Islamic knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic knowledge, Health/Beauty, Chak Jhumra, Faisalabad.
20/12/2023
میں کون ہوں کیا ہوں کیا دیکھ رہا ہوں .❣️
😊💖😍
15/12/2023
ایک دن ہم سب مدینہ دیکھیں گے انشاءاللہ
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین❤️
حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ،
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ۔😊
دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف اور صرف
حضرت محمدؐ ہے
💯☺️
Alhamdulillah 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Chak Jhumra
Faisalabad