عطر دستیاب ہیں۔03076735523
🔬الحافظ عطر اینڈ پرفیوم لیب🔬
15عطر کی ڈیل 1500روپے میں۔۔۔
الکوحل سے پاک عطر
ابھی رابطہ کریں۔۔03076735523
جواداللیل
لیلۃ الخمیس
ون مین شو
زم زم
جواھرا
لارا
زمرور
میگسی
حلیونڈر
صندل روز
مخلط الفارس
عطر مرغوب
نور حیاتی۔افشاں
طیبہ.................=============.........الحافظ عطر لیب........========///-----||||~~~
🌹*الحافظ عطر و پرفیومز لیب*
15عطر ۔۔۔۔۔3ml۔۔۔۔۔صرف 1500روپے میں ڈیلوری فری ہے جس بھائی نے اس آفر سے فائیدہ اٹھانا ہو تو جلد ہی رابطہ کرے۔یہ آفر یکم جنوری2024تک ہے۔👉👉👉👉👉👉
الکوحل سے پاک عطر دستیاب ہیں۔🔵03076735523🔵📲📲📲📲➡️
ٹک ٹاک ایپ کے بارے میں ملک کے مشہور اور مستند دارالافتإ کا فتوی_______
ٹک ٹاک دیکھنے اور استعمال کرنے کا حکم
سوال
کیا ٹک ٹوک استعمال کرنا اور دیکھنا جائز ہے؟
جواب
ٹک ٹاک (Tik Tok ) سے متعلق جو معلومات دست یاب ہوئی ہیں، ان سے یہ معلوم ہوا ہے کہ ٹک ٹاک (Tik Tok ) دورِ حاضر میں بڑھتا ہوا سوشل میڈیا کا ایک خطرناک فتنہ ہے، اس ایپ کا شرعی نقطہ نظر سے استعمال ناجائز اور حرام ہے، اس کے چند مفاسد درج ذیل ہیں:
1۔ اس میں جان دار کی تصویر سازی اور ویڈیو سازی ہوتی ہے، جو شرعاً حرام ہے۔
2۔اس میں عورتیں بے ہودہ ویڈیو بناکر پھیلاتی ہیں۔
3۔ نامحرم کو دیکھنے کا گناہ۔
4۔ میوزک اور گانے کا عام استعمال ہے۔
5۔ مرد وزن ناچ گانے پر مشتمل ویڈیو بناتے ہیں۔
6۔ فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ ہے۔
7۔ وقت کا ضیاع ہے، اور لہو لعب ہے۔
8۔ علماء اور مذہب کے مذاق اور استہزا پر مشتمل ویڈیو اس میں موجود ہیں، بلکہ ہر چیز کا مذاق اور استہزا کیا جاتا ہے۔
9۔ نوجوان بلکہ بوڑھے بھی پیسے کمانے کی لالچ میں طرح طرح کی ایسی حرکتیں کرتے ہیں جنہیں کوئی سلیم الطبع شخص گوارا تک نہ کرے۔
یہ سب شرعاً ناجائز امور ہیں، اور اس ایپ کو استعمال کرنے والا لامحالہ ان گناہوں میں مبتلا ہوجاتا ہے، اس سے بچنا تقریباً ناممکن ہے، لہذا اس ایپلی کیشن کا استعمال جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200409
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ
علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Faisalabad