Paigham e Sehat
service for public
کیا پردہ بکارت عورت کی کنوارے پن کی علامت ہے ؟
ایک بام سات خطرناک بیماریوں سے نجات سردیوں کا بہترین تحفہ
ٹوٹی ہڈی کا کامیاب علاج وہ بھی چند دنوں میں
بہن بھائیوں نے قرات میں ایسا مقابلہ کیا اتنی سریلی اواز کے آپ دیکھتے رہ جائیں گے یہ ویڈیو اس لیے اب تک پہنچائی جا رہی ہے تاکہ آپ اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم اس طریقے سے دے کہ وہ بچے آنے والے وقت میں بہترین سرمایہ ثابت ھوں ان دونوں بہن بھائیوں نے پوری دنیا کے لئے ثابت کر دیا یہ والدین مبارک باد کے مستحق ہیں
گرمی بڑی شدت کی پڑھ رہی ہے اس ماحول اردگرد جانوروں اور انسانوں کو ضرور دیکھیں جو بھوک اور پیاس کی وجہ سے بلک رہے ہیں یا مر رہے ہیں تو ان کیلئے فوری خوراک اور پانی کا بندوبست کریں یہ صدقہ جاریہ ہے بلکہ اپنے مکان کی چھت پر پانی کا بندوبست کریں اس عورت نے نبی علیہ السلام کے دور کی بیوی کی طرح بہت بڑی مثال قائم کر دی نبی علیہ السلام کے دور کے اندر ایک بیوی سر سے لے کر پاؤں تک گناہوں سے آلودہ جس نے ایک کتے کو پانی پلا کے جنت حاصل کر لی آج ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے چاہیے
اللہ رب العزت نے ایک آئس کریم بیچنے والے پر کس طرح کرم نوازی اور اس کے لئے آسانیاں پیدا فرما دیں ان مع العسر یسرا اللہ رب العزت ہر تنگی کے بعد آسانی عطا فرماتے ہیں اس لیے اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے
باپ نے بیوی سے کہا بیٹی کیوں پیدا کی؟ سات دن کی بیٹی کو قتل کر دیا میانوالی کے علاقے کا دلخراش واقعہ دل کو ہلا دینے والا آج اس ظالم نے جاہلیت کا زمانہ یاد کرا دیا جب جاہلیت کے دور میں لوگ اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے سلام نے ان بیٹیوں کو عزت دی وقار دیا بیوی بیٹی ماں بہن کا مقام دیا
قاری نوید الحسن لکھوی صاحب مدرس جامعہ سلفیہ پرسوز آواز میں آذان دیتے ہوئے تقریب سعید بخاری کے موقع پر
ایک سوال ان لوگوں کے سامنے ہے جن کے پاس بے شمار رزق ہے کوٹھیاں بلڈنگ کار ایک عورت معذور بیٹی کا بھلا علاج کیسے کروا سکتی ہیں جو عورت روزانہ تین سو روپے آگ کے سامنے بیٹھ کر کمانے والی ہو وہ اپنی بیٹی کا علاج کیسے کروا سکے گی اس لئے اپنے ارد گرد لوگوں کو دیکھنا چاہئے جن کے پاس پیسے نہیں اپنے بچوں کے علاج کروانے کے لئے ان کی مدد کیجئے اور ایسی کی بیٹیاں آپ کی منتظر ہیں
25/02/2022
ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کے لیے کیا کیا جائے اگر ڈاکٹر نے آپ کو ہائپر ٹینشن تشخیص کی ہے تو گھبرائیے نہیں یہ یوگا کی مشق کیجیے یوگا ایک بہترین مشق ہے جو آپ کے سامنے کر رہے ہیں بڑے بڑے یوگی پورے پاکستان سے آئے ہوئے ہیں مولانا طارق جمیل اور یوگی نعیم کی سرپرستی میں اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں دیکھیے اس ویڈیو میں 20 فروری یوگا ڈے پاکستان کے نام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
3800